Pakistani female also leads in technology - Aisay Nahi Chalay Ga

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Very Good......
اس چیز کی بہت ضرورت ہے ، ساری دنیا میں
تقربا دو سال پہلے میں اپنے دوست سے جو کہ پی ایچ ڈی کر رہا ہے اس سے اس کا ذکر کر رہا تھا کہ ہمیں یہ بنانا چاہئے
لیکن ہم صرف باتیں کرتے ہیں

بوڑھوں کے سکوٹروں میں یہ ڈیوائس چاہئے

یہ سارے سینسر مارکیٹ میں ملتے ہیں ، جو کہ آٹو انڈسٹری پہلے ہی استعمال کر رہی ہے
@Admiral