Pakistan PM criticized for ‘insulting’ encounter with Saudi Arabia’s King Salman (VIDEO) : RT

nabeel92

Politcal Worker (100+ posts)
Patwario...Isko share Kernay say pahle Apne Abu ki Obama Kay aaagay “qeema and daal waiting for you” ki chawlii bhool gaye ?
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
وہ اپنے اندر ایک بادشاہ ہے جس کی شہرت عوج عزت کو دنیا نے دیکھا ہے ۔۔۔۔۔۔ اور آج تک لوگ رشک کرتے ہیں شہانہ لائف اور دولت کے امباروں کو ٹھوکر مار کر ۔۔۔۔۔۔ اللہ والوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اس نے یہ پر خطر مشکل زندگی چںی ہے قدرت نے اس کو کیا کچھ نہیں دیا تھا لیکن اس نے سب کچھ چھوڑ دیا محنت لگن والی زندگی چنی عقل کے اندھو تخت سکندری پہ وہ تھوکتے بھی نہیں بستر لگا ہو جن کا ان کی گلی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ 'مدینے پاک کی گلیوں میں ننگے پاوں چلنا محبوب آقا کی بارگاہ عجز و عنکساری سے حا ضری دینا پردے والی خاتون کو اس طرح ساتھ رکھنااور فخر سے چلنا ، اپنا قومی لباس فخر سے پہننا ، تسبیح ہاتھ میں درود شریف کا ورد کرنا ،احرام کے ساتھ شاہوں کو ملنا حرم کعبہ کے اندر آنسو بہانہ یہ سب کیا ہے برملا ڈھنکے کی چوٹ عالم اسلام میں اپنا موقف بیان کرنا بہادر خودار جرت مند لوگوں کی علامت ہیں غلام کیا جانے آزاد لوگوں کی رمزے وہ ایک دریش کی طرح مستی میں ہے او آئی سی کے اجلاس میں اس کے یہ الفاظ کسی مست دیوانے کی بات لگتی ہے کہ مجھے یقین تھا ایک دن میں یہاں تقریر کروں گا اور میں نے اپنے آپ سے وعدہ کیا تھا کہ جب بھی یہاں بات کروں گا مسلمانوں کی طرف سے ان کا عقیدہ محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم بیان کروں گا ۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی نے اس کے بارے میں کہا اگر کوئی اسے پتھر مارے اس کو شہرت مل جاتی اور کوئی اس کے لیے پلکے بچھائے وہ بھی مشہور ہو جاتا ہے ابھی کچھ دن پہلے رمیز نے ایک بیان میں کہا مجھے اس کے مخالفوں پے رحم آتا ہے وہ ان کے ساتھ کیا کرے گا وہ ان کو ایک ہزار بار غلظ ثابت کرے گا
 
Last edited:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Ab tum Zardari/Nawaz ko latka bhi do to farq nahin partaa.

Imran Khan and establishment nexus already have been exposed. No one believes in this fake accountability anymore.
Haha yes ,no one believes in this fake accountability except those who are in jail. Why not ask Baoji??
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
ذہنی طور پہ چھوٹے اور احساس کمتری کے مارے ہوئے ڈھکن چور جن کو نہ اپنے عہدے کا خیال ہوتا ہے نہ عزت کا نہ ہی عوام کا وہ ہی جھک کے ملتے ہیں بادشاہ کو عمران نے با لکل ٹھیک کیا ہے برابری کی سطح پہ ملاقات کی ہے بادشاہ سے اور پھر عمران خود کوئی عہدے میں چھوٹا نہیں ہے بادشاہ سے پاکستان کا وزیر اعظم ہے
جو غیر کے آگے جھکتے ہیں انکا نہ من اپنا نہ تن
ہاں خیر جنکو بچپن سے ہی ہر ایک کے آگے جھکنے کی
لت پڑی ہو انکی بات دوسری ہے
 

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
وہ اپنے اندر ایک بادشاہ ہے جس کی شہرت عوج عزت کو دنیا نے دیکھا ہے ۔۔۔۔۔۔ اور آج تک لوگ رشک کرتے ہیں شہانہ لائف اور دولت کے امباروں کو ٹھوکر مار کر ۔۔۔۔۔۔ اللہ والوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اس نے یہ پر خطر مشکل زندگی چںی ہے قدرت نے اس کو کیا کچھ نہیں دیا تھا لیکن اس نے سب کچھ چھوڑ دیا محنت لگن والی زندگی چنی عقل کے اندھو تخت سکندری پہ وہ تھوکتے بھی نہیں بستر لگا ہو جن کا ان کی گلی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ 'مدینے پاک کی گلیوں میں ننگے پاوں چلنا محبوب آقا کی بارگاہ عجز و عنکساری سے حا ضری دینا پردے والی خاتون کو اس طرح ساتھ رکھنااور فخر سے چلنا ، اپنا قومی لباس فخر سے پہننا ، تسبیح ہاتھ میں درود شریف کا ورد کرنا ،احرام کے ساتھ شاہوں کو ملنا حرم کعبہ کے اندر آنسو بہانہ یہ سب کیا ہے برملا ڈھنکے کی چوٹ عالم اسلام میں اپنا موقف بیان کرنا بہادر خودار جرت مند لوگوں کی علامت ہیں غلام کیا جانے آزاد لوگوں کی رمزے وہ ایک دریش کی طرح مستی میں ہے او آئی سی کے اجلاس میں اس کے یہ الفاظ کہ مجھے یقین تھا ایک دن میں یہاں تقریر کروں گا میں اپنے آپ سے وعدہ کیا تھا کہ جب بھی یہاں بات کروں گا مسلمانوں کی طرف سے ان کا عقیدہ محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم بیان کروں گا
Beautiful words for our kaptan.

This lot repeatedly fail to understand he has something unusual in him. Its like someone is protecting him. Somone has been looking after him. Some power is protecting him. Just because he is a pure soul and maybe he is a true believer of iyyak na budu wa iyyaka nastaeen

I hope time will be the best judge.
 

Londoner/Lahori

Minister (2k+ posts)
Blinds have missed the actual commotion, it appears like IK was asking the interpreter to translate his regards to the king, generally interpreters they have, do not translate well.
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
I am no fan of House of Saud at all but that is rather rude of IK. LOLz...