CAA bans use of mobile phones in airport lounges

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
جہالت ہے نری
اتنا ہی مسئلہ ہے تو ایئرپورٹ ہی بند کر دیں یہ حرامی
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اس میں غلط کیا ہے ..ملازمین پر پابندی عاید کی گئی ہے ..کام کے وقت کام ..سیل فون استعمال کرنا ہے تو بریک میں کریں یا چھٹی کے بعد
 

islamabadi

Minister (2k+ posts)
Dont worry......Uturn coming up in a few days. This is the same CAA from the same laanti PTI government who made it compulsory to shrink wrap all luggages at all airports....then had to take uturn.....
 
اپنے آپ کو مت سدھارنا

تھانوں اور ہوائی اڈوں پر آلہ گفت و شنید پر پابندی عائد کر کے کمال کر دیا

واہ کیا تبدیلی ہے