اس بابے نے ساری عمر الزام تراشیاں کر کے وقت گزارہ ہے خود ایک ٹکے کا آدمی نہیں اس کی کچھ ملاقاتیں ہیں عمران خان سے جن کا تزکرہ کرکے یہ لوگوں کو بے وقوف بناتا رہتا ہے کہ میں عمران خان کے بہت قریب رہا ہوں
اور انہیں باتوں کو تور مرور کے بیچاتا رہتا ہے
اس کی خدمات ہمیشہ رینٹ پے دستیاب رہتی ہیں
آج کل یہ سابقہ مئیر لاہور میاں عامر کی چمچا گیری میں لگا رہتا ہے
اسی طرح یہ کبھی قاضی حسین احمد کو لیڈر بنانے نکلا تھا کڑوڑوں ان کے خرچ کروا کے اشتہار چھپواتا رہا ۔۔۔۔۔۔ظالمو قاضی آ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔اور جماعت اسلامی کو زمین بوس کر دیا اور جب الیکشن ہوا تو جماعت بڑی طرح پٹ گئی
یہ کبھی مساوات بھٹو کا اخبار چلاتا تھا لیکن اس نے وہ بھی آخبار ہی ڈبو دیا
پھر یہ جماعت اسلامی کا آخبار انقلاب چلانے لگا لیکن اس نے وہ بھی ڈبو دیا
یہ شخص کبھی کامیاب نہیں ہو سکا
لیکن اس سے ٹکے ٹکے کی باتیں سن لو
صرف اپنی عمر رسیدہ ہونے کا فائدہ اٹھتا ہے جس طرح عورت اپنی عورت ہو نے کا فائدہ اٹھاتیں ہیں ذرا سی کسی نے مزاج کے خلاف بات کی اور فورا پر گئیں تمہیں عورتوں سے بات کرنے کی تمیز نہیں اسی طرح یہ بھی ہے کی ذرا سی مزاج بزگوار کے خلاف بات ہوئی نہیں تو بو لنا شروع کر دیا بڑوں کا ادب ضروری ہے