I have a news that Nawaz Sharif is trying to run away from London - Orya

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
چلو جی نئی بحث ۔۔ رائے، تجزیہ ضرور دیں جو ایک حد تک درست بھی ہو ، مگر میرے ذرائع او میری اطلاع و غیرہ کا قصہ کیسے
 
Last edited:

Imranpak

Chief Minister (5k+ posts)
More then Nawaz we need to seize his money. If we manage to do this Nawaz will be forced to return or live life working abroad doing a common job for the rest of his life. At best he will try to movie to America or Canada.
 

Glock

Senator (1k+ posts)
Most likely.... Most likely..

But... Even if he runs away, it will be a great win for Khan... Always on his heels... Rulaunga inko?

PTI media team should pre-empt this in news conferences....
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
چلو جی نئی بحث ۔۔ رائے، تجزیہ ضرور دیں جو ایک حد تک درست بھی ہو ، مگر میرے ذرائع او میری اطلاع و غیرہ کا قصہ کیسے
یہ اوریا سوریا عجیب بکواس کر رہا ھے نواز شریف شہباز شری زارداری اور فضلو کی کرپشن اوپن کتاب کی طرح ھے اور اوپن شٹ کیسیز ہیں ان کیسیز میں تو کیسی سراج الحق یا ڈیزل مولوی کی گواہی کی یا ثبوتوں کی ضرورت ہی نہیں ھے اس نواز گنجو یا شری شہباز گنجو پکے چور ہیں یہ دونوں بھائی اور ان کا سیاسی بھگوڑا خاندان سب چور ہیں
اوریا پھسوڑی نئی منطق نکال رہا ھے اوڑیا پھسوڑی جیسے لوگ ارسطو بننے کی کوشیشوں میں جو منہ میں آئے بک دیتے ہیں کیا بکواسیات سے بھرا میڈیا ھے روزانہ کی ان میڈیا والوں کی بکواسیات کا جواب دیتے عوام تنگ آگئی ھے لیکن میڈیا کے کے ٹٹوؤں کو کوئی فکر ہی نہیں ھے ان میڈیا کے ارسطوز کی صبح آنکھ کھولتی نہیں ھے اور یہ لوگ ٹی وی چینلز پر بکواس کرنے آجاتے ہیں