PM’s 16 advisors appointment challenged in LHC

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
تمام ھائی کورٹس ۔اور سپریم کورٹ انصاف اور قانون کی ماں بہن ایک کرکے سارے کام چھوڑ کر اب صرف حکومت کے خلاف ہر ایر ے غیرے اور ٹچے کی شکاتیں سننے کا کام کر رھاہے اور اپنے ایک جج کے خلاف شکایت آئی تو اسکا نہ صرف کیس پچاس سال تک لمبا کھنچنے کا پلان بنانا ہے بلکہ جواب دیہی کی بجائے اس کرپٹ جج اور اس کی زوجہ کو صدر۔وزیراعظم سمیت۔ ساری دنیا کو لعن تعن کرنے میں سہولت کار بنتا ہے۔ ۔۔
 
Last edited:

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
تمام ھائی کورٹس ۔اور سپریم کورٹ انصاف اور قانون کی ماں بہن ایک کرکے سارے کام چھوڑ کر اب صرف حکومت کے خلاف ہر ایر ے غیرے اور ٹچے کی شکاتیں سننے کا کام کر رھاہے اور اپنے ایک جج کے خلاف شکایت آئی تو اسکا نہ صرف کیس پچاس سال تک لمبا کھنچنے کا پلان بنانا ہے بلکہ جواب دیہی کی بجائے اس کرپٹ جج اور اس کی زوجہ کو صدر۔وزیراعظم سمیت۔ ساری دنیا کو لعن تعن کرنے میں سہولت کار بنتا ہے۔ ۔۔
سب کچھ عدالتوں کے حوالے کر دو عدالتیں جانے اور اس ملک کو چلانے والے جانے عوام کو بیچ میں سے نکال دو ہر کوئی آتے جاتے ایرا غیرا نتھو رام خیرو عدالت کے باہر سے گزرتے ہوئے ایک چھٹی عدالت میں ڈال جاتا ھے اور میڈیا اس بکواس کو پکڑ کر غیر ملکی ایجنڈوں پر کام کرنا شروع کر دیتا ھے تاکہ ملک میں غیر یقینی سی صورتحال رھے اور ملک اور عوام کی ترقی روک دی جائے۔