یہ دستور زبان بندی ہے کیسا تیری محفل میں
یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زبان میری
اس فورم پر ہر کوئی عمران خان کو زانی خان کہ سکتا ہے،اس کے ممکنہ نا جائز بچوں کا
ذکر کر سکتا ہے، اس کو نشئی بھی کہہ سکتا ہے، پر اسی فورم پر میں مریم نواز کی
بدکرداری کی بات کروں تو میری پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دیا جاتا...