چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی عدالتی بنچ نے جیو نیوز کی عامر لیاقت کے خلاف توہین عدالت کی دائر درخواست کی سماعت کی ۔ عدالت میں عامر لیاقت کے پروگرام کے مختلف ٹوٹے چلائے گئے ۔ پاکستان ٹوئنٹی کے مطابق ویڈیو کلپ دیکھنے کے بعد چیف جسٹس نے سخت برہمی کا اظہار کیا،
انہوں نے کہا کہ کیا ایسے لوگوں کو پارلیمنٹ میں بیٹھنا چاہئیے جن کو زبان پر اختیار نہیں ہے، عام لوگوں کو ٹی وی کے ذریعے یہ سکھاتے ہیں ۔ عامر لیاقت نے بولنے کی کوشش کی تو چیف جسٹس نے سخت غصے میں کہا کہ عدالت میں ڈرامہ نہیں چلے گا، اسٹیج پر نہیں کھڑے