Pakistan main Shirk kee Bauhtaat, naat Ghair Allah kee madad Mangnaa

akinternational

Minister (2k+ posts)
Ye iyyaka nabudu va iyyaka nastaeen me me aapki mntk kahan likhi hey?
kisi insan se paani ka gilaas mangna shirk kion nhi ?
Kionky aap nimaz me jhoot nhi boltey, is liey aap to Allah k ilawa kisi se kuch nhi maangtey hongey.
mohtaram ghor se ek dafa hamara bayan parh lijiye, inshAllah mas'la samjh men aa jaiga, phir bhi na aai to apke liye sirf dua ki ja sakti hai...jazakumllah
 
brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Aapki mntk maan lon to phir kisi se paani ka gilaas mangna b shirk hey....
Kisi se khana mangna b shirk hey? Razzak to sirf Allah hey.....

Kisi k paas ilaaj ki khtr ja k uski help lena b shirk hey? Zindagi ore maut to Allah k hath me hey seht b usey k hath me hey.

Fore birgade valy ko aag bhujany k liey madad k liy bulana b shirk hey? Hifazat krny vala to Allah hi hey.

Kisi ka accident ho kaey usey doctor k paas le jana b shirk he? Jan bachany vala to Allah hi hey...

Bachy ki paedaish me daee ki help lena b shirk hey?
Madadgar to sirf Allah hey...

Nokri k liey kisi ko drkhwast krna b shirk hey? Rizq ka malik to sirf Allah hey...

Police me report krna b shirk hey?
Adalat me insaf mangna b shitk he? Adl o insaf krney vala to sirf Allah hey...

Hatak e izzat ka koi dawa kion krta hey.....izzat ore zilat deny wala to Allah hey...

محترم ! ، کسی سے پانی مانگنا ، یا ماں سےکھانا مانگنا کیا یے دین یا عبادت ہے ؟؟؟ بات ہو رہی ہے دعا اور عبادت کی ، زندہ اور آپ کے سامنے والے سے , دعا کیلیئے کہا جا سکتا ہے ! اس کی وظاھت کیلیئے میں دو حدیثیں پیش کرتا ہوں
پہلی یے کہ ہم عبادت کس کی کرتے ہیں ؟ ظاہر ہے اللہﷻ کی ! اور دعا بھی عبادت ہے اور ہم دعا بھی اللہ ﷻ سے کریں گیں دسری حدیث سے آنکھیں کھل جانی چاہیئے جب حضرت عمر ّ نے قبر رسول پے جانے کے بجائے ان کے چچا حضرت عباس ّ کو بارش کی دعا کیلئے حاضری دی حضرت عمر نے کیسے ایک زندہ انسان کے وسیلے سے دعا مانگی ، حالانکہ وہ قبر رسول کے پاس ہی تھے ،اور ادھر بھی جا سکتے تھے

نعمان بن بشیر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: دعا ہی عبادت ہے، پھر آپ نے آیت: «وقال ربكم ادعوني أستجب لكم إن الذين يستكبرون عن عبادتي سيدخلون جهنم داخرين» (غافر: 60)
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
وضاحت: ۱؎: ”تمہارے رب نے فرمایا: مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعا قبول کروں گا۔ جو لوگ بڑا بن کر میری عبادت (دعا) سے منہ پھیرتے ہیں وہ ذلت خواری کے ساتھ جہنم میں جائیں گے“ (المؤمن: ۶۰)۔
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (3828)

Narrated Anas:

Whenever drought threatened them, `Umar bin Al-Khattab, used to ask Al-Abbas bin `Abdul Muttalib to invoke Allah for rain. He used to say, "O Allah! We used to ask our Prophet to invoke You for rain, and You would bless us with rain, and now we ask his uncle to invoke You for rain. O Allah ! Bless us with rain."(1) And so it would rain.

ہم سے حسن بن محمد بن صباح نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے محمد بن عبداللہ بن مثنی انصاری نے بیان کیا ، کہا کہ مجھ سے میرے باپ عبداللہ بن مثنی نے بیان کیا ، ان سے ثمامہ بن عبداللہ بن انس رضی اللہ عنہ نے ، ان سے انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے کہ جب کبھی حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں قحط پڑتا تو عمر رضی اللہ عنہ حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کے وسیلہ سے دعا کرتے اور فرماتے کہ اے اللہ ! پہلے ہم تیرے پاس اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وسیلہ لایا کرتے تھے ۔ تو ، تو پانی برساتا تھا ۔ اب ہم اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا کو وسیلہ بناتے ہیں تو ، تو ہم پر پانی برسا ۔ انس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ چنانچہ بارش خوب ہی برسی

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الأَنْصَارِيُّ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُثَنَّى، عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ـ رضى الله عنه ـ كَانَ إِذَا قَحَطُوا اسْتَسْقَى بِالْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ فَقَالَ اللَّهُمَّ إِنَّا كُنَّا نَتَوَسَّلُ إِلَيْكَ بِنَبِيِّنَا فَتَسْقِينَا وَإِنَّا نَتَوَسَّلُ إِلَيْكَ بِعَمِّ نَبِيِّنَا فَاسْقِنَا‏.‏ قَالَ فَيُسْقَوْنَ‏.‏

Reference:
Sahih al-Bukhari 1010
In-book reference:
Book 15, Hadith 5

Jundub reported:
I heard from the Messenger of Allah (ﷺ) five days before his death and he said: I stand acquitted before Allah that I took any one of you as friend, for Allah has taken me as His friend, as he took Ibrahim as His friend. Had I taken any one of my Ummah as a friend, I would have taken Abu Bakr as a friend. Beware of those who preceded you and used to take the graves of their prophets and righteous men as places of worship, but you must not take graves as mosques; I forbid you to do that.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَإِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، - وَاللَّفْظُ لأَبِي بَكْرٍ - قَالَ إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا وَقَالَ أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ بْنُ عَدِيٍّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ النَّجْرَانِيِّ، قَالَ حَدَّثَنِي جُنْدَبٌ، قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَبْلَ أَنْ يَمُوتَ بِخَمْسٍ وَهُوَ يَقُولُ ‏ "‏ إِنِّي أَبْرَأُ إِلَى اللَّهِ أَنْ يَكُونَ لِي مِنْكُمْ خَلِيلٌ فَإِنَّ اللَّهَ تَعَالَى قَدِ اتَّخَذَنِي خَلِيلاً كَمَا اتَّخَذَ إِبْرَاهِيمَ خَلِيلاً وَلَوْ كُنْتُ مُتَّخِذًا مِنْ أُمَّتِي خَلِيلاً لاَتَّخَذْتُ أَبَا بَكْرٍ خَلِيلاً أَلاَ وَإِنَّ مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ كَانُوا يَتَّخِذُونَ قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ وَصَالِحِيهِمْ مَسَاجِدَ أَلاَ فَلاَ تَتَّخِذُوا الْقُبُورَ مَسَاجِدَ إِنِّي أَنْهَاكُمْ عَنْ ذَلِكَ ‏"‏ ‏.‏
Reference:
Sahih Muslim 532
In-book reference
Book 5, Hadith 28

If du’aa’s offered at graves or at the grave of the Prophet were better and more correct and more beloved to Allaah, then the Messenger of Allaah (peace and blessings of Allaah be upon him) would have encouraged us to do that, because he did not leave anything that will bring us close to Paradise but he urged his ummah to do it. Because he did not do that, we know that it is an action that is not prescribed in sharee’ah, and it is an action that is haraam and forbidden.

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ ۱؎ اور میری قبر کو میلا نہ بناؤ ( کہ سب لوگ وہاں اکٹھا ہوں ) ، اور میرے اوپر درود بھیجا کرو کیونکہ تم جہاں بھی رہو گے تمہارا درود مجھے پہنچایا جائے گا “ ۔

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، قَرَأْتُ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نَافِعٍ أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏ "‏ لاَ تَجْعَلُوا بُيُوتَكُمْ قُبُورًا وَلاَ تَجْعَلُوا قَبْرِي عِيدًا وَصَلُّوا عَلَىَّ فَإِنَّ صَلاَتَكُمْ تَبْلُغُنِي حَيْثُ كُنْتُمْ ‏"‏ ‏.‏
Grade : Sahih (Al-Albani) صحيح (الألباني) حكم :
Reference : Sunan Abi Dawud 2042

الدھر آیہ ۳

اِنَّا هَدَيْنٰهُ السَّبِيْلَ اِمَّا شَاكِرًا وَّاِمَّا كَفُوْرًا

ہم نے اسے راستہ دکھا دیا ، (راہ سجھا دی) خواہ شکر کرنے والا بنے یا کفر کرنے والا
Surely We showed him the Right Path, regardless of whether he chooses to be thankful or unthankful (to his Lord).
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
آپنے کہا کہ میری منطق سے تو یہ سب بھی شرک ھوا جیسے
گلاس مانگنا
کھانا مانگنا
فائر بریگیڈ بلوانا
نوکری لگوانا
ڈاکٹر سے علاج کروانا ۔۔۔۔۔

جناب یہ شرک نہیں۔ مگر یہ شرک ھوگا اگر آپ کسی سے غائبانہ پانی کا گلاس مانگیں گے کہ وہ ھستی غیب سے آئے اور آپکو پانی پلا دے ۔۔۔۔۔ یا غیب سے آئے اور آپکو کھانا کھلا دے ۔۔۔۔ یا اگ لگے اور اپ اس کو پکاریں کہ وہ غیب سے ھی اگ بجھا دے ۔۔۔۔۔ یا ڈاکٹر کو اپ اپنے گھر میں بیٹھے پکاریں کہ اے اللہ کے بنائے ڈاکٹر مجھے شفا دے دے اور وہ آپکو شفا دے دے ۔۔۔۔۔ آپ کریں گے تو شرک کریں گے۔ کیوں کہ یہ صفات اللہ کی ھیں ان میں کوئ شریک نہیں۔ یہ صفات اللہ نے کسی کو عطا نہیں کی ان میں کوئ شریک نہیں۔

اسیلئے عرض کیا تھا کہ اسباب کہ تحت کسی سے مدد مانگنا اللہ کی عطا سے ھی ھے اور شرک نہیں۔ مگر کسی سے غائبانہ مدد مانگنا کہ وہ سنے گا اور وھیں سے اسباب پیدا کردے گا یا؟مدد کردے گا، شفاء دے دے گا، نوکری دے دے گا، شرک ھے۔ یہ صفت صرف اللہ کی ھے اس میں کوئ شریک نہیں۔

ایسی امداد عبادت کے درجے میں ھے اسیلئے اللہ نے فرمایا ۔۔۔ ایاک نعبد و ایاک نستعین۔ اللہ (جیسے) ھم تیری ھی عبادت کرتے ھیں (ویسے ھی) ھم صرف تجھ ھی سے مدد مانگتے ھیں۔

ایسا استغاثہ جو غیبی اسباب سے ھوکہ جس سے کیا جائے وہ صفات ربوبیت رکھتا ھے شرک ھے۔ ایسی کوئ اللہ کی عطا نہیں۔

اللہ نے قرآن میں فرمایا ھے جس پر آپکا بنیاد سارا عقیدہ دھڑام سے زمین پر آگرتا ھے۔۔۔۔

الانعام ایت

Surah Al-Anaam, Verse 50:
قُل لَّا أَقُولُ لَكُمْ عِندِي خَزَائِنُ اللَّهِ وَلَا أَعْلَمُ الْغَيْبَ وَلَا أَقُولُ لَكُمْ إِنِّي مَلَكٌ إِنْ أَتَّبِعُ إِلَّا مَا يُوحَىٰ إِلَيَّ قُلْ هَلْ يَسْتَوِي الْأَعْمَىٰ وَالْبَصِيرُ أَفَلَا تَتَفَكَّرُونَ

کہہ دو کہ میں تم سے یہ نہیں کہتا کہ میرے پاس الله تعالیٰ کے خزانے ہیں اور نہ (یہ کہ) میں غیب جانتا ہوں اور نہ تم سے یہ کہتا کہ میں فرشتہ ہوں۔ میں تو صرف اس حکم پر چلتا ہوں جو مجھے (خدا کی طرف سے) آتا ہے۔ کہہ دو کہ بھلا اندھا اور آنکھ والے برابر ہوتے ہیں؟ تو پھر تم غور کیوں نہیں کرتے

اب آپکو دعوت ھے کہ دیکھیں اللہ خود نبی ص سے کہلوا رھے ھیں کہ کہہ دو کہ آپکے پاس اللہ کے عطا کئے کوئ خزانے نہیں ھیں۔ پھر مانگنا کیسا ؟؟؟؟ اب اگر اللہ نے اعلان کروا دیا ھے تو آپ کس اصول کے تحت مانگتے ھیں۔ جب نبی ص کے پاس اللہ کے خزانے نہیں تو کسی اور ولی و پیر کے پاس کہاں سے آئے ؟؟؟؟
Phir murghy ki aik taang...... aap fzool behs kr rahy ho...
Aap ne merey kisi sawal ka jawab nhi dia, hr dafa aik nai theory paish kr dety ho... pehly ja k mery argument ko counter krna phir apna naya question krna...

Pehly se mind set bna lo gy to phir aisa hi result ho ga. Akal pe prdy parh jain to simple see baat b samj nhi ati.

Is me vohi asool btaya gaya hey k Nabi ka zaati koi khazana nhi ore na hi ilm hey sab kuch Allah ka zaati hey. Ore vo bashar hain farishta b nhi. Ye concept clear kia gaya hey.
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
محترم ! ، کسی سے پانی مانگنا ، یا ماں سےکھانا مانگنا کیا یے دین یا عبادت ہے ؟؟؟ بات ہو رہی ہے دعا اور عبادت کی ، زندہ اور آپ کے سامنے والے سے , دعا کیلیئے کہا جا سکتا ہے ! اس کی وظاھت کیلیئے میں دو حدیثیں پیش کرتا ہوں
پہلی یے کہ ہم عبادت کس کی کرتے ہیں ؟ ظاہر ہے اللہﷻ کی ! اور دعا بھی عبادت ہے اور ہم دعا بھی اللہ ﷻ سے کریں گیں دسری حدیث سے آنکھیں کھل جانی چاہیئے جب حضرت عمر ّ نے قبر رسول پے جانے کے بجائے ان کے چچا حضرت عباس ّ کو بارش کی دعا کیلئے حاضری دی حضرت عمر نے کیسے ایک زندہ انسان کے وسیلے سے دعا مانگی ، حالانکہ وہ قبر رسول کے پاس ہی تھے ،اور ادھر بھی جا سکتے تھے

نعمان بن بشیر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: دعا ہی عبادت ہے، پھر آپ نے آیت: «وقال ربكم ادعوني أستجب لكم إن الذين يستكبرون عن عبادتي سيدخلون جهنم داخرين» (غافر: 60)
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
وضاحت: ۱؎: ”تمہارے رب نے فرمایا: مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعا قبول کروں گا۔ جو لوگ بڑا بن کر میری عبادت (دعا) سے منہ پھیرتے ہیں وہ ذلت خواری کے ساتھ جہنم میں جائیں گے“ (المؤمن: ۶۰)۔
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (3828)

Narrated Anas:

Whenever drought threatened them, `Umar bin Al-Khattab, used to ask Al-Abbas bin `Abdul Muttalib to invoke Allah for rain. He used to say, "O Allah! We used to ask our Prophet to invoke You for rain, and You would bless us with rain, and now we ask his uncle to invoke You for rain. O Allah ! Bless us with rain."(1) And so it would rain.

ہم سے حسن بن محمد بن صباح نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے محمد بن عبداللہ بن مثنی انصاری نے بیان کیا ، کہا کہ مجھ سے میرے باپ عبداللہ بن مثنی نے بیان کیا ، ان سے ثمامہ بن عبداللہ بن انس رضی اللہ عنہ نے ، ان سے انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے کہ جب کبھی حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں قحط پڑتا تو عمر رضی اللہ عنہ حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کے وسیلہ سے دعا کرتے اور فرماتے کہ اے اللہ ! پہلے ہم تیرے پاس اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وسیلہ لایا کرتے تھے ۔ تو ، تو پانی برساتا تھا ۔ اب ہم اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا کو وسیلہ بناتے ہیں تو ، تو ہم پر پانی برسا ۔ انس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ چنانچہ بارش خوب ہی برسی
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الأَنْصَارِيُّ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُثَنَّى، عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ـ رضى الله عنه ـ كَانَ إِذَا قَحَطُوا اسْتَسْقَى بِالْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ فَقَالَ اللَّهُمَّ إِنَّا كُنَّا نَتَوَسَّلُ إِلَيْكَ بِنَبِيِّنَا فَتَسْقِينَا وَإِنَّا نَتَوَسَّلُ إِلَيْكَ بِعَمِّ نَبِيِّنَا فَاسْقِنَا‏.‏ قَالَ فَيُسْقَوْنَ‏.‏

Reference:
Sahih al-Bukhari 1010
In-book reference:
Book 15, Hadith 5

Jundub reported:
I heard from the Messenger of Allah (ﷺ) five days before his death and he said: I stand acquitted before Allah that I took any one of you as friend, for Allah has taken me as His friend, as he took Ibrahim as His friend. Had I taken any one of my Ummah as a friend, I would have taken Abu Bakr as a friend. Beware of those who preceded you and used to take the graves of their prophets and righteous men as places of worship, but you must not take graves as mosques; I forbid you to do that.
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَإِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، - وَاللَّفْظُ لأَبِي بَكْرٍ - قَالَ إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا وَقَالَ أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ بْنُ عَدِيٍّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ النَّجْرَانِيِّ، قَالَ حَدَّثَنِي جُنْدَبٌ، قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَبْلَ أَنْ يَمُوتَ بِخَمْسٍ وَهُوَ يَقُولُ ‏ "‏ إِنِّي أَبْرَأُ إِلَى اللَّهِ أَنْ يَكُونَ لِي مِنْكُمْ خَلِيلٌ فَإِنَّ اللَّهَ تَعَالَى قَدِ اتَّخَذَنِي خَلِيلاً كَمَا اتَّخَذَ إِبْرَاهِيمَ خَلِيلاً وَلَوْ كُنْتُ مُتَّخِذًا مِنْ أُمَّتِي خَلِيلاً لاَتَّخَذْتُ أَبَا بَكْرٍ خَلِيلاً أَلاَ وَإِنَّ مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ كَانُوا يَتَّخِذُونَ قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ وَصَالِحِيهِمْ مَسَاجِدَ أَلاَ فَلاَ تَتَّخِذُوا الْقُبُورَ مَسَاجِدَ إِنِّي أَنْهَاكُمْ عَنْ ذَلِكَ ‏"‏ ‏.‏
Reference:
Sahih Muslim 532
In-book reference
Book 5, Hadith 28

If du’aa’s offered at graves or at the grave of the Prophet were better and more correct and more beloved to Allaah, then the Messenger of Allaah (peace and blessings of Allaah be upon him) would have encouraged us to do that, because he did not leave anything that will bring us close to Paradise but he urged his ummah to do it. Because he did not do that, we know that it is an action that is not prescribed in sharee’ah, and it is an action that is haraam and forbidden.

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ ۱؎ اور میری قبر کو میلا نہ بناؤ ( کہ سب لوگ وہاں اکٹھا ہوں ) ، اور میرے اوپر درود بھیجا کرو کیونکہ تم جہاں بھی رہو گے تمہارا درود مجھے پہنچایا جائے گا “ ۔

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، قَرَأْتُ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نَافِعٍ أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏ "‏ لاَ تَجْعَلُوا بُيُوتَكُمْ قُبُورًا وَلاَ تَجْعَلُوا قَبْرِي عِيدًا وَصَلُّوا عَلَىَّ فَإِنَّ صَلاَتَكُمْ تَبْلُغُنِي حَيْثُ كُنْتُمْ ‏"‏ ‏.‏
Grade : Sahih (Al-Albani) صحيح (الألباني) حكم :
Reference : Sunan Abi Dawud 2042

الدھر آیہ ۳
اِنَّا هَدَيْنٰهُ السَّبِيْلَ اِمَّا شَاكِرًا وَّاِمَّا كَفُوْرًا

ہم نے اسے راستہ دکھا دیا ، (راہ سجھا دی) خواہ شکر کرنے والا بنے یا کفر کرنے والا
Surely We showed him the Right Path, regardless of whether he chooses to be thankful or unthankful (to his Lord).
Dua Allah se maangi to Hazrat e Abbas r.a ko vaseela kion bnaya?
Direct Allah se kion nhi maangee?

Is hadees se sirf ye nukta sabit hota hey k DUA ME B VASEELA JAIZ hey ore behtr hey.
Jo merey sawal thy unka koi jawab nhi dia aap ne.
Pehly unka jawab dain phir aagey chalain gey.
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
بھائ آپنے میری کسی بات کا جواب نہیں دیا۔ آپ نے کہا بت مردہ ھے تو میں نے کہا جس شخصیت کیلئے وہ بت بنایا گیا ھے وہ زندہ تصور کی گئ ھے ۔۔۔۔۔ مانگنا کیسے شرک ھوگا اگر مانگا اس ایمان جائے کہ وہ رب کی عطا سے دے گا ؟؟

پھر میں نے پوچھا کہ گائے زندہ ھے اور ھندو اس کو ماتا و دیوتا سمجھتے ھیں، اپکے اصول پر پوری اترتی ھے۔ رب کی عطا بھی مان لی ھندو نے اور زندہ بھی ھے مردہ نہیں ۔۔۔۔۔ اب اپکی شرائط پر اس سے مدد مانگ لیا کریں ؟؟؟؟

پھر پوچھا تھا کہ اگر کوئ ماھیشوری دیوی کو یا سراسوتی دیوی کو مدد کیلئے پکارے یہ مان کر کہ یہ اللہ کی عطا سے دیں گی ۔۔ شرک ھے یا جائز ھے ؟؟؟ اگر شرک ھے تو کس اصول پر ۔۔۔ کیونکہ آپکے اصولوں پر یہ بھی شرک نہیں۔ بت انکے بنے ھوں یا نا ھوں۔ اپکے نزدیک اللہ کی عطا سے ھو تو کوئ شرک نہیں۔ آپکا کوئ جواب نہیں آیا۔

آخر میں پوچھا تھا کہ وہ کونسی صفات ھیں جو اللہ کی عطا سے اسکی مخلوق میں ھیں اور کونسی نہیں ھیں ؟؟؟ کیا کوی ایسی صفت ھے اللہ کی جو اس نے کسی کو نہیں دی ؟؟ صرف اسی کی خاص ھے ؟؟؟ اس کا جواب بھی نہیں آیا۔

اگر آپ جواب دے دیتے ثبوتوں کے ساتھ تو اپکی بات کو میں سمجھ لیتا۔ مناطرہ نہیں ھے بلکہ اپکے عقیدے کی پیچیدگیوں کو سامنے رکھنا ھے۔ شکریہ

میں نے پوچھا تھا وہ کونسی
Bhai aapka sirf pochny pe zore hey, thora jawab b de dain ta k baat aagy brhey.
Allah ne kb kaha k but momino k madadgaar hain?
Ye to Allah ne frmaya hey momin madadgaar hain.

Haan hjr e aswad k barey me kuch rivayat milti hain laikin vo b madad ki nhi gawahi k hain.
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
پھر میں نے پوچھا کہ گائے زندہ ھے اور ھندو اس کو ماتا و دیوتا سمجھتے ھیں، اپکے اصول پر پوری اترتی ھے۔ رب کی عطا بھی مان لی ھندو نے اور زندہ بھی ھے مردہ نہیں ۔۔۔۔۔ اب اپکی شرائط پر اس سے مدد مانگ لیا کریں ؟؟؟؟
Bhai ye zinda vo murda ye zahir vo ghaib....
Ye meri nhi aapki logic thi.
Meri logic simple hey, jisey b aap Allah k saath zaat ore sifat me shareek samjho gey aap shirk kr rhy ho.
Allah k ilawa jo b kisi b tareekey se koi b takat rakhta hey vo sab Allah ki ataa se hi mumkin hey, ore Allah ki chahat ore raza hi asal hey baki sab zahir batin zinda murda sab k sab sirf waseela hain.
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
پھر پوچھا تھا کہ اگر کوئ ماھیشوری دیوی کو یا سراسوتی دیوی کو مدد کیلئے پکارے یہ مان کر کہ یہ اللہ کی عطا سے دیں گی ۔۔ شرک ھے یا جائز ھے ؟؟؟ اگر شرک ھے تو کس اصول پر ۔۔۔ کیونکہ آپکے اصولوں پر یہ بھی شرک نہیں۔ بت انکے بنے ھوں یا نا ھوں۔ اپکے نزدیک اللہ کی عطا سے ھو تو کوئ شرک نہیں۔ آپکا کوئ جواب نہیں آیا۔
Mujy nhi maloom ye kis k naam hain? Shayad hinduon k naam lgty hain, inka issue vesa hi hey jesey shetan se madad mangna hey. Shetani toley se hizb us shetan hi madad talab krey ga.
Momin to hizb ur Rehman ko hi apna madadgar maanta hey.
.................
Aap ne brother hello Ki post shayd nhi parhi
حقیقی مددگار اور کار ساز صرف اللہ تعالیٰ ہے ۔ اُس کی عطا سے نبی ' ولی اور مومنین بھی مدد کر سکتے ہیں ۔

قرآن پاک میں ارشاد باری تعالیٰ ہے۔
انما ولیکم اللہ ورسولہ والذین امنوا ۔
تمہارے دوست (مددگار) نہیں مگر اللہ اور اس کے رسول اور ایمان والے (پارہ ٦ ، ع ١٢، سورہ المائدہ ، آیت ٥٥)

٭ فان اللہ ھو مولہ و جبریل و صالح المومنین والملئکۃ بعد ذلک ظہیر۔
تو بے شک اللہ ان کا مددگار ہے اور جبریل اور نیک ایمان والے (مددگار ہیں) اور اس کے بعد فرشتے مدد پر ہیں۔ (پارہ ٢٨، ع١٩، سورہ التحریم ، آیت ٤)

٭ یا یھا الذین امنوا ان تنصروا اللہ ینصرکم و یثبت اقدامکم ۔
اے ایمان والو اگر تم دین خدا کی مدد کرو گے اللہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے قدم جما دے گا ۔

٭ اللہ تعالیٰ کے پیارے نبی حضرت سیدنا ذوالقرنین (علی نبینا و علیہ الصلوٰۃ والسلام) نے اپنے اُمیتوں سے مدد طلب کی فرمایا''فاعینونی بقوۃ تو میری مدد طاقت سے کرو ''۔ (پ١٦، ع٢، سورہ الکہف ، آیت ٩٥)

٭ قال من انصاری الی اللہ ط قال الحواریون نحن انصار اللہ ۔ (حضرت سیدنا عیسیٰ علی نبینا و علیہ الصلوٰۃ والسلام ) بولے کون میرے مددگار ہوتے ہیں اللہ کی طرف ' حواریوں نے کہا ہم دین خدا کے مددگار ہیں ۔
(پارہ ٣ ،ع ١٢،سورہ آل عمران ،آیت٥٢)

احادیث مبارکہ: جس (مسلمان) نے میرے کسی اُمتی کی (جائز) حاجت کو پورا کیا اور وہ اس مسلمان کی حاجت پوری کر کے اُس کو خوش کرنے کا ارادہ کرتا ہے تو یقینا اس نے مجھے خوش کیا اور جس نے مجھے خوش کیا اس نے یقینا اللہ تعالیٰ کو خوش کیا اور جس نے اللہ کو خوش کیا اللہ تعالیٰ اسے جنت میں داخل کرے گا ۔
(مشکوٰۃ شریف، کتاب الآداب باب الشفاعۃ والرحمۃ علی الخلق ، تیسری فصل )

٭ بے شک اللہ تعالیٰ کے کچھ بندے ہیں اللہ تعالیٰ نے انہیں لوگوں کی حاجت روائی کیلئے مقرر کیا ہے لوگ اپنی حاجتیں پوری کروانے کیلئے بے قرار ہو کر ان کی طرف جاتے ہیں ۔ وہ (حاجت روا بندے) اللہ تعالیٰ کے عذاب سے امن میں ہوتے ہیں ۔ (الجامع الصغیر)

٭ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ''جس کا میں مددگار ہوں اس کے علی مددگار ہیں ''(مشکوٰۃ کتاب الفتن باب مناقب علی ابن ابی طالب دوسری فصل، احمد فی مسندہ ، ترمذی)
قرآنی آیات اور احادیث مبارکہ سے ثابت ہوا کہ اللہ و رسول (جل جلالہ، و صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم ) اور اللہ تعالیٰ کے نیک بندے بھی مسلمانوں کے مددگار ہیں ۔

کچھ بد مذہبوں کا یہ عقیدہ ہے کہ غیر اللہ سے مدد مانگناشرک و بدعت ہے ۔ کہتے ہیں کہ حاجت روا' مشکل کشا ء فقط ذات خدا ۔صرف اور صرف یا اللہ مدد باقی سب شرک و بدعت۔ یہ لوگ اگر اپنے عقیدہ پر سچے ہیں تو ان کو چاہیئے کہ دین و دنیا کے کسی کام میں غیر اللہ سے مدد نہ لیں ۔
کھانے پکانے'
رہنے سہنے
' کاروبار کرنے
' سفر پر جانے کیلئے گاڑی سے مدد نہ لیں
' کپڑے پہننے ہوں تو درزی سے مدد نہ لیں
بازار سے کسی دوکاندار کی مدد سے کوئی چیز نہ خریدیں ' کوئی مولوی اپنے ساتھ باڈی گارڈ نہ رکھے (وغیرہ) صرف اللہ کی بارگاہ میں عرض کریں کہ یا اللہ ہم صرف تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں
'تو ہی ہماری ہر حاجت کو پورا فرما ۔
لیکن یہ بدمذہب ایسا نہیں کرتے یہ خود دن رات ہر وقت غیر اللہ سے مدد لے کر کام کرتے اور کرواتے ہیں ۔ اور شرک و بدعت کے فتوے ہم پر لگاتے ہیں ۔

بدمذہبو !بتاؤ اگر غیر اللہ سے مدد مانگنا شرک و بدعت ہے تو اللہ و رسول (جل جلالہ، و صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم ) نے قرآن و احادیث مبارکہ میں کیوں ایک دوسرے کی مدد کا حکم دیا ہے ؟

اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے ''نیکی اور پرہیز گاری پر ایک دوسرے کی مدد کرو ۔ (پارہ ٦ ، ع ٥، سورہ المائدہ ، آیت٦)

٭اللہ تعالیٰ نے اپنے نبیوں' رسولوں سے فرمایا ''تم ضرور ضرور اس پر ایمان لانا اور ضرور ضرور اس کی مدد کرنا ۔ (پارہ ٣ ، ع ١٧، سورہ آل عمران، آیت ٨١)

اللہ تعالیٰ کے پیارے نبی حضرت ذوالقرنین نے غیر اللہ سے مدد مانگی ۔ اسی طرح حضرت سیدنا عیسیٰ علیہ السلام نے اپنے حواریوں سے مدد مانگی ۔ حقیقت میں شرک و بدعت کے جھوٹے فتوے لگانے والے ان بدمذہبوں کا کوئی مددگار نہیں ہے ۔

٭ وما للظلمین من انصار ۔ اور ظالموں کا کوئی مددگار نہیں ۔
(پارہ ٣ ، ع ٥، سورۃ البقرہ ، آیت ٢٧٠)

٭ و من یضلل فلن تجد لہ ولیا مرشداً ۔ اور جسے گمراہ کرے (اللہ عزوجل) تو ہر گز اس کا کوئی حمایتی (مددگار) راہ دکھانے والا نہ پاؤ گے ۔اعلیٰ حضرت امام اہلسنّت فرماتے ہیں:
حاکم حکیم داد و دوا دیں یہ کچھ نہ دیں
 
akinternational

Minister (2k+ posts)
Dua Allah se maangi to Hazrat e Abbas r.a ko vaseela kion bnaya?
Direct Allah se kion nhi maangee?

Is hadees se sirf ye nukta sabit hota hey k DUA ME B VASEELA JAIZ hey ore behtr hey.
Jo merey sawal thy unka koi jawab nhi dia aap ne.
Pehly unka jawab dain phir aagey chalain gey.
janab yehi to arz kiya hai ke zinda (jo dunya men mojud hai qabr men nahin) use wasila bhi banay ja sakta hai aur uss se dua bhi karwai ja sakti hai bilkul jaiz hai...baqi sab shirk aur haram.....ummed hai baat samjh men aa gai ho gi....
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
janab yehi to arz kiya hai ke zinda (jo dunya men mojud hai qabr men nahin) use wasila bhi banay ja sakta hai aur uss se dua bhi karwai ja sakti hai bilkul jaiz hai...baqi sab shirk aur haram.....ummed hai baat samjh men aa gai ho gi....
Me agar ye kahoon k imran khan deanatdaar he to iska ye mtlab nhi k baaki sari dunya bad dianat hey.
Aapko logic hi ghalat hey tu isky bunyaad pe bnaya gaya argument kasey drust ho skta hey?
 
drkhan22

Senator (1k+ posts)
Bhai ye zinda vo murda ye zahir vo ghaib....
Ye meri nhi aapki logic thi.
Meri logic simple hey, jisey b aap Allah k saath zaat ore sifat me shareek samjho gey aap shirk kr rhy ho.
Allah k ilawa jo b kisi b tareekey se koi b takat rakhta hey vo sab Allah ki ataa se hi mumkin hey, ore Allah ki chahat ore raza hi asal hey baki sab zahir batin zinda murda sab k sab sirf waseela hain.

کمال ھے ویسے۔ بت کو مردا کہہ کر یہ لاجک آپکی نکالی ھوئ ھے۔ جس پر میں کہا کہ آپکا اصول ھر دوسری پوست میں تبدیل ھوجاتا ھے۔
پہلے کہتے ھو اللہ کی عطا سے مانگو خیر ھے۔ میں نے پوچھا بت سے مانگ لیں کہ اللہ کی عطا سے ھی دے گا ؟ جواب دیا وہ مردا ھے زندہ سے مانگو ۔۔۔ میں نے کہا پھر گائو ماتا سے مانگ لیں کہ اللہ کی عطا سے دے گی جیسے کہ ھندو مانتے ھیں ۔۔۔۔ اب عطا بھی ھے اور زندہ بھی ۔۔۔۔ اب جواب کیا دیا ھے تم نے ۔۔۔۔ یہ کیا مردہ زندہ لگائ ھوئ ھے۔۔۔۔ کمال کرتے ھو بھئ۔ تمھارا کوئ اک اصول تو ھے نہیں۔

ماھیشوری اور سراسوتی ھندووں کی دیویاں ھیں جو حیات مانی جاتی ھیں اور وہ بھگوان یعنی خدا کی عطا سے دیتی ھیں۔ پوچھا تھا کہ ان سے مانگنا جائز ھے ۔۔۔۔ بجائے اسکے کہو شرک ھے مگر کہتے ھو وہ شیطان سے مانگتے ھیں۔ کمال ھے بھئ۔ ھندہ انکو دیوی دیوتا مانتے ھیں۔ شیطان تو نہیں مانتے۔ کملا ھے تم مانگو تو ولی وہ مانگیں تو شیطان ؟؟؟

مطلب تمھارے لئے شرک کی کوئ تعریف ھی نہیں ھے ۔۔۔ کسی زندہ سے جو مرضی مانگ لو وہ دے سکتا ھے ۔۔۔۔ بس وہ ھندوون کا دیوتا نا ھو بس تمھارا پیر ھو ؟؟؟ کیا کہنے ھیں۔

اصول بیان کرو بھائ اصول۔ کس اصول پر تمھارا؟عمل شرک نہیں اور ھندووں کا شرک ھے ؟؟
 
آپ یہ بتائیں دعا نبی ص سے کیون نہیں مانگی اور سیدنا عباس رص کے پاس دعا کیلئے کیوں گئے ؟؟؟؟
نبی ساتھ ھی روضہ اقدس میں دفن تھے۔ انکے ھوتے انکے چچا سے دعا کروائ جارھی ھے ؟؟؟؟ مجال ھے جو انکے ھوتے کسی کی ضرورت پڑے ؟؟؟؟ یہ بتائین نبی ص سے کیون نہیں بارش مانگی؟؟ کیا انکو بے اختیار سمجھتے تھے ؟؟؟

پھر سیدنا عباس رض نے بھی اللہ سے مانگا نا کہ نبی ص سے ؟؟؟ کیوں ؟؟ اگر باقی اصحاب نے نبی ص سے نہین مانگا تو عباس رض ھی مانگ لیتے ؟؟؟ مگر انہوں نے بھی اللہ سے مانگا کیوں ؟؟؟؟
 
To the point baat karo.
Aap ain bain shain krney pe agaey ho.
Jahalat ki b koi had hoti hey?
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
آپ یہ بتائیں دعا نبی ص سے کیون نہیں مانگی اور سیدنا عباس رص کے پاس دعا کیلئے کیوں گئے ؟؟؟؟
نبی ساتھ ھی روضہ اقدس میں دفن تھے۔ انکے ھوتے انکے چچا سے دعا کروائ جارھی ھے ؟؟؟؟ مجال ھے جو انکے ھوتے کسی کی ضرورت پڑے ؟؟؟؟ یہ بتائین نبی ص سے کیون نہیں بارش مانگی؟؟ کیا انکو بے اختیار سمجھتے تھے ؟؟؟

پھر سیدنا عباس رض نے بھی اللہ سے مانگا نا کہ نبی ص سے ؟؟؟ کیوں ؟؟ اگر باقی اصحاب نے نبی ص سے نہین مانگا تو عباس رض ھی مانگ لیتے ؟؟؟ مگر انہوں نے بھی اللہ سے مانگا کیوں ؟؟؟؟
Jb tk merey sawaloon ka jawab nhi do gey.
Ye ain bain shain ka koi jawab nhi miley ga.
Pehly merey sawaloon ka jawab do phir jawab miley ga.
Kamal hey merey arguments ko questions ko pee jata hey jb jawab deta hoon phir doosri taraf nikl jata hey... not any more.
Jahil se guftagu sirf time ka zia hey.
 
drkhan22

Senator (1k+ posts)
Dua Allah se maangi to Hazrat e Abbas r.a ko vaseela kion bnaya?
Direct Allah se kion nhi maangee?

Is hadees se sirf ye nukta sabit hota hey k DUA ME B VASEELA JAIZ hey ore behtr hey.
Jo merey sawal thy unka koi jawab nhi dia aap ne.
Pehly unka jawab dain phir aagey chalain gey.

آپ یہ بتائیں دعا نبی ص سے کیون نہیں مانگی اور سیدنا عباس رص کے پاس دعا کیلئے کیوں گئے ؟؟؟؟
نبی ساتھ ھی روضہ اقدس میں دفن تھے۔ انکے ھوتے انکے چچا سے دعا کروائ جارھی ھے ؟؟؟؟ مجال ھے جو انکے ھوتے کسی کی ضرورت پڑے ؟؟؟؟ یہ بتائین نبی ص سے کیون نہیں بارش مانگی؟؟ کیا انکو بے اختیار سمجھتے تھے ؟؟؟

پھر سیدنا عباس رض نے بھی اللہ سے مانگا نا کہ نبی ص سے ؟؟؟ کیوں ؟؟ اگر باقی اصحاب نے نبی ص سے نہین مانگا تو عباس رض ھی مانگ لیتے ؟؟؟ مگر انہوں نے بھی اللہ سے مانگا کیوں ؟؟؟؟
Jb tk merey sawaloon ka jawab nhi do gey.
Ye ain bain shain ka koi jawab nhi miley ga.
Pehly merey sawaloon ka jawab do phir jawab miley ga.
Kamal hey merey arguments ko questions ko pee jata hey jb jawab deta hoon phir doosri taraf nikl jata hey... not any more.
Jahil se guftagu sirf time ka zia hey.

تمھیں بات ھی سمجھ نہیں اتی جواب کیا دو گے بھائ۔

چلو اک سوال تم کرو اور اک میں کروں گا۔ اسطرح تسلی سے بات ھو جائےگی۔
تم اپنا سوال کرو مین جواب دیتے ھوئے اپنا سوال بھی کرو نگا۔