تمام مرد جج صاحبان کے لئے حکومت ایک قانون پاس کرے کہ جج صاحبان لازمی طور پر چار شادیاں کریں گے پہلی شادی کے موقع پر ھی جج صاحبان کی پہلی بیوی کو یہ بتا دیا جائے کہ مستقبل میں ان جج صاحب کی مزید 3 شادیاں ھو سکتی ھیں تاکہ جج صاحبان غیر اخلاقی سرگرمیوں میں مصروف نہ ہوں اور تاکہ جج صاحبان علم و قانون کے مطابق بہتر فیصلوں کی صلاحیت حاصل کر سکیں اور سیسیلین مافیاز سے بلیک میل نہ ھوں اور عوام اور ملکی مفادات میں انصاف کے ساتھ فیصلے کر سکیں یہ میری مخلصانہ مشورہ/ تجویز ھے امید ھے حکومت اور اپوزیشن اس تجویز کی حمایت کریں گی ا