Islamic Development Bank agrees to lend Imran Khan’s government $4billion: report

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
#1

کراچی: پاکستان نے زرِمبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہونے کے بعد معیشت کو استحکام دینے کے لیے سعودی حمایت یافتہ اسلامک ڈیولپمنٹ بینک (آئی ڈی پی) سے 4 ارب ڈالر سے زائد رقم کا قرض لینے کا منصوبہ بنایا ہے۔



اس سلسلے میں 2 عہدیداروں کاکہنا تھا کہ بینک نے باقاعدہ طور پر عمران خان کے وزارت عظمیٰ کے حلف اٹھانے کے بعد اسلام آباد کو قرض کی پیشکش کرنے کا فیصلہ کیا ہے.ان کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں امید ہے کہ ممکنہ وزیر خزانہ اسد عمر اس پیشکش کو قبول کرلیں گے۔



اس ضمن میں اسلام آباد میں موجود سینیئر ایڈوائزر کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے کاغذی کارروائی جاری ہے، حکام کا یہ بھی کہنا تھا کہ اسلامی ترقیاتی بینک قرض کی منظوری سے قبل حکومت کی تشکیل کا منتظر ہے ۔

حکام کا مزید کہنا تھا کہ مذکورہ قرض کی رقم سے پاکستان کورواں مالی سال کے دوران پیش آنے والی 25 ارب ڈالر کی ضرورت کو پورا نہیں کیا جاسکتا لیکن اس سے خاصی مدد ملے گی۔

ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق حکام کی جانب سے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ سے بھی 12 ارب ڈالر کا قرض لینے کا فیصلہ کیا جاچکا ہے، تاہم امکان ہے کہ اس بیل آؤٹ پیج کے ساتھ کچھ کڑی شرائط بھی منسلک ہوں گی۔


اس ضمن میں اسلامی ترقیاتی بینک کے ساتھ معاملات طے کرنے میں شامل مرکزی بینک کے ایک عہدیدار کا کہنا تھاکہ یہ قرض سعودی عرب کی پشت پناہی پر دیا جارہا ہے جو پاکستان کو موجودہ معاشی بحران سے نکالنے کی خواہاں ہے۔

دوسری جانب صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے متوقع وزیر خزانہ اسد عمر نے خبردار کیا تھا کہ صورتحال انتہائی خراب ہے،مرکزی بینک کے ذخائر صرف 10 ارب ڈالرجبکہ 8 سے 9 ارب ڈالر ،مختصر دورانیہ کے قرضوں کی صورت میں موجود ہیں، جس کی بنا پر ہمارے کُل ذخائر نہ ہونےکے برابر ہیں، اس کے ساتھ انہوں نے مزید قرض حاصل کرنے کے آپشن کا بھی تذکرہ کیا تھا

تاہم ماہرین معاشیات نے آئندہ بننے والی حکومت کو خبردار کیا ہےکہ خزانےکی بہتری کے لیے انہیں کئی اخرجات ترک کرنے اور مزید ٹیکس نافذ کرنے پڑیں گے۔


واضح رہےکہ گزشتہ مالی سال میں بجٹ خسارہ مجموعی ملکی پیداوار کے 7 فیصد سے تجاوز کرچکا تھا، اس حوالے سے وزارت خزانہ کے سابق عہدیدار کا کہنا
تھا کہ بجٹ خسارے کو کم کر کے 4 فیصد تک لانا آسان نہیں ہوگا۔


https://www.dawnnews.tv/news/1084723/
 
Advertisement
Featured Thumbs
https://www.ft.com/__origami/service/image/v2/images/raw/http%3A%2F%2Fcom.ft.imagepublish.upp-prod-us.s3.amazonaws.com%2F61efe4ce-90e4-11e8-9609-3d3b945e78cf?source=next&fit=scale-down&width=700

Will_Bite

Chief Minister (5k+ posts)
#2
Thats the type of wonders trust and reliability works. Nawaz used to get favors from the Saudi Sheikhs in the form of cash, in return for favors that bordered on hurting our national security. And here, Imran is being offered this even before PTI takes over. Good job by the interim govt to start these processes.
 

zalirmian

Politcal Worker (100+ posts)
#4
عمران خان کو حلف اٹھا لینے دو وزیرِاعظم کا پھر انشااللہ دیکھنا کہ قرضے کیسے اترتے ہیں اللہ کی مہربانی سے یہ بات تو پکی ہے کہ عمران خان چوری نہیں کرے گا اور نہ کرنے دے گا صرف ایک کال بطورِ وزیرِ اعظم پاکستان کرنے دو عمران کو پاکستانی جان بھی لڑا دیں گے ملک کے لیے پاکستانی قوم بڑی پیاری اور معصوم ہے ان کو صرف ایک اچھا لیڈر چاہیے تھا جو کہ اللہ نے دے دیا ہے۔ اللہ بڑا کرم کرے گا پاکستان پہ انشااللہ ۔
 

Kavalier

Minister (2k+ posts)
#6
All vultures already on their job to pray new government.... This is so Saudi which they are doing right now... trying to tie hands of the new government by giving away meagre loans and later putting the government on defensive.
 
#7
Good but we still need to collect from Saudis for decades of protection they enjoyed from Pakistan Army.

Saudis gave 50 Billion dollars to Gen. Sisi who did nothing for them in return. Wake up Pakistniyo. Learn your worth!
 

PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
#8
where is IK ka londa Murad saeed when you need him.
IK 1 din jaey gaa, corruption kay 200 billion dollar wapis laey gaa.
aglay din 100 billion mahajan kay moo pay maray gaa
baqi kay 100 billion kay school aur hospital bana day gaa.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
#12
Asad Umar is not eager, he just said it is one of the options. If he tries to become hero and says it is off the table, tomorrow if it is needed people will start criticizing him.
ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق حکام کی جانب سے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ سے بھی 12 ارب ڈالر کا قرض لینے کا فیصلہ کیا جاچکا ہے، تاہم امکان ہے کہ اس بیل آؤٹ پیج کے ساتھ کچھ کڑی شرائط بھی منسلک ہوں گی۔
بھائی صاحب
معزرت کے ساتھ ، خبر کو پورا پڑھ تو لیتے ...یہ لکھا ہے کہ اگلے سال میں پچیس ارب چاہئیں ، اسد امر کے مطابق اور بارہ ارب آئی ایم ایف سے لینے ہیں
آپ کو کچھ پتہ ہوتا نہی ، نہ کچھ پڑھتے ہو ، اپنی ٹانگ ہر جگہ پھنسا دیتے ہو

آپ نے آج تک الکٹیبل کا جواب نہی دیا ...ویسے دھونس ڈالنے کو کہتے تھے میں ایم این اے فیملی کا ہوں
 
#13
بھائی صاحب
معزرت کے ساتھ ، خبر کو پورا پڑھ تو لیتے ...یہ لکھا ہے کہ اگلے سال میں پچیس ارب چاہئیں ، اسد امر کے مطابق اور بارہ ارب آئی ایم ایف سے لینے ہیں
آپ کو کچھ پتہ ہوتا نہی ، نہ کچھ پڑھتے ہو ، اپنی ٹانگ ہر جگہ پھنسا دیتے ہو

آپ نے آج تک الکٹیبل کا جواب نہی دیا ...ویسے دھونس ڈالنے کو کہتے تھے میں ایم این اے فیملی کا ہوں
Mera bhai Asad Umer nah kaam aazz kaam 10 programs main clear kia hai keh he doesnt know the exact figure.. yeh 12 arab ka figure uss nah estimate kia tha .. he cannot make economic policy unless he has actual numbers ..

Aur kitni dafa electables walli post ka reply kia hai .. app appni post likh ker phir meri partha naheen hoo .. kitna loog Punjab saye jeeta hain .. joo pehli baar elections laar raha hoon .. muja bata doo app .. ya woh electables hain .. ya woh electable family saye hain .. Dr Yasmin jaise loog, Usman Dar .. saab hara hain .. app muja examples doo unn logoon kee jooo political families saye naheen hain aur election jeetain hain punjab main .. aur main app kee baat maan jaoon gaaa..