جسٹس ثاقب نثار نے بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض کو جعلی بنک اکاؤنٹس کیس میں ۵۰۰
ارب دے کر مقدمے سے جان چھڑانے کیلئے کہا ہے۔
ملک ریاض نے چیف جسٹس سے کہا کہ آپ میرے بیٹے علی ریاض والا گھر لے لیں، چیف جسٹس نے کہا کہ میں نے کب آپ سے علی والا گھر مانگا؟
ملک ریاض نے کہا کہ گزشتہ سماعت پر آپ نے اس گھر کا ذکر کیا تھا ۔ آپ کو مزید جو لینا ہے بتا دیں ۔ چیف جسٹس نے کہا کہ آپ اس ملک کو چلاتے رہے ہیں ، حکومتیں بناتے اور گراتے رہے ہیں ۔
http://www.pakistan24.tv/2018/12/31/18805