کے پی کے کا احتساب کمیشن اور پانامہ کا کریڈٹ

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ سب سے پہلے پانامہ کا کریڈٹ اس صحافتی برادری کو ہی جاتا ہے جس نے آفشور کمپنیوں کو بے نقاب کیا . جن میں پاکستان کے انوسٹی گیٹو جرنلسٹ عمر چیمہ کا نام بھی آتا ہے . پانامہ کی آڑ میں پاکستان میں جو اسٹبلشمنٹ اور حکومت کے ما بین رسا کشی ہوئی اس پر کچھ بیگانے عبدللہ بھی اپنے آپ کو چمپین سمجھ بیٹھے ہیں . حالاں کے پوری قوم ہی جانتی ہے کہ یہ سب طاقت کے مراکز کی آپس میں لڑائی تھی اگر کوئی بھی احتساب و انصاف کے معاملے میں سیریس ہو تو ماڈل ٹاؤن کیس ، حدیبیہ کیس ، ائی پیپز سرکلر ڈیبٹ سکینڈل سمیت بہت سے ایسے مقدمات جو ثابت ہو چکے ہیں پر بھی کوئی بات ہو جاۓ . لوگ جانتے ہیں انصاف کی دیوی کا مجرا صرف و صرف طاقت کے ایک مرکز کے اشاروں پر ہے اور اس انصاف کی ہنڈیا بیچ چوراہے گھر کا بھیدی جج ہی پھوڑ چکا ہے . شیخ رشید کیس میں جسٹس عیسیٰ کا اختلافی نوٹ پڑھ کر سر شرم سے جھک جاتا ہے اتنی ڈھٹائی سے نا انصافی اللہ کی پناہ

اب بات آتی ہے ایک لاڈلے کی جس کے لاک ڈاؤن کا مجرا بھی سیاسی طوائف کی طرح طاقت کے ایک مرکز کے اشاروں پر تھا . جرنل صاحب ایکسٹنشن کی خاطر حکومت پر دباؤ ڈلوانا چاہتے تھے لیکن افسوس یہ احتجاجی تحریک بری طرح ناکام ہو گئی . لاڈلا باہر آیا پش اپ لگے اور دوبارہ چوہے کی طرح اپنے بل میں گھس گیا اور دوسری طرف پنڈی بواۓ بھی سڑکوں پر خوار پھرتا رہا . پھر آنکھ نے وہ مناظر بھی دیکھے جو پاکستان کی سلامتی کے خلاف تھے ایک صوبے کے سربراہ نے مرکز پر چڑھائی کی کوشش میں بین الصوبائی جنگ لگا دی اس سے زیادہ گھٹیا اور کیا بات ہو سکتی تھی کہ چند افراد کے مذموم مقصد کے لیے ایک صوبے کی حکومت دوسے صوبے کی حکومت سے لڑ پڑے . لاک ڈاؤن کی ناکامی کے بعد اب آخری امید پاکستان کی عدلیہ ہی رہ گئی تھی .جہاں ایک چیف جسٹس نے معذرت کر لی اور اس کے بعد ججوں کے ایک گروپ نے ایک کمزور فیصلہ دے کر ملک کے سربراہ کو سیاسی شہید بنا دیا . جہاں عدلیہ جعلی ٹرسٹ ڈیڈ پر کوئی کاروائی نہ کر سکی اور حدبیہ کیس بھی دبا دیا گیا وہاں انصاف کے مجرے پر لاڈلا چمپین بن بیٹھا . نام نہاد پانامہ کیس جس میں سے قوم کے پلے لوٹی ایک پائی بھی نہیں پڑی بس ایک سیاسی شہید برآمد ہوا جس کا سارا کریڈٹ اس لاڈلے کو جاتا ہے جس نے قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا ہے . اب پوری قوم اس انتظار میں ہے کب اسے انصاف ملے گا یا پھر قوم کا مقدر یہ ہی ٹرک کی بتی رہے گی

پانامہ کے چمپین کے اختیار میں جو تھا اس کا حال بھی ملاحضہ کیجئے کہ کے پی کے کا احتساب کمیشن پانچ سالوں میں فعال نہ ہو سکا . حکومتی ارکان ایک دوسرے پر کرپشن کے الزمات لگاتے رہے لیکن کوئی تحقیقات نہ ہو سکیں . سو دن میں کرپشن ختم کرنے کے دعویداروں نے پانچ سالوں میں احتساب کمیشن ہی تشکیل نہ دیا . یہ حال ہے پانامہ کے چمپین کی قابلیت کا .نرا جاہل اور بیوقوف انسان جو صرف و صرف گفتار کا غازی بن کر سیاسی افق پر چھایا ہوا ہے بندہ پوچھے کہاں ہیں ایک کروڑ نوکریاں ، کہاں ہے پورے ملک کی بجلی ، کہاں ہے تین سو پچاس ڈیم . تو جواب ملے گا ایک اینٹ بھی نہیں لگی بس سارے کارنامے باتوں میں ہی ہیں . ایسا بے حس و بے غیرت انسان جو کنٹینر کے اندر رنگ رلیاں مناتا رہا اور باہر آگ و خوں کا کا کھیل جاری تھا . ایسا ظالم انسان جس کی وجہ سے درجنوں اموات ہوئیں جس اور تحریک کے انجام میں اس کا کنٹینر کا رومانس برآمد ہوا افسوس ایسے لوگوں پر جو ایک جاہل انسان کو پوجتے ہیں
 
Last edited by a moderator:

Nebula

Minister (2k+ posts)
Haa baat Sach hai...per baat hai ruswai kii...zoor kaa jhatka deehray sai lagaa..
 

Raja Farooq

Senator (1k+ posts)
Chaloo tum khush hoo jaoo pichly 30 saal syy sind my sirf ppppp
K hukumut hyy 3 baar markaz my thy hr baandyy k tum logon ny roti kapraa orr makaan dyy dya saary masail hll krr dyy
 

PIND-WALA

Chief Minister (5k+ posts)
Its true to extent that NS fall was not exactly on corruption but tug of war b/w powerfull factions in the country. Because so many other cases equally important to national security and exchequer have been ignored. However this argument that NS is somehow innocent or must be spared just because the justice system has failed in other areas is also silly. Rest Ehtisab in KPK failed, that's correct but reality is that PTI performed much better than other provincial govts in the past be it PPP , MQM or PMLN or even under dictatorship.
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
ساری باتیں چھوڑ پہلے یہ بتا کہ اس دفعہ ووٹ
تلوار کو دے گا
یا
گاجر کو

:D​
 

Sweet_pagal

MPA (400+ posts)
TUM KUCH B KAR LO AB TUMHARA MANJHAN NAHI BIKY GA JITNA MUJRA CHAHY KR LO ZARDARI K LIYE US NE AB TUMHAIN APNI RAKHAIL NAHI RAKHNA
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
ہم نے تو بس ایک کتے کو گلیوں کوچوں میں ذلیل و خوار ہوتے "مجھے کیوں نکالا" بھونکتے دیکھا
اور
دوسرے سوور زرداری کو کونے میں دبکے چھپے دیکھا
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
جنرل ضیاء الحق نے چاہیئے زندگی میں کوئی اچھا کام کیا ہو نہ ہو، مگر اس نے ذوالفقار علی کو جہنم واصل کر کے واقعی جنت کما لی- اس کتے نے اپنے ہی مسلمان بھائیوں کو سور کے بچے کہ کر پکارا-اس کتے کا اصل ٹھکانہ جہنم ہی بنتا تھا