"Islamophobia needs to be countered holistically" PM Khan expresses grief

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مغرب نے جس عفریت کو اسلام -دہشت گردی ، مسلمان -دہشت گرد کا سبق پڑھا کر پروان چڑھایا .اس عفریت کو پاکستان افغانستان عراق لیبیا مصر شام میں مغربی ممالک اور ان کی افواج کی لگائی آگ کا نشانہ بننے والے مسلمانوں کی ہلاکت کی خبریں سننے اور دیکھنے کی عادت ہو گئی تھی. گزشتہ کچھ برس سے اس عفریت کو وہ خبریں سننے کو نہیں مل رہی، اس کی آنکھیں وہ مناظر نہیں دیکھ پا رہی اسلئے وہ عفریت اب خود خبریں بنا رہا ہے. کبھی مسجد پر حملہ کرتا ہے، کبھی کسی نگران کو نشانہ بناتا ہے اب اس نے راہ چلتے لوگوں کو نشانہ بنایا ہے

صفائیاں دینے والے یقین دلا رہے ہیں کینیڈا بہت اچھا ہے. بہت اچھا کا یہ حال تو امریکا اور یورپ میں کیا ہو سکتا ہے. مغرب بیس سال سے مسلم ممالک میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پر دہشت گردی کرتا رہا ہے . صفائیاں دینے والے مغرب کی وکالت کرتے رہے. اب نوبت انفرادی اور گروہی دہشت گردی تک آ گئی ہے. مسلمان ہی نہیں غیر یورپی غیر مسلم بھی محفوظ نہیں رہے . گھر میں پیدا ہوئے اور پالے گئے دہشت گرد مذہبی عمارتوں اور غیر یورپی افراد کومذہبی اور نسلی منافرت کی بنیاد پر نشانہ بنا رہے ہیں
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
This is all Well oiled jewish Media machine.They groome these mentely sickos on the internet,and then wait for the result.
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Exactly same grooming happened with that Australian sicko and the whole world saw the result in Neuseeland next door.
 
Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
There is thousands of them in the western world .They usually live in the dark belly of the internet,fed and groomed by their jewish handlers and once they come out ,this is the result.
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
مغرب نے جس عفریت کو اسلام -دہشت گردی ، مسلمان -دہشت گرد کا سبق پڑھا کر پروان چڑھایا .اس عفریت کو پاکستان افغانستان عراق لیبیا مصر شام میں مغربی ممالک اور ان کی افواج کی لگائی آگ کا نشانہ بننے والے مسلمانوں کی ہلاکت کی خبریں سننے اور دیکھنے کی عادت ہو گئی تھی. گزشتہ کچھ برس سے اس عفریت کو وہ خبریں سننے کو نہیں مل رہی، اس کی آنکھیں وہ مناظر نہیں دیکھ پا رہی اسلئے وہ عفریت اب خود خبریں بنا رہا ہے. کبھی مسجد پر حملہ کرتا ہے، کبھی کسی نگران کو نشانہ بناتا ہے اب اس نے راہ چلتے لوگوں کو نشانہ بنایا ہے

صفائیاں دینے والے یقین دلا رہے ہیں کینیڈا بہت اچھا ہے. بہت اچھا کا یہ حال تو امریکا اور یورپ میں کیا ہو سکتا ہے. مغرب بیس سال سے مسلم ممالک میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پر دہشت گردی کرتا رہا ہے . صفائیاں دینے والے مغرب کی وکالت کرتے رہے. اب نوبت انفرادی اور گروہی دہشت گردی تک آ گئی ہے. مسلمان ہی نہیں غیر یورپی غیر مسلم بھی محفوظ نہیں رہے . گھر میں پیدا ہوئے اور پالے گئے دہشت گرد مذہبی عمارتوں اور غیر یورپی افراد کومذہبی اور نسلی منافرت کی بنیاد پر نشانہ بنا رہے ہیں
This is a terrorist act, there is no deniel to this fact, but we cannot blame Government or Canadian society for this terrorist's horrifying action, he is in custody and mark my words every one who might have used any racist remarks for political gains will come in questions, and will be seen as could be associated to this man. We trust the justice system in Canada so far, our PM is directly giving instructions, we hope there will be some exemplary punishments against this terrorist to stop this plague before it gets rooted.
 
کینیڈا اکیلا مغرب نہیں ہے. ایک مجرم کو سزا دینے سے گزشتہ پندرہ بیس سالوں میں دنیا بھر میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف پھیلایا گیا زہر ختم نہیں ہو گا. کچھ ماہ پہلے تک ٹرمپ جیسا نسل پرست امریکا کا صدر تھا، میکراں فرانس کا صدر ہے​
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
کینیڈا اکیلا مغرب نہیں ہے. ایک مجرم کو سزا دینے سے گزشتہ پندرہ بیس سالوں میں دنیا بھر میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف پھیلایا گیا زہر ختم نہیں ہو گا. کچھ ماہ پہلے تک ٹرمپ جیسا نسل پرست امریکا کا صدر تھا، میکراں فرانس کا صدر ہے​
میرے بھای آپکو ٹھنڈے دماغ سے سوچنے کی ضرورت ھے ــ اچھائ کی تعریف ھونی چاہیےـ
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میرے بھای آپکو ٹھنڈے دماغ سے سوچنے کی ضرورت ھے ــ اچھائ کی تعریف ھونی چاہیےـ
سب مسلمان دہشت گرد نہیں ہیں، سب دہشت گرد مسلمان نہیں ہیں۔ جس دن سے مغرب تسلیم کرنا شروع کرے گا دماغ ٹھنڈا ہونا شروع ہو جائے گا۔
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
muslims living in west is same like afghanis living in Pakistan.Afghans live in Pakistan and then abuse Pakistan same as muslims living in west and then abuse western culture and their system.West hates muslims same as pakistanis hate afghanis.Simple to understand.For pakistanis afghans are namak haram and for west , muslims are namak haram.