????? ??? ? ???? ??
[MENTION=10641]wadaich[/MENTION]
astaghfirullah. shocked to see this.absolutely no words. I dont understand why the common people worship there leaders in muslim countries. in other countries heros like nelson mandela, chavez, chi guvera and fidel castro were loved but not worshipped. May Allah have blessings on us
ہمارے ملک میں کیا ہو رہا ہے? وہاںمزارا ت پر سجدے نہیں کیے جاتے? کیا اورجو اپنے لے کچھ نہیں کرسکتے انسے جاکر نہیں مانگا جاتا? وہاں پر سر کو نیں رگڑاجا تا? اسکو شرک کہا جاتا ھے .اللہ کے نبی نےفرما یا انسان کے گناہ اگراحد پہاڑسے بھی ذیا دہ ھوں اورا س میں زرہ برا بر شرک نہ ھو تو میرے قا در مطلق ھونے کی قسم ہے اسکو میں جنت میں داخل کردونگا اور جسکی نایکیاں احد پہاڑ سے بھی زیادہ ہوں اور اسمیں زرہ برابر بھی شرک نہ ہو تو میرے قادرے مطلق ہونے کی قسم ہے میں اسکو جہنم میں ڈلدونگا- تو آج ہمارے ملک میں جگہ جگہ شرک نہیں ہورہا ہے