Orya Maqbool Jan Emotional Speech In Khadim Hussain's Chehlum

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس میں قاتلوں اور دہشتگردوں کو کھلی چھٹی ہے کہ وہ جہاں جیسے مرضی جلسے کریں، تقریریں کریں اور لوگوں کو تشدد پر ابھاریں۔ اس تقریر میں اوریا مقبول جان کھلے عام ایک قاتل اور سزا یافتہ شخص ممتاز قادری کو گلوریفائی کررہا ہے اور سلمان تاثیر جیسے امن پسند شخص کے قتل کی حمایت کررہا ہے۔ یہ حالت ہے مسلمانوں کی۔ پھر جب عالمی برادری مسلمانوں کو لگام ڈالنے کی تدابیر کرتی ہے اور ان پر شکنجہ کستی ہے تو یہ چیخیں مارتے ہیں کہ ہائے ہم پر ظلم ہوگیا، ہائے ہم کو مار گئے۔۔ فی زمانہ مسلمانوں کے اس تشدد پسند رویے سے پوری دنیا مسائل کا شکار ہے۔دنیا میں جہاں بھی مسلمان ہیں، وہاں وہاں مسائل ہیں۔ بیچاری دوسری قوموں کے آدھے وسائل تو شرپسند مسلمانوں کے ساتھ نمٹنے میں ہی صرف ہوجاتے ہیں۔ اسرائیل کشمیر سے لے کر چین میں اویغور مسلمانوں تک، سب جگہ مسلمانوں کی شدت پسندی کو کنٹرول کرنے کی کوشش ہورہی ہے پر یہ ہیں کہ سدھرنے کا نام نہیں لے رہے۔۔ مسلمان واحد قوم ہیں جو اکیسیویں صدی میں مِس فٹ ہیں اور صدیوں پرانی مخلوق کے طور پر دنیا میں طوفان مچائے ہوئے ہیں۔۔
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Yeah tattu har jaga pounch jata hai apni choonch geeli kerne. Kuch saal phele diesel ko ummat-e-muslimah ka leader bhi bana chuka hai.
 
Eye on Pak

MPA (400+ posts)
پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس میں قاتلوں اور دہشتگردوں کو کھلی چھٹی ہے کہ وہ جہاں جیسے مرضی جلسے کریں، تقریریں کریں اور لوگوں کو تشدد پر ابھاریں۔ اس تقریر میں اوریا مقبول جان کھلے عام ایک قاتل اور سزا یافتہ شخص ممتاز قادری کو گلوریفائی کررہا ہے اور سلمان تاثیر جیسے امن پسند شخص کے قتل کی حمایت کررہا ہے۔ یہ حالت ہے مسلمانوں کی۔ پھر جب عالمی برادری مسلمانوں کو لگام ڈالنے کی تدابیر کرتی ہے اور ان پر شکنجہ کستی ہے تو یہ چیخیں مارتے ہیں کہ ہائے ہم پر ظلم ہوگیا، ہائے ہم کو مار گئے۔۔ فی زمانہ مسلمانوں کے اس تشدد پسند رویے سے پوری دنیا مسائل کا شکار ہے۔دنیا میں جہاں بھی مسلمان ہیں، وہاں وہاں مسائل ہیں۔ بیچاری دوسری قوموں کے آدھے وسائل تو شرپسند مسلمانوں کے ساتھ نمٹنے میں ہی صرف ہوجاتے ہیں۔ اسرائیل کشمیر سے لے کر چین میں اویغور مسلمانوں تک، سب جگہ مسلمانوں کی شدت پسندی کو کنٹرول کرنے کی کوشش ہورہی ہے پر یہ ہیں کہ سدھرنے کا نام نہیں لے رہے۔۔ مسلمان واحد قوم ہیں جو اکیسیویں صدی میں مِس فٹ ہیں اور صدیوں پرانی مخلوق کے طور پر دنیا میں طوفان مچائے ہوئے ہیں۔۔
Isliya naah in mulkoon mai koi amaan nahi hai. Oyra maqbool jaan haraami khulaay aam boltaa hai lakin qanoon khomosh hai
 
greatmeer

Politcal Worker (100+ posts)
پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس میں قاتلوں اور دہشتگردوں کو کھلی چھٹی ہے کہ وہ جہاں جیسے مرضی جلسے کریں، تقریریں کریں اور لوگوں کو تشدد پر ابھاریں۔ اس تقریر میں اوریا مقبول جان کھلے عام ایک قاتل اور سزا یافتہ شخص ممتاز قادری کو گلوریفائی کررہا ہے اور سلمان تاثیر جیسے امن پسند شخص کے قتل کی حمایت کررہا ہے۔ یہ حالت ہے مسلمانوں کی۔ پھر جب عالمی برادری مسلمانوں کو لگام ڈالنے کی تدابیر کرتی ہے اور ان پر شکنجہ کستی ہے تو یہ چیخیں مارتے ہیں کہ ہائے ہم پر ظلم ہوگیا، ہائے ہم کو مار گئے۔۔ فی زمانہ مسلمانوں کے اس تشدد پسند رویے سے پوری دنیا مسائل کا شکار ہے۔دنیا میں جہاں بھی مسلمان ہیں، وہاں وہاں مسائل ہیں۔ بیچاری دوسری قوموں کے آدھے وسائل تو شرپسند مسلمانوں کے ساتھ نمٹنے میں ہی صرف ہوجاتے ہیں۔ اسرائیل کشمیر سے لے کر چین میں اویغور مسلمانوں تک، سب جگہ مسلمانوں کی شدت پسندی کو کنٹرول کرنے کی کوشش ہورہی ہے پر یہ ہیں کہ سدھرنے کا نام نہیں لے رہے۔۔ مسلمان واحد قوم ہیں جو اکیسیویں صدی میں مِس فٹ ہیں اور صدیوں پرانی مخلوق کے طور پر دنیا میں طوفان مچائے ہوئے ہیں۔۔
پیتے ہو لہو، دیتے ہو تعلیم مساوات ؟؟؟؟

مسلمان اس اینگلو سیکسن ظالم نظام میں ہمیشہ مس فٹ ہی رہے گا۔۔۔۔ تم فکر نہ کرو، دنیا چاہے دس ہزار سال مزید جی لے وہ کبھی اسلام کے عادلانہ نظام کے مقابلے پر کوئی اسر عادلانہ نظام نہیں لا سکے فی، پوری نوع انسانی اسی طرح سود خور یہودیوں کے چنگل میں سسکتی تڑپتی رہے گی اور اسلام کے نظام کو ترستی رہے گی۔۔۔۔

اگر آج ان ظالموں کو کچھ وقت کے لیے ڈھیل مل گئی ہے تو ہم ان کی اجارہ داری کو کیوں تسلیم کریں، ہم اپنے آپ کو بھی اور باقی نوع انسانی کو بھی ان خون پینے والے سوروں سے بچانے کی کوشش کرتے رہے گیں۔۔۔۔

زرا آنکھوں کا علاج کرواو اور غور سے دیکھو کہ باقی قوموں کے وسائل مسلمانوں کو قابو کرنے میں خرچ ہو رہے ہیں یا سود خور یہودیوں کا پیٹ بھرنے میں خرچ ہو رہے ہیں ن
 
greatmeer

Politcal Worker (100+ posts)
پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس میں قاتلوں اور دہشتگردوں کو کھلی چھٹی ہے کہ وہ جہاں جیسے مرضی جلسے کریں، تقریریں کریں اور لوگوں کو تشدد پر ابھاریں۔ اس تقریر میں اوریا مقبول جان کھلے عام ایک قاتل اور سزا یافتہ شخص ممتاز قادری کو گلوریفائی کررہا ہے اور سلمان تاثیر جیسے امن پسند شخص کے قتل کی حمایت کررہا ہے۔ یہ حالت ہے مسلمانوں کی۔ پھر جب عالمی برادری مسلمانوں کو لگام ڈالنے کی تدابیر کرتی ہے اور ان پر شکنجہ کستی ہے تو یہ چیخیں مارتے ہیں کہ ہائے ہم پر ظلم ہوگیا، ہائے ہم کو مار گئے۔۔ فی زمانہ مسلمانوں کے اس تشدد پسند رویے سے پوری دنیا مسائل کا شکار ہے۔دنیا میں جہاں بھی مسلمان ہیں، وہاں وہاں مسائل ہیں۔ بیچاری دوسری قوموں کے آدھے وسائل تو شرپسند مسلمانوں کے ساتھ نمٹنے میں ہی صرف ہوجاتے ہیں۔ اسرائیل کشمیر سے لے کر چین میں اویغور مسلمانوں تک، سب جگہ مسلمانوں کی شدت پسندی کو کنٹرول کرنے کی کوشش ہورہی ہے پر یہ ہیں کہ سدھرنے کا نام نہیں لے رہے۔۔ مسلمان واحد قوم ہیں جو اکیسیویں صدی میں مِس فٹ ہیں اور صدیوں پرانی مخلوق کے طور پر دنیا میں طوفان مچائے ہوئے ہیں۔۔
پاکستان میں ہی نہیں، پوری دنیا میں دیمنڈ ڈیوس جیسے قاتلوں کو کھلی چھوٹ ہے۔۔۔ مگر فکر کی بات نہیں، مسلمانوں نے ان قاتلوں کو لگام ڈالنے کی شروعات افغانستان سے کر دی ہے، ہم جانتے ہیں کہ سفر طویل اور کٹھن ہے مگر ان سود خوروں کے چنگل سے چھڑا لیں گے سب کو۔۔۔۔ تم لوگ دیکھتے جاو بس
 
waseem137

Minister (2k+ posts)
یہ شخص سول سرونٹ تھا۔ اور ٹی وی پر بیٹھ کر روزانہ غزوہ ہند کروا رہا ہوتا ہے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس میں قاتلوں اور دہشتگردوں کو کھلی چھٹی ہے کہ وہ جہاں جیسے مرضی جلسے کریں، تقریریں کریں اور لوگوں کو تشدد پر ابھاریں۔ اس تقریر میں اوریا مقبول جان کھلے عام ایک قاتل اور سزا یافتہ شخص ممتاز قادری کو گلوریفائی کررہا ہے اور سلمان تاثیر جیسے امن پسند شخص کے قتل کی حمایت کررہا ہے۔ یہ حالت ہے مسلمانوں کی۔ پھر جب عالمی برادری مسلمانوں کو لگام ڈالنے کی تدابیر کرتی ہے اور ان پر شکنجہ کستی ہے تو یہ چیخیں مارتے ہیں کہ ہائے ہم پر ظلم ہوگیا، ہائے ہم کو مار گئے۔۔ فی زمانہ مسلمانوں کے اس تشدد پسند رویے سے پوری دنیا مسائل کا شکار ہے۔دنیا میں جہاں بھی مسلمان ہیں، وہاں وہاں مسائل ہیں۔ بیچاری دوسری قوموں کے آدھے وسائل تو شرپسند مسلمانوں کے ساتھ نمٹنے میں ہی صرف ہوجاتے ہیں۔ اسرائیل کشمیر سے لے کر چین میں اویغور مسلمانوں تک، سب جگہ مسلمانوں کی شدت پسندی کو کنٹرول کرنے کی کوشش ہورہی ہے پر یہ ہیں کہ سدھرنے کا نام نہیں لے رہے۔۔ مسلمان واحد قوم ہیں جو اکیسیویں صدی میں مِس فٹ ہیں اور صدیوں پرانی مخلوق کے طور پر دنیا میں طوفان مچائے ہوئے ہیں۔۔
کشمیر فلسطین سے لے کر چیچنیا افغانستان و عراق تک جس کسی نے بھی مسلمانوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے ہیں، ان شاء اللہ وہ خدا کی پکڑ میں ضرور آئیں گے۔ البتہ ہماری خواہش ہے کہ یہ پکڑ مسلمانوں کے ہاتھوں ہو تو ذیادہ بہتر ہے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں ہی نہیں، پوری دنیا میں دیمنڈ ڈیوس جیسے قاتلوں کو کھلی چھوٹ ہے۔۔۔ مگر فکر کی بات نہیں، مسلمانوں نے ان قاتلوں کو لگام ڈالنے کی شروعات افغانستان سے کر دی ہے، ہم جانتے ہیں کہ سفر طویل اور کٹھن ہے مگر ان سود خوروں کے چنگل سے چھڑا لیں گے سب کو۔۔۔۔ تم لوگ دیکھتے جاو بس
کفر اچھی طرح جانتا ہے کہ افغانستان میں اگر آزادی کا سورج طلوع ہوا، تو ساری امت کےلئے ہوا کے ٹھنڈے جھونکے کا سبب ہو گا، اور اسلام کی نشاۃ ثانیہ کا باعث ہوگا ان شاء اللہ۔ یہی وجہ ہے کہ اتنے نقصانات کے باوجود افغانستان سے جانے پر پس و پیش سے کام لے رہا ہے۔ مگر تاآبکہ۔ مسلمانوں کی لازوال قربانیاں خدا کے فضل و کرم سے،کفار کو ذلیل رسوا کر کے رخصت ہونے پر مجبور کرنے کو ہیں۔
 
Kucch b nahi hogaah auur khoon kahrabaa hogaha bhoot say log begunah merian gaya....jahalat zynda raay gee .....
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
khud ko log muslim kahen ya nonmuslim sab ke sab mujrim hen khudaa ki kitaab ko nazar andaaz kerne ke lihaaza in ko hamesha aik doosre ke haathun apni apni tabahi aur barbaadi ke liye tayaar rehna chahiye. agar amno salaamti chahiye to khudaa ki kitaab ka haq poora karo warna sab ke sab haraami apne apne haraami pan ki sazaa paate hi rahen ge aik doosre ke haathun. For a detailed explanation see HERE.