Chairman Nepra Exposed PML's Policies On Energy In Front Of Senate Committee

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

اپنی نااہلی کا ملبہ عوام کے سر ڈالنا ن لیگی حکومت کا وطیرہ رہا، بجلی چوری اور اربوں روپے کے واجبات کا بوجھ عوام کے سر تھوپنے کی کوشش نیپرا نے ناکام بنا دی، چیئرمین نیپرا طارق سدوزئی نے سابقہ حکمرانوں کی عوام دوستی کا بھانڈا پھوڑ دیا۔

جرم چاہے کسی کا ہو مگر سزا عوام کو دو، ن لیگ کے 5 سالہ دور حکومت میں یہی اصول ٹھہرا۔ عوام دوستی کے دعوے داروں نے بجلی چوری اور اربوں روپے کے واجبات باقاعدگی سے بل ادا کرنے والے صارفین سے وصول کرنے پر زور دیا مگر بھلا ہو نیپرا کا جس نے غیرقانونی احکامات ماننے سے صاف انکار کردیا۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ ڈویژن کے اجلاس میں چیئرمین نیپرا طارق سدوزئی نے سابقہ حکمرانوں کی اس عجیب منطق کو مسترد کرنے کی وجہ بھی بتادی۔

چیئرمین نیپرا کہتے ہیں ہمیں قانون اجازت نہیں دیتا کہ آپ بل نہیں دے رہے اور آپ کے بل کا بوجھ اس پر ہو جو بل دے رہا ہے، اس مسئلے کا حل نہیں ہے، آپ اپنے آپ کو ٹھیک کریں، سو فیصد بل وصول کریں اور چوری کو ختم کریں۔

چیئرمین نیپرا نے مزید بتایا کہ عوام سے سالانہ 226 ارب روپے کیپسٹی چارجز کی مد میں وصول کئے جاتے ہیں، ناقص ترسیلی نظام کے باعث اس خطیر رقم سے پیدا ہونے والی بجلی صارفین تک نہیں پہنچ پاتی۔

https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2018/10/1309392/
 
THEMUSLIM

Senator (1k+ posts)

hazooooooor............ ye thi wo tajar"bekaar" team???????????:unsure::unsure::unsure:
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
بالکل درست بات ہے ، کے پی، بلوچستان اور اندرون سندھ کے ان علاقوں سے جہاں لائن لاسز نوے فیصد تک تھے اور ہیں ، جہاں بجلی کے اہلکاروں کی مدد کیلئے وہاں کی صوبائی پولیس انکار کردیتی تھی اور بدلے میں وہاں کی حکومت ووٹ حاصل کرتی تھی ان سے یہ واجبات پورے کئے جائیں ، نون لیگ جہاں سے جیتتی ہے ان علاقوں میں لائن لاسز نہ ہونے کے برابر ہیں ، نون لیگ کی پالیسی تھی کہ زیادہ لائن لاسز والے علاقوں میں زیادہ لوڈ شیڈنگ کی جائے ، موجودہ حکومت نے یہ پالیسی ختم کردی ہے ، موجودہ حکومت لائن لاسز صارفین کی بجائے ٹیکس کے پیسوں سے پورے کرے گی یا بجلی چوروں سے وصول کرے گی لگ پتا جائے گا
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Daku league and their gang leader Nawaz looted Pakistan with all possible hands.