Pakistan can make everything.

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ بھی وہی باتیں دوہرائے جا رہے ہیں یاد رہے ملک کا ٹوٹنا ایوب خان کی غلطیوں اور ہٹ دھرمی سے ہوا اگر آپ نواز دور کے منصوبوں کو ترقی نہیں مانتے جس میں ہزاروں کلومیٹر موٹروے، ہزاروں میگا واٹ بجلی اور سینکڑوں میگا پروجیکٹ ہیں تو ایوب خان کے دو ڈیموں کو کیوں ترقی گن رہے ہیں - کیا یہ کھلی منافقت نہیں ؟
یہ لو
?‍♂️
ساری رات کہانی سننے کے بعد زلیخا مرد یا عورت ؟
ایوب خان کی بنائی گئی بجلی سستی بجلی تھی جو صنعتوں کے کام آئی
دوسری طرف شہباز کی بنائی بجلی مہنگی تھی جس نے سرکلر ڈیبٹ جیسے تخفے دیے اور آپ کو بھی بار بار مکر کر اسے سی پیک کے انڈر قرار دینا پڑتا ہے
 
Awan S

ہر چیز اس زمانے کے حساب سے ہوتی ہے - ایوب خان نے دو ڈیم بنائے کیا ثابت کریں گے جو دو ڈیم نون نے بنائے مہنگے تھا یا ان میں کرپشن تھی - آپ کے ساتھ چین نے بیٹھ کر سارے منصوبے چیک کئے - بدل دیتے اگر مہنگے تھے - بس بغض ہے نون کے خلاف اور کچھ نہیں ذرا پنجاب سے نکل کر دیکھیں لگتا ہے پنجاب کوئی اور ملک ہے اور باقی صوبے کوئی الگ - مگر آپ کو صرف مخالفت برائے مخالفت کرنی ہے وہ بھی بغیر دلیل ، ثبوت اور حقائق کے بر خلاف - آپ کا کچھ نہیں ہو سکتا آپ سے بحث بھی فضول ہے
 
بڑے بھیا ! آپ کو تو بولا تھا کہ آل شریف کو ڈیفنڈ کرنا چھوڑ دیں ، یہ بحث کسی پانسے نہیں لگنے والی
آپ موجودہ حالات میں بتایں کہ آن-گوئنگ ایشو میں کیا بہتری کی گنجائش ہے