یکم شوال کا چاند نظر آ گیا، پاکستان میں عید الفطر اتوار کو منائی جائیگی

Siasi Jasoos

Minister (2k+ posts)

کراچی: ملک بھر میں یکم شوال کا چاند نظر آ گیا، عید الفطر اتوار کو منائی جائیگی۔

تفصیلات کے مطابق عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئر مین مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں رویت ہلال کمیٹی کے اراکین کےعلاوہ زونل کمیٹی ممبران، محکمہ موسمیات ، نیوی اور سپارکو کے افسران کے ماہرین بھی شریک ہیں۔

جلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئر مین رویت ہلال کمیٹی کا کہنا تھا کہ چمن سے حافظ محمد یونس نے بتایا کہ ہمارے ساتھ اعتکاف میں بیٹھے 15 افراد نے چاند دیکھا، پشین سے لوگوں نے بتایا کہ جم غفیر نے چاند دیکھا۔ مختلف مقامات سے ہمیں چاند دیکھنے کی شہادت موصول ہوئی۔

دوسری طرف بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر بابر کہدہ کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پسنی میں میرے علاقے میں30سے زائد لوگوں نے اپنی آنکھوں سے چاند دیکھا، بلوچستان کے علاقے پسنی میں شوال کا چاند نظرآگیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے ڈپٹی کمشنرپسنی کوبھی چاند نظرآنے سے متعلق اطلاع کر دی۔ پسنی میں 30 سے زائد لوگوں نے چاند دیکھا، پسنی میں چاند نظر آنے کی شہادت موصول ہوئی۔

Advertisement
Last edited:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
مفتی منیب نے فواد چودھری کے بارے میں ایک سوال پوچھے جانے پر فرمایا
کہ میں فواد کو منہ لگانا پسند نہیں کرتا؟..ہاہاہا اور جواب میں فواد نے کہا کہ میں
اس مفتی کو منہ تو کیا ہاتھ لگانا بھی پسند نہیں کرتا ....اب اس میں کیا؟
فواد نے یہ بھی کہا کہ اکثر مفتی صاحب کو چاند نظر نہ آنے کی وجہ یہ ہے کہ
انکی عینک کے شیشوں کا نمبر غلط ہے...انہیں ہر سال نمبر چیک کروانا چاہئیے؟
اور بل کمیٹی کو بھیج دیں ؟ اگر انہوں نے نہ دیا تو میں دے دونگا اب اس میں کیا ....😆
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

eid mubarak ...
 
peaceandjustice

Senator (1k+ posts)
مفتی منیب نے فواد چودھری کے بارے میں ایک سوال پوچھے جانے پر فرمایا
کہ میں فواد کو منہ لگانا پسند نہیں کرتا؟..ہاہاہا اور جواب میں فواد نے کہا کہ میں
اس مفتی کو منہ تو کیا ہاتھ لگانا بھی پسند نہیں کرتا ....اب اس میں کیا؟
فواد نے یہ بھی کہا کہ اکثر مفتی صاحب کو چاند نظر نہ آنے کی وجہ یہ ہے کہ
انکی عینک کے شیشوں کا نمبر غلط ہے...انہیں ہر سال نمبر چیک کروانا چاہئیے؟
اور بل کمیٹی کو بھیج دیں ؟ اگر انہوں نے نہ دیا تو میں دے دونگا اب اس میں کیا ....😆
All friends we need unity in this difficult time,and all the time.
Enemies of Pakistan always want to be divided the nation with the name of religion firqawariat and using name of languages.
Please respect everyone
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
All friends we need unity in this difficult time,and all the time.
Enemies of Pakistan always want to be divided the nation with the name of religion firqawariat and using name of languages.
Please respect everyone
جی بلکل اپس میں اتفاق اور بھائی چارہ ہونا چاہئیے لیکن ساتھ میں اگر
کچھ ہنسی مذاق بھی ہو جائے تو اب اس میں کیا؟.....😄
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion اردوخبریں