Court issues non-bailable arrest warrant of PTI KPK minister Shaukat Yousafzai

Kashif Rafiq

Chief Minister (5k+ posts)
وارنٹ مسلسل عدم حاضری پر ناقابل جاری کئے گئے

عدالت کا شوکت یوسفزئی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 26کارکنوں کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

Advertisement
Last edited by a moderator:

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
کمال کی بات ھے یوسف زئی کو گرفتار کرکے پیش عدالت پیش کرنے کا آڈر بلکل ٹھیک کیا جو قانون کے آگے نہیں جھکتا اسے ایسے ھی پیش کرنا چاھیئے۔ مگر عدالتیں اس وقت کہاں ہوتی ہیں جب کسی لٹیرے کو عدالت بلاتی ھے تو وہ کہتا ھے کہ میں باہر جارہا ہوں ابھی پیش نہیں ھو سکتا یا میں ابھی پیش نہیں ہوسکتا ان میٹروں کو چھوٹ کیوں دی جاتی ہے؟؟؟یا عدالتیں چوتیئے ہیں یا جج بے ایمان ہیں یا قانون لنگا لولا ھے؟؟
 
Common_pakistani

Councller (250+ posts)

Bhai Judge jab reference say aain gy to jino ny refer kia hy un ko kuch to favor dain gy.
 
Sponsored Link

Featured Discussions