CCTV footage captured before Nimerta's murder revealed

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1174982782944071680

لاڑکانہ ( 24نیوز ) آصفہ ڈینٹل کالج لاڑکانہ کی فائنل ایئر کی طالبہ ڈاکٹر نمرتا کی موت سے قبل سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی،لیکن سوالات وہیں کے وہیں، ویڈیو نے معاملہ مزید الجھا دیا۔

تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں آصفہ ڈینٹل کالج کی فائنل ایئر کی طالبہ ڈاکٹر نمرتا کی موت سے قبل سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی، 24نیوز نے فوٹیج حاصل کرلی، آخری فوٹیج میں نمرتاکالج آڈیٹوریم میں مہران ابڑو اور علی شان کے ساتھ بیٹھی ہے، طالبہ کی موت کیسے ہوئی؟سوالات وہیں کے وہیں، ویڈیو نے معاملہ مزید الجھا دیا۔

دوسری جانب کندھ کوٹ میں نمرتا کماری کے واقعہ پرسیکڑوں افرادنے پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا ہے، مظاہرین کا کہنا تھاکہ نمرتا کماری سے انصاف کریں اور قاتلوں جلد گرفتار کیا جائے، نمرتا کماری سے انصاف نہ ہوا تو سندھ کے بچیاں تعلیم سے محروم ہوجائیں گی۔

میڈیکل کا لج کی انتظامیہ قاتلوں کو بچانا چاہتی ہے اس لیے وائس چانسلر کو ہٹا دیا گیا، نمرتا کے خون سے انصاف کیا جائے، یہ واقعہ قتل کا ہے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے، واقعات سے سندھ بھر میں دکھ کا ماحول بن گیا ہے ۔

واضح رہے کہ پیر کے روز سندھ کے شہر لاڑکانہ میں واقع آصفہ ڈینٹل کالج کی فائنل ائیر کی طالبہ نمرتا کماری کی نعش پراسرار طور پر کالج کے ہاسٹل میں ان کے کمرے سے برآمد ہوئی تھی،جس کے بعد پولیس اور کالج انتظامیہ نے اسے ابتدائی طور پر خودکشی قرار دیا تھا، تاہم ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی کوئی واضح وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔

 

waseem137

Minister (2k+ posts)
واہ رے تفتیشی نظام،پوری دنیا میں ایسے نہیں ہوتا ، تفتیش ابھی مکمل نہیں ہوئی اور ثبوتوں کی سی سی ٹی وی پہلے ہی ریلیز ہو رہی ہے۔ خاک انصاف ملے گا مقتول کو۔
 

Billo Rani

Senator (1k+ posts)
واہ رے تفتیشی نظام،پوری دنیا میں ایسے نہیں ہوتا ، تفتیش ابھی مکمل نہیں ہوئی اور ثبوتوں کی سی سی ٹی وی پہلے ہی ریلیز ہو رہی ہے۔ خاک انصاف ملے گا مقتول کو۔
Tum ne puri duniya ghoomi hai aur sab patta hai? Jab 9/11 hua tha to building 7 abhi giri bhi nahi thi aur mulzims ka patta laga lia gaya tha.
 

waseem137

Minister (2k+ posts)
بے وقوف انسان یہ 9/11 ہے ؟ الحمداللہ دنیا کے آدھے سے زیادہ ترقی یافتہ ملک گھوم چکا ہوں ۔
تفتیش مکمل ہونے کے بعد سزا کے بعد اگر ضرورت پڑے تو ویڈیو ریلیز ہوتی ہے ۔ جس طرح کا پاکستان میں کمزور پراسیکیوشن نظام ہے، ملزم اس چیز کا ناجائز فائدہ اٹھا سکتا ہے ۔
 

Billo Rani

Senator (1k+ posts)
بے وقوف انسان یہ 9/11 ہے ؟ الحمداللہ دنیا کے آدھے سے زیادہ ترقی یافتہ ملک گھوم چکا ہوں ۔
تفتیش مکمل ہونے کے بعد سزا کے بعد اگر ضرورت پڑے تو ویڈیو ریلیز ہوتی ہے ۔ جس طرح کا پاکستان میں کمزور پراسیکیوشن نظام ہے، ملزم اس چیز کا ناجائز فائدہ اٹھا سکتا ہے ۔
Tum ne aik example diya tha aur mein ne ussey prove kar dia hai ke yeh hamesha nahi hota. Mere paas bhi 2 developed countries ki nationality hai aur Pakistan ki bhi (total = 3) aur dunya mein ne bhi dekhi hui hai mere betay.
 

waseem137

Minister (2k+ posts)
Tum ne aik example diya tha aur mein ne ussey prove kar dia hai ke yeh hamesha nahi hota. Mere paas bhi 2 developed countries ki nationality hai aur Pakistan ki bhi (total = 3) aur dunya mein ne bhi dekhi hui hai mere betay.
تینوں نیشنیلٹیاں بتی بنا کے پچھواڑے میں لے لو پھر ??۔
 

Billo Rani

Senator (1k+ posts)
تینوں نیشنیلٹیاں بتی بنا کے پچھواڑے میں لے لو پھر ??۔
Here you go. This crime happened yesterday and footage released by police in U.S w/out catching suspect yet. I can provide you thousand of such examples but I won't waste any time on it as you are a moron.

 

waseem137

Minister (2k+ posts)
Here you go. This crime happened yesterday and footage released by police in U.S w/out catching suspect yet. I can provide you thousand of such examples but I won't waste any time on it as you are a moron.

اچھا بھیا ناراض نا ہو، آپ سہی میں میں غلط۔ خوش ۔