Nawaz Sharif left nothing in his bank accounts

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)



توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری ملزم نواز شریف کی کتنی زمین اور کتنی ملز میں کتنے شیئرز ہیں ان سب کی مکمل تفصیلات سامنے آ گئیں، الیکشن کمیشن، ایف بی آر اور ایس ای سی پی نے نیب کو ریکارڈ فراہم کردیا جس کے مطابق نواز شریف کے 4 کمپنیوں میں شیئرز ہیں۔
نیب کے تفتیشی افسر محمد راحیل اعظم نے احتساب عدالت میں رپورٹ جمع کرائی جس میں انہوں نے بتایا کہ نواز شریف کے اثاثوں کیلئے الیکشن کمیشن،ایف بی آر اور ایس ای سی پی کوخطوط لکھے تھے۔
توشہ خانہ ریفرنس، زرداری، گیلانی پر فرد جرم، نواز شریف مفرور، گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطے کاحکم، جائیداد کی تفصیلات طلب

نیب رپورٹ کے مطابق محمد بخش ٹیکسٹائل ملز میں نواز شریف کے 4 لاکھ 67 ہزار 950 شیئرز ہیں، حدیبیہ پیپر ملز میں نواز شریف 3لاکھ 43 ہزار 425 شیئرز کے مالک،جبکہ حدیبیہ انجینئرنگ کمپنی میں نواز شریف کے شیئرز کی تعداد 22 ہزار 213 ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اتفاق ٹیکسٹائل ملز میں نواز شریف 48ہزار 606 شیئرز کے مالک ہیں، نواز شریف کے مختلف نجی بینکس میں 3 غیر ملکی کرنسی سمیت 8 اکاؤنٹس ہیں، ان کے 5 بینک اکاؤنٹس میں 6 لاکھ 12 ہزار روپے موجود ہیں۔

نیب رپورٹ کے مطابق غیر ملکی کرنسی والے اکاؤنٹس میں 566 یورو، 698 امریکی ڈالرز اور 498 برطانوی پاؤنڈز موجود ہیں۔
 
Last edited by a moderator:

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
Pakistan state, establishment, judiciary, army ...all have been defeated by this single CRIMINAL.... He fooled them all, time and again....and yes, I must include NOORA voters who loved to be fooled again and again by this Fugitive.
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan state, establishment, judiciary, army ...all have been defeated by this single CRIMINAL.... He fooled them all, time and again....
He did not fooled them, he blackmailed them all. He has secrets about their corruption, with proof.