اب کہاں جا کر کیا کرے جو کرنا تھا وہ کر دیا اور جو کر رہا ہے وہ غلط کر رہا ہے اب انہوں نے کہا کہ یہ کر دو تو اس نے کر دیا اب اسی کرا کری میں یہ نقصان کر بیٹھا اب نقصان کی تلافی کر نہیں سکتا تو رونے دھونے کا پروگرام کر بیٹھا وہ بھی ٹھس کر بیٹھا اب بیٹھا سوچ رہا ہے کہ یہ کیا کر بیٹھا غرض یہ سب کیا دھرا کر کا ہے نہ یہ کر ہوتا نہ یہ یہ کر رہا ہوتا اور نہ یہ کرا کری ہوتی?
ہاہاہا….لگتا یہی ہے ڈبویا اسکو کرنے نے . نہ کرتا یہ تو کیا کرتا لیکن ابھی بھی کچھ نہیں ہوا
میں بتاتا ہوں اب کہاں جاکر کیا کرے...احساس ریہڑی پروگرام میں ایک ریہڑی بک کروا لے رے بھیا
صبح چاہے اور شام کو پکوڑے….اگر بھنگ والے ہوں تو سونے پر سہاگے والی بات ہوگی….رات کو
ریہڑی پر ہی سو جانا میرے بھیا ….چلو مکان کا مسلہ ? بھی حل ہوا…...اب اس میں کیا