بھارتیوں نے نواز شریف پر سرمایہ کاری کر رکھی ہے ،اس لئے ہمیشہ اس کی زبان بند رہی ،آج انجام کو پہنچ گیا ،مودی کی نیند حرام ،پاکستان میں پھر دہشت گردی کا آغاز اس کی ایک کڑی ہے ، کشمیر میں مجاہدین کے ہاتھوں ذلت بھی مودی کا مقدر ہے ، کانگرس کو کشمیر میں حقائق کا ادراک ہو چکا ہے اس لئے وہ کشمیر کے حل کیلئے سنجیدہ ہو چکی ہے