Indian Officers in International Bank are Against the Construction of Bhasha Dam

SaadKnight

Senator (1k+ posts)
story6.gif
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Samaj nai aarahi k apnay hukumarano ko kosay k woh sirf roti kapda aur makaan k slogans raha rahay hai ya phr indians ki tareef karay jo itnay visionary hai k har baday idaray per apna control rakna chah rahay hai.
 
ambroxo

Minister (2k+ posts)
بھاشا ڈیم کی کم سے کم تعمیری مدت چھ سال ہے
پھر یہ زلزال کے مراکز کے اوپر واقع ہے

کالا باغ کی جھیل پر ایک سال کے عرصہ میں ڈیم بنایا جا سکتا ہے
مرکز میں ن ہے اور فرنٹئر میں انصاف والے ، اب کیا مشکل ہے ؟
اب بھی اگر یہ نا ممکن ہے تو ملک سے باہر کسی دشمن کا نام لینے کی ضرورت نہیں
 
rabbi_zidni_ilma

Councller (250+ posts)
There is a saying.....Where there is a will, there is a way. we simply can not blame others for our problems. PML N has an excellent opportunity to build mega dam or a number of smaller dams with the help of PTI in KPK and in Sindh as well.. This will not only solve your electricity problem but also this project will create more jobs. It is like killing two birds with one stone. Hoover's dam is a classical example in front of us and it was built during Great Depression (1930s). Not to mention, they also need to work on gas pipeline. one can secure the funding as long as you are sincere with your project.
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
TWO NATIONS THEORY.............always existed..................but our side of nationhood is also in question.................
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
بھاشا ڈیم کی کم سے کم تعمیری مدت چھ سال ہے
پھر یہ زلزال کے مراکز کے اوپر واقع ہے

کالا باغ کی جھیل پر ایک سال کے عرصہ میں ڈیم بنایا جا سکتا ہے
مرکز میں ن ہے اور فرنٹئر میں انصاف والے ، اب کیا مشکل ہے ؟
اب بھی اگر یہ نا ممکن ہے تو ملک سے باہر کسی دشمن کا نام لینے کی ضرورت نہیں

یہ بھاشا ڈیم ایسی جگہ بن رہا ہے جہاں کسی کی زمین کو نقصان نہیں پہنچتا اور نہ ہی زمینوں کی آبپاشی میں ردبدل ہوتا ہے جس کی وجہ سے تنازاعات سے پاک ہے اور اس کی وجہ سے فائدے زیادہ ہیں اور نقصان کوئی نہیں ایسے ڈیموں پر کام کا آغاز ہونا چاہئے- یہ بھی غلط بات ہے کہ اس ڈیم پر وقت یا خرچ زیادہ ہوگا اپ خود دیکھ لیں تصویر میں اس کا بنانا بہت ہی آسان ہے اور اس کو وقت کے ساتھ ساتھ بہتر بڑا بنایا جاسکتا ہے
کالا باغ ڈیم بنانے میں کوئی مخالفت نہیں کرسکتا اگر ذرعی زمین فڈرل حکومت کو دی جائے جیسے باقی قدرتی وسائل فڈرل حکومت کے ماتحت ہیں اس وقت ذرعی زمینیں جاگیرداروں اور صوبوں کے پاس ہیں جس کی وجہ سے اختلافات پیدہ ہوتے ہیں وسائل پر- ابھی ایسا ہے جیسے اپ اپنے گھر کی ٹینکی ہمسائے کے گھر میں بنائیں اوراس کے فائدے خود حاصل کرلیں زمین اس کی خراب ہو اور دوسری طرف صوبہ سندہ میں جو پانی کی ترسیل ہوتی ہے اس پر قبضہ کرلیں- چھوٹے صوبوں میں ویسے بھی ذرعی زمین کی کمی کی وجہ سے اناج کی قلت ہے اور اپ کی ذرعی زمینوں کو خراب کرکے اور زیادہ محکوم بنانا چاہتے ہیں- ان تنازعات کو ختم کرنے کا اور ملک کو
متحد بنانے کا بہترین علاج یہی ہے کہ ذرعی زمین فڈرل حکومت کے ماتحت ہوں اور صوبوں کے بارڈر ختم کرائے جائیں- ذرعی زمین ان لوگوں کو دی جائیں جو اس پر خود کاشت کرسکیں اور ذرعی زمینوں کی خرید فروخت اور مکانات پر پابندی لاگو کی جائے- بہتر یہ ہوتا کہ ذرعی زمینوں پر کلیکٹیو فارم بنائے جاتے تاکہ مستقبل میں مشینری کا استعمال بھی ممکن ہوسکے اس طرح اناج بہت زیادہ پیدہ ہوگا اور سارے ملک میں برابر تقسیم ہوگا اور ڈیم بنانے پر اختلافات نہیں ہونگیں
2011_10_18-2011_10_18_8_7_1.jpg

Last edited:

ambroxo

Minister (2k+ posts)
مخالفت ، سواۓ سیاست چمکانے کے اور کچھ بھی نہیں
تصویر تو خود ہی ساتھ لگا دی ہے ، کتنی زرعی اراضی اسمیں آ رہی ہے ؟
کیا منگلا اور تربیلا میں میں کوئی عوامی ملکیت نہیں ای تھی ؟تو اسکا فائدہ ہوا یا نقصان ؟

میرا تعلق کالاباغ کے پہاڑی علاقہ سے ہے جب کالاباغ کے لوگ اسپر راضی ہیں تو باقی تکلیف صرف سیاست کی دوکان چمکانے والوں کو ہے

اپ کیوں سیاست چمکا رہے ہیں اور جاگیرداروں کی حمایت میں بات کررہے ہیں آج تک تو یہ لوگ زرعی زمینوں کی آمدن پر ٹکس بھی نہیں دیتے میں جو تجویز پیش کی اس پر کیوں بات نہیں کرتے جس سے ملک میں اتحاد ہوگا جاگیردار ختم ہونگیں غربت کا خاتمہ ہوگا اور مستقبل میں اناج کی بہتر پلاننگ ہوگی اناج کی قلت کبھی نہیں ہوگی پاکستان کو غلامی سے نجات ملی گی- انڈیا سے امپورٹ کی ضرورت نہیں ہوگی اپنی اناج کے وافر مقدار میسر ہوگی اور فارن کرنسی کے حاصل کرنے میں آسانی ہوگی ،ڈیموں ، زمینوں اور پانی کے تنازعا ت نہیں ہونگیں
یہ تصویر کالا باغ ڈیم کی نہیں بلکہ بھاشا ڈیم کی ہے جس میں کوئی زمین خراب نہیں ہورہی اپ کالا باغ ڈیم کی بھی تصویر لگا دیں پھر آپکو سمجھ آجائے گا ابھی اپ سیاست چمکا رہے ہیں- مسائل پیدہ کرنے کے لئے اختلافات بڑھانے کے لئے جبکہ میں مسائل کی خاتمے کی بات کررہا ہوں کوئی سیاست نہیں

Last edited:

ambroxo

Minister (2k+ posts)
اچھا ڈیم بنانا جاگیرداروں کی حمایت ہے ؟

بہرحال اپ تسلی رکھیں یہ خصی خسروں کی حکومت ہے ، نہ کوئی ڈیم بنے گا نہ کوئی اور مسلہ حل ہونے کی امید ہے

khanpanni

Minister (2k+ posts)
بھائ بنگش ٹیھک کہہ رہا ہے ۔ یہودوہنود تو اکٹھے ہیں مگر اپنے بھی انہی کے یار ہیں ۔nاگر کوئ بھی ڈیم بن جائے تو الله کا شکر ہے مگر یہ بامشکل کریں گے ۔
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا ڈیم بنانا جاگیرداروں کی حمایت ہے ؟

بہرحال اپ تسلی رکھیں یہ خصی خسروں کی حکومت ہے ، نہ کوئی ڈیم بنے گا نہ کوئی اور مسلہ حل ہونے کی امید ہے

پنجاب کی جاگیرداروں کا فائدہ ہے اور سندہ کے جاگیرداروں کا نقصان اس لئے یہ لڑائی ہورہی ہے- اگر سب سے زمین ریاست کے ہات میں آجائے تو نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بنسری
 
MHAMZA

Minister (2k+ posts)
They key to the development of Pakistan lies in the mobilization of the people of Pakistan to shoulder the responsibility of nation building.
Pakistanis should be armed with education and technical skills and employed in new development projects.
Pakistan should establish a corruption free national cooperation to collect funds from Pakistanis and utilize these funds for building dams, power plants and infrastructure
If we can afford UPS and generators in personal capacity we can also contribute towards funding a power project on the national level.
Sadly we live individualistic lives and have no leadership to utilize this dormant potential of the people of Pakistan.
 
Sachbolo

Senator (1k+ posts)
I am surprised why on earth we have to go to the world bank for projects like this as they twist and turn on every move. The government and people should stop wasting money on luxuries and spend on national projects like these and for the shortfall the rest could be loan money from friendly countries thats how you can get rid of the Indian lobby in the world bank and other institutions. Moreover no one against the Kalabagh dam has ever explained how will it be dangerous for Sindh as i am from Sindh and i know the fact that there is no problem with the dam it is only the Indian's initiated local racist parties who take money from India and play their part if any body will be at loss with these dams is only and only INDIA and these fools who don't realize what loss they are giving to the people of Sindh by opposing the dam kindly ask some expert amongst them who can explain the loss Sindh will suffer with the Kalabagh Dam and you will find it is only India leaning forces who go against it be it ANP who with their own stupidities destroyed themselves and the small political parties who do not have any backing here in Sindh and it is high time now that we should address these concerns seriously and start work on it.
 
hasan khan bachgoti

Politcal Worker (100+ posts)
Indian officers can sit and spin on their seats ....as we are going to build whatever we feel like building :)

world bank ko khala ji ka ghar samajh rakha hai? :lol: ya phir ummat akhbar ka farzi news desk samajh rakha hai? free ka maal le kar mauj masti me kharch kar phir haath faila kar aajaoge.

hindu afsaro ne shart laad di hai? ummat roznama parhne wale aise hi baqwas karenge .(bigsmile)

this is binding for every country which have bilateral river water sharing treaty , to get noc from the other party which shares the river water . so pakistan has to get n.o.c. from india . indus water treaty says so . tell this information to the knuckle head ummat guy who invents news against the whole world barring few sunni taliban and their sympathisers .

dam banana tumhare liye jaroori nahi hai tum log log education aur social development ke lihaaz se backward ho udhar dhyan do . tumhe n.o.c. milne wali nahi hai.:lol::lol::lol:

khuda hafiz .