Minister Firdous Ashiq Awan caught donating fake blood?

Senorita

Senator (1k+ posts)

Thanks for posting the video:

a) Nawaz extends his hand for handshake long before reaching Nehal Hashmi

b) Nawaz shakes hand with 3/4 warm gestures and strong eye contact and traditional greetings

c) while shaking hand, Nawaz calls his son

d) While leaving Nehal, Nawaz can be seen pointing towards Nehal to his son (mehman ka khyal rakho)

e) Nawaz being terminally ill (as per Imran Khan's doctors) can be seen moving on to his house as he may not be in a mood for company after 3 hour long appointment with Doctor

this is not unusual as mostly closed relatives are asked to entertain visitors to some one who is seriously ill as patients usually gets exhausted very easily

ualis
 
Last edited:

Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
Thanks for posting the video:

a) Nawaz extends his hand for handshake long before reaching Nehal Hashmi

b) Nawaz shakes hand with 3/4 warm gestures

c) while shaking hand, Nawaz calls his son

d) While leaving Nehal, Nawaz can be seen pointing towards Nehal to his son (mehman ka khyal rakho)

e) Nawaz being terminally ill (as per Imran Khan's doctors) can be seen moving on to his house as he may not be in a mood for company after 3 hour long appointment with Doctor

this is not unusual as mostly closed relatives are asked to entertain visitors to some one who is seriously ill as patients usually gets exhausted very easily

ualis
Great analysis ✅
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

فردوس عاشق اعوان کا خون کا عطیہ دینے کا ڈرامہ، قوم کا خون چوسنے کیلئے خون سے بھرا بیگ دکھا کرجھوٹ بولنے کا ڈرامہ کیا گیا، حقیقت میں بلڈ بیگ پہلے ہی بھرا ہوا تھا

معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا خون سے بھرے بیگ دکھا کرقوم سے جھوٹ بولنے کا ڈرامہ سامنے گیا، سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ ایک طرف حکمران بڑی محنت سے خون پسینہ بہا رہے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ہر طرف قوم کا خون چوسنے کا عمل زوروشور سے جاری ہے۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ خون کا عطیہ دے رہی ہیں۔

جب ان کا خون لینے کیلئے بلڈ بیگ لایا گیا جو پہلے ہی خون سے بھرا ہوا تھا لیکن جب ان کا خون نکالنے لگے تو فردوس عاشق کہنے لگی آپ تو حقیقت میں نکالنے لگے ہیں، جس پر ان سے کہا گیا کہ نہیں (یعنی ڈرامہ ہے)، اس دوران ایک شخص نے کہا کہ میڈم یہ ہم اپنے بروشر کیلئے لگا رہے ہیں تاکہ لوگوں کو دکھایا جاسکے۔

https://twitter.com/x/status/1218915296754458625

اس پر سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ڈرامہ باز حکومت کا ایک اور ڈرامہ! اسی طرح ہر معاملے میں خون سے بھرے ہوئے بیگ دکھا کر قوم سے جھوٹ بولا جارہا ہے کہ حکمران محنت کرکے خون پسینہ بہا رہے ہیں، حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ ہر طرف قوم کا خون چوسنے کا عمل زوروشور سے جاری ہے۔
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
اصلی ڈرامے باز

how-can-shahbaz-sharif-donate-blood-he-got-cancer.jpg
 
Arshad50

bhai jaan jati umra ka to 50% staff ko farigh kr dia gia kiun ke pesse khtam ho ghe ap ki nokri salamat hey i am happy for you good luck
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Chotia saleem pitafi.....it was an individual act not government policy....can you please explain?

What about cancer patient showbaz shareez donating blood to infect others??

ایک مقامی شہری نےمئی 2019 میں پمز میں اپنےپیسوں سےایک شیلٹر+لنگر خانہ شروع کیا۔مشیرصحت نےاسکا افتتاح کیا۔7 ماہ بعد اسی مشیر نےاسی شیلٹر کاوزیراعظم احساس پروگرام کےتحت دوبارہ افتتاح کردیا۔