PM Imran Khan to meet Pakistan T20 World Cup Squad

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

غلامانہ طبیعتوں مالک اور احساس کمتری کے شکار برصغیر کے لوگ، چٹی چمڑی والے ان فرنگیوں کی "ٹ ٹ ے چُکی" سے جب تک باز نہیں آئیں گے اسوقت تک یہ گورے ان لوگوں کے ساتھ سے ایسا سلوک ہی روا رکھیں گے . جس دن کوئی مائی کا لعل ان کے سامنے یہ کہہ کر کھڑا ہو گیا کہ تواڈی پئین دی سری تواڈی گل نئیں مندے، شرطیہ کہتا ہوں کہ یہ تیر کی طرح سیدھے ہو جائیں گے
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
آئیندہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے کھلاڑیوں کو پی ایس ایل کا حصہ نا بنایا جائے