آوے تم کیسے سوداگر ہو تمہارا اپنا گھر بھی نہیں؟ میرے خیال میں تم جو بھی کر رہے ہو اور
اب کہاں جا کر کیا کرے جو کرنا تھا وہ کر دیا اور جو کر رہا ہے وہ غلط کر رہا ہے اب انہوں نے کہا کہ یہ کر دو تو اس نے کر دیا اب اسی کرا کری میں یہ نقصان کر بیٹھا اب نقصان کی تلافی کر نہیں سکتا تو رونے دھونے کا پروگرام کر بیٹھا وہ بھی ٹھس کر بیٹھا اب بیٹھا سوچ رہا ہے کہ یہ کیا کر بیٹھا غرض یہ سب کیا دھرا کر کا ہے نہ یہ کر ہوتا نہ یہ یہ کر رہا ہوتا اور نہ یہ کرا کری ہوتی ?آوے تم کیسے سوداگر ہو تمہارا اپنا گھر بھی نہیں؟ میرے خیال میں تم جو بھی کر رہے ہو اور
جہاں بھی کر رہے ہو سب غلط کر رہے ہو….میری مانو تو کہیں اور جاکر کچھ اور کرلو…. ?
Pakistani business men earn millions and billions but cry whole year. Marr gaey lutt gaey ?
ہاہاہا….لگتا یہی ہے ڈبویا اسکو کرنے نے . نہ کرتا یہ تو کیا کرتا لیکن ابھی بھی کچھ نہیں ہوااب کہاں جا کر کیا کرے جو کرنا تھا وہ کر دیا اور جو کر رہا ہے وہ غلط کر رہا ہے اب انہوں نے کہا کہ یہ کر دو تو اس نے کر دیا اب اسی کرا کری میں یہ نقصان کر بیٹھا اب نقصان کی تلافی کر نہیں سکتا تو رونے دھونے کا پروگرام کر بیٹھا وہ بھی ٹھس کر بیٹھا اب بیٹھا سوچ رہا ہے کہ یہ کیا کر بیٹھا غرض یہ سب کیا دھرا کر کا ہے نہ یہ کر ہوتا نہ یہ یہ کر رہا ہوتا اور نہ یہ کرا کری ہوتی?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|