Bushra Bibi at Baba Farid's Mazaar - Latest CCTV Footage

Ahmed waseem

Minister (2k+ posts)

ایک خاص شخصیت کی دربار حضرت بابا فریدالدین پر اچانک بنا پروٹوکول حاضری فراٸض میں غفلت برتنے پر ایڈمنسٹریٹر اوقاف طارق علی رانا اور مینجر اوقاف ذیشان نسیم او ایس ڈی بنا دیے گیے جبکہ دربار بابافرید پر دیگر ڈیوٹی پر مامور عملہ نگران اور نایب قاصدین تک بارہ ملازمین ضلع بدر کر دیے گیے جن کو لاہور سمیت دور دراز کے اضلاع میں ٹرانسفر کیا گیا ہے اور انکی جگہ پنجاب بھر کے دیگر اضلاع سے اوقاف ملازمین کو پاک پتن ٹرانسفر کیا گیا ہے جن کے آرڈر چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف لاہور گلزار حسین شاہ نے کیے ہیں ملتان سے ضیا المصطفی کو پاک پتن ٹرانسفر کر کے دربار حضرت بابا فرید کا نیا ایڈمنسٹریٹر مقرر کردیا گیا اور لاہور سے بشیر احمد کو ٹرانسفر کر کے مینجر اوقاف پاک پتن تعینات کر دیا گیا ہے اس طرح سے 28 کے قریب اوقاف افسران اور ملازمین ٹرانسفر کی زد میں آ گیے ہیں ۔


 
Advertisement

Bubber Shair

Senator (1k+ posts)
پھر وہی قبریں اور پھر وہی سجدے
پاکستانی عوام بھوک سے مررہی ہے باپ بچوں سمیت زہر کھا رہے ہیں مگر اس عورت کو صرف ایک جگہ کی فکر کھاے جاتی ہے اور وہ ہے بابا فرید کا مزار جس پر یہ سجدے کرنے جاتی ہے ہماری بلا سےروز جاے مگر عوام کے مسائل یہ نہیں ہیں کہ مزار کے سسٹم کو کیسے بہتر بنایا جاے
 
Last edited:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
بنا پروٹوکول حاضری کا ملازمین کہ تبادلے سے کیا تعلق؟

مطلب بشری بی بی نے پروٹوکول مانگا مگر ان ملازمین نے انہیں پروٹوکول دینے سے انکار کر دیا اور وہ بحالت مجبوری پروٹوکول کہ بغیر حاضر ہوگئیں مگر بعد میں اپنا غصہ ان ملازمین پر نکال دیا؟
 

Democratic

Senator (1k+ posts)
یہ مشرکہ جادوگرنی بہت بڑی رنگ باز ہے ، چلو اگر اس خبیث کام کو عبادت ہی سمجھتی ہو تو چپ چاپ کر کے نکل جاو مگر یہ رنگ باز عورت توجہ کے لیے مچل رہی ہے اور ٤ درجن ملازمین کی نوکری برباد کر کے گئی ہے ، خیر اچھا ہوا نیازی ویسے بھی گوڈوں گوڈوں اپنی شٹ میں پھنسا ہوا ہے رہی سہی کسر یہ مشرک عورت پوری کر دے گی اس موقع پر انٹری ڈال کر
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
i will too because i dont care what he does in his private life but one thing is guranted that he will not steal your money or tax payers money...
 

AhmadSaleem264

Senator (1k+ posts)
یہ مشرکہ جادوگرنی بہت بڑی رنگ باز ہے ، چلو اگر اس خبیث کام کو عبادت ہی سمجھتی ہو تو چپ چاپ کر کے نکل جاو مگر یہ رنگ باز عورت توجہ کے لیے مچل رہی ہے اور ٤ درجن ملازمین کی نوکری برباد کر کے گئی ہے ، خیر اچھا ہوا نیازی ویسے بھی گوڈوں گوڈوں اپنی شٹ میں پھنسا ہوا ہے رہی سہی کسر یہ مشرک عورت پوری کر دے گی اس موقع پر انٹری ڈال کر
Lol matlab brelvi fiqqa mushrik ho gia hai?
Pesay k allawa koi or deen bhi hai tumhara jab moulana tariq jameel IK sai miltay han tab tum saray brelvi ho jatay ho or jab bushra bibi ki baat ati hai to wahabi ho jatay ho.
Lakshmi ki dewi ki pooja hi karty rhi ugly cunts of maryam safdar
 

Husaink

Chief Minister (5k+ posts)
یہ مشرکہ جادوگرنی بہت بڑی رنگ باز ہے ، چلو اگر اس خبیث کام کو عبادت ہی سمجھتی ہو تو چپ چاپ کر کے نکل جاو مگر یہ رنگ باز عورت توجہ کے لیے مچل رہی ہے اور ٤ درجن ملازمین کی نوکری برباد کر کے گئی ہے ، خیر اچھا ہوا نیازی ویسے بھی گوڈوں گوڈوں اپنی شٹ میں پھنسا ہوا ہے رہی سہی کسر یہ مشرک عورت پوری کر دے گی اس موقع پر انٹری ڈال کر
جملہ ٹھیک کرلو نیازی گوڈوں گوڈوں گنجوں میں گھسا ہوا ہے
 

Citizen X

Prime Minister (20k+ posts)
P.S: How does anyone know who it is? The lady in question is in complete bhurka and there is no audio.
 
Sponsored Link

Currently Infected Patients
28 (2%)
Total Recovered

13 (1%)
Total Deaths

Latest Blogs Featured Discussion اردوخبریں