یہ دستور زبان بندی ہے کیسا تیری محفل میں

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)

یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زبان میری

https://twitter.com/x/status/1077228426539556865
اس فورم پر ہر کوئی عمران خان کو زانی خان کہ سکتا ہے،اس کے ممکنہ نا جائز بچوں کا
ذکر کر سکتا ہے، اس کو نشئی بھی کہہ سکتا ہے، پر اسی فورم پر میں مریم نواز کی
بدکرداری کی بات کروں تو میری پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دیا جاتا ہے۔ اس فورم کے جو بھی
ایڈمنز ہیں انہیں چاہئے کہ وہ اپنی کوئی پالیسی ہے تو اسے واضح کریں اور اسے سب پر
برابر لاگو کریں یا پھر اعلان کر دیں کے سیاست ڈاٹ کام آج سے آفیشلی نواز اینڈ کمپنی
کے دلال ہوئے

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
Jo kuch too nay kehna tha abhe bhe keh rahey ho kay teri zuban band hay agar yeh na band hoti to pata nahe kia kehtay bhai
کہہ تو دیا ہے پر سوال یہ ہے کہ پچھلے والے کو ڈیلیٹ کیوں کیا گیا ہے؟ ویسے ابھی بھی میں نے مریم نواز اور اس کی فیملی سے متعلق کونسی ایسی بات کی ہے جس پر اعتراض کیا جا سکے یا جسے اخلاق سے گرا ہو کہا جا سکے۔ یہ اچھا ہے کہ ن لیگ اور اس کے سپورٹر جو منہ میں آئے وہ بولتے جائیں نہ صرف ادھر بلکہ نیشنل میڈیا پر بھی پر ہم کہیں تو غیر اخلاقی گفتگو۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
یہ دستور زبان بندی ہے کیسا تیری محفل میں
یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زبان میری

https://twitter.com/x/status/1077228426539556865
اس فورم پر ہر کوئی عمران خان کو زانی خان کہ سکتا ہے،اس کے ممکنہ نا جائز بچوں کا
ذکر کر سکتا ہے، اس کو نشئی بھی کہہ سکتا ہے، پر اسی فورم پر میں مریم نواز کی
بدکرداری کی بات کروں تو میری پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دیا جاتا ہے۔ اس فورم کے جو بھی
ایڈمنز ہیں انہیں چاہئے کہ وہ اپنی کوئی پالیسی ہے تو اسے واضح کریں اور اسے سب پر
برابر لاگو کریں یا پھر اعلان کر دیں کے سیاست ڈاٹ کام آج سے آفیشلی نواز اینڈ کمپنی
کے دلال ہوئے

Agreed..Baat tu sach ha ap ki.. lekan baat ha ruswae ki.....
IK par itna khula jhoot..tuhmtain.zaleel
jitna kia jata ha..wo bhi un logo ki taraf se Jo khud ga..ndagi ur har..am nutfa ki paida war Hain.tu bohat gussa ata ha..bas nahi chalta Mera..TV channels par anchors...corrupt parties ke log sfaid jhoot bool rehay hotey Hain..Lekan ham majboor log..Dil par pathar rakh Kar sun rehay hotey hain.kuch Kar nahi patey..TV mein ghus Kar un ka makrooh chehrah awam ko dikha nahi saktey...
 
پچھلے 10 سالوں سے میں عمران کے بارے میں سن رہا ہوں کہ وہ نشئی ہے، یا اس کے ناجائز بچے ہیں۔ کبھی کسی کے پیٹ میں مڑوڑ نہیں اٹھا کسی نے نہیں کہا کہ ایسی غیر اخلاقی بات میڈیا پر جو کہ سب لوگ سن رہے ہوتے ہیں نہیں کرنی چاہئے۔ کسی کی ذاتی زندگی پر کمنٹ کرنے کا حق کسی کو بھی نہیں ہے ۔ پر نہیں۔ اسی میڈیا پر میں نے کبھی نہیں سنا کہ کوئی بولے کے مریم نے حرامی بچہ پیدا کیا یا وہ اپنے چوکیدار کے ساتھ بھاگ گئی، کبھی نہیں سنا کہ نواز شریف نے اپنی ایک بیٹی سعودیوں کو گفٹ کی، کبھی نہیں سنا کے شہباز شریف نے طوائفوں سے شادیاں رچائیں، کبھی نہیں سنا کے مریم اورنگ زیب کے باپ کا کوئی اتا پتہ نہیں۔
 
profiler

MPA (400+ posts)

Brother I understand where you are coming from, I think it would do no good to you they are already been ridiculed by millions of people and Allah would not spare anybody who has voilated somebody else' rights. Why you are crossing the lines just to proof that they are wrong when they are already been punished by Allah.
 
angryoldman

Minister (2k+ posts)
سیاست پی کے کافی عرصہ سے پی ٹی آئی میڈیا سیل کے طور پر کام کر رہا ہے۔ عمران خان ایک دفعہ اس کی تعریف بھی کر چکے ہیں ۔ اس کے باوجود پی ٹی آئی سپوٹر اگر یہ رونا روتے ہیں تو تعجب کی بات ہے۔
پھر تو ایک ہی راستہ بچتا ہے کہ ہر غیر پی ٹی آئی کو بین کر دو۔ اور میٹھا میٹھا یم یم کھاتے رہو۔
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
Brother I understand where you are coming from, I think it would do no good to you they are already been ridiculed by millions of people and Allah would not spare anybody who has voilated somebody else' rights. Why you are crossing the lines just to proof that they are wrong when they are already been punished by Allah.
بھائی صاحب بنیادی طور پر نہ تو مجھے عمران کے زانی خان ہونے سے کوئی پرابلم ہے نہ ہی مجھے غرض ہے کہ مریم گھر سے بھاگی تھی یا اس کا کوئی ناجائز بچہ تھا یا مجھے اس سے بھی کوئی پرابلم نہیں ہے کہ شہباز شریف طوائفوں سے شادیاں رچاتا ہے۔ یہ سب کچھ ان لوگوں کے ذاتی مسئلے ہیں مجھ سمیت کسی کا بھی ان سب کچھ لینا دینا نہیں ہونا چاہئے ۔ میرا اعتراض تو اس فورم پر ہے۔ جب ایک اخلاق سے گری ہوئی بات عمران خان کے لئے جائز ہے تو وہی بات مریم کے لئے یا اس کے کسی اور فیملی ممبرز کے بارے میں کیوں نہیں ہو سکتی۔؟
 
profiler

MPA (400+ posts)
Brother my points remain, even I agree with you what good it does, Imran Khan is PM, despite the smear campaigns and they are going to jail or are absconders. This forum is a business, not a social cause.

قُلِ اللّٰهُمَّ مٰلِكَ الۡمُلۡكِ تُؤۡتِى الۡمُلۡكَ مَنۡ تَشَآءُ وَتَنۡزِعُ الۡمُلۡكَ مِمَّنۡ تَشَآءُ وَتُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ‌ؕ بِيَدِكَ الۡخَيۡرُ‌ؕ اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌ‏ ﴿۲۶﴾

Surah Al Imran Ayat 26

کہو کہ اے خدا (اے) بادشاہی کے مالک تو جس کو چاہے بادشاہی بخشے اور جس سے چاہے بادشاہی چھین لے اور جس کو چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلیل کرے ہر طرح کی بھلائی تیرے ہی ہاتھ ہے اور بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے ﴿۲۶﴾
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
Irfan bhai people dont have any issue with zaani or bhaagi .
Man we need Pakistan progress, you seems to be smart one, just ignore sidelines focus on Pak
سر جی بالکل پوائنٹ کی بات کر دی۔ نہ مجھے نواز سے کوئی بغض ہے نہ ہی عمران سے کوئی محبت میری غرض صرف اور صرف پاکستان سے ہے اور میری دعا اور میری کوششیں صرف اور صرف اپنے ملک کے لئے ہیں۔ 10 سال پہلے میں نے آواز اٹھائی تھی اپنے حلقہ احباب میں کہ زرداری تو صرف چور ہوگا پر یہ نواز صاحب تو غدار وطن بھی ہیں اور آج لوگ اس بات کو تسلیم کر بیٹھے ہیں۔ ملک میں بہت کچھ ہے۔ خدا کرے موجودہ حکومت درست راہ پر چلتے ہوئے ہمیں مصنوعی گرداب سے نکالے۔
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
Brother my points remain, even I agree with you what good it does, Imran Khan is PM, despite the smear campaigns and they are going to jail or are absconders. This forum is a business, not a social cause.

قُلِ اللّٰهُمَّ مٰلِكَ الۡمُلۡكِ تُؤۡتِى الۡمُلۡكَ مَنۡ تَشَآءُ وَتَنۡزِعُ الۡمُلۡكَ مِمَّنۡ تَشَآءُ وَتُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ‌ؕ بِيَدِكَ الۡخَيۡرُ‌ؕ اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌ‏ ﴿۲۶﴾

Surah Al Imran Ayat 26

کہو کہ اے خدا (اے) بادشاہی کے مالک تو جس کو چاہے بادشاہی بخشے اور جس سے چاہے بادشاہی چھین لے اور جس کو چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلیل کرے ہر طرح کی بھلائی تیرے ہی ہاتھ ہے اور بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے ﴿۲۶﴾
یہ خصوصیت بھی صرف اللہ تعالیٰ سے مخصوص ہے وہ جس کو چاہے عزت دے چاہے وہ اس قابل ہو نہ ہو اور چاہے تو کسی کو ذلت کی اتاہ گہرائیوں میں گرا دے چاہے وہ اس کا حقدار نہ ہو۔ جسے چاہے بادشاہ بنا دے چاہے وہ اس لائق نہ ہو جیسے زرداری و نواز اور جسے چاہے فقیر بنا دے جیسے کہ میں۔ عمران کی محبت نہیں میں اندھا نہیں ہوں میں۔ مجھے پرواہ تو صرف اور صرف اپنے ملک کی اور اس میں رہنے والے لوگوں کی جن میں ایک میں بھی ہوں۔ پچھلے 50 سالوں میں جو غلط ہوا ہے اس کا اثر مجھ سمیت اس ملک کے سب لوگوں پر ہوا ہے۔ اس ملک کے حکمران اگر چور نہ ہوتے اور اپنی کرسی کا صیح حق ادا کرتے تو میں بیرون ملک خوار ہونے کی بجائے اپنے ملک میں اپنے خاندان کے ساتھ زندگی کا مزا لے رہا ہوتا۔ سابقہ حکمران خاندان سے یہ ایک میری ذاتی دشمنی کی بنیاد بھی ہے۔
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)

HOPE ALLAH PAK GIVES YOU عقل AND SOME SENSE
 
Shazi ji

Chief Minister (5k+ posts)
سر جی بالکل پوائنٹ کی بات کر دی۔ نہ مجھے نواز سے کوئی بغض ہے نہ ہی عمران سے کوئی محبت میری غرض صرف اور صرف پاکستان سے ہے اور میری دعا اور میری کوششیں صرف اور صرف اپنے ملک کے لئے ہیں۔ 10 سال پہلے میں نے آواز اٹھائی تھی اپنے حلقہ احباب میں کہ زرداری تو صرف چور ہوگا پر یہ نواز صاحب تو غدار وطن بھی ہیں اور آج لوگ اس بات کو تسلیم کر بیٹھے ہیں۔ ملک میں بہت کچھ ہے۔ خدا کرے موجودہ حکومت درست راہ پر چلتے ہوئے ہمیں مصنوعی گرداب سے نکالے۔

10 سال پہلے میں نے آواز اٹھائی تھی

Kyon Kya hua maza nai Aya tha ya dard hui thi
Meray bachay
 
paittibahi

Minister (2k+ posts)
For last couple of days, I can't post anything on this forum. I have sent an email to Adeel. So far no answer or explanation. Is it Technical?