Haji Abdul Wahab sb ny Nawaz Sharif ko kyun danta ? Naeem Butt حاجی عبدالوہاب ؒ اور نوازشریف

Messag Islamictv Pakistan

Councller (250+ posts)
Haji Abdul Wahab sb ny Nawaz Sharif ko kyun danta ? Naeem Butt حاجی عبدالوہاب ؒ اور نوازشریف


تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہابؒ جن کا کچھ عرصہ قبل انتقال ہوا ان سے ایک بار اس وقت کے وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف ملنے کے لیے رائیونڈ مرکز گئے ، اس ملاقات میں ایسا کیا ہوا کہ حاجی عبدالوہاب ؒ صاحب نے نوازشریف کو ڈانٹ دیا ! جانیے نعیم بٹ صاحب کی زبانی
 

mrlalamusa

MPA (400+ posts)
تو تم جو نواز شریف کے ساتھ اس کی پیشیوں پہ جاتے تھے کیا یہی قائل کرنے جاتے تھے سود کو ختم کرو
منافق لوگ
تبلیغی جماعت ایسی منافق جماعت ہے ہر حکومت کو اپنی سروسز دیتی ہے