Geek
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/pWBRVH5.jpg
Last edited by a moderator:
صبح سے پورے ملک میں بجلی نہیں ہے
لوگوں کو بجلی تو ملنے سے رہی اب پانی سے بھی محروم ہو رہے ہیں
جو دس ہزار میگاواٹ اور پندرہ ہزار میگا واٹ بجلی مبینہ طور پہ سسٹم میں شامل کی گئی تھی وہ مریم نے پاپا کی نااہلی کے بعد ناراض ہو کر سسٹم میں سے نکال لی ہے
اور یہ نکا گنجا رنگ برنگی ٹرینیں چلا کر خوش ہو رہا ہے
11 km and 250 billion rupees. lakh di laanat to this psycho
10 saal aur day do to 24 ghantay bijlee khatam kar dain gay. Na ho gee bijlee na ho gee kir kir.بجلی کی لوڈشیڈنگ 6 ماہ میں ختم نہ کردی تو میرا نام شہباز شریف نہیں
بجلی کی لوڈشیڈنگ 8 ماہ ختم نہ کردی تو میرا نام شہباز شریف نہیں
1 سال میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم نہ کردی تو میرا نام شہباز شریف نہیں ۔
آنے والے الیکشن میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر مکمل قابو پالیا جائے گا۔
Teahl lene Geah metro-train
Aap ke hi piyare leaderon ka kaam hai, app ko to khush hona chaiye. Shabash jao Orange train ka ek jhoota laga ke aao sari pareshani khatam ho jai giTeahl lene Geah metro-train
BC rat 3 bje s light ub ahi ha