کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ریاست مدینہ کے دعویدار بھول جاتے ہیں کہ وہاں کچھ ایسے مسلمان بھی تھے جن کو اللہ تعالی نے منافق قرار دیا تھا اور اپنے رسول کو بھی ان کے بارے میں اطلاع دے دی تھی۔ منافق وہ ہوتا ہے جو منہ سے تو کچھ کہتا ہے مگر اس کا دل اس کی زبان کا آئینہ دار نہیں ہوتا یعنی دل میں کینہ رکھتا ہے مگر منہ سے محبت کا اقرار کررہا ہوتا ہے
یوں تو حکومت کے زرخرید طوطے سارا دن ٹیں ٹیں کرتے رہتے ہیں ان کا سارا زور کبھی اپوزیشن کے جلسوں پر تو کبھی کرونا پر لگتا ہے
حکومتی طوطے خود اقرار کر چکے ہیں کہ پشاور میں اپوزیشن کا بہت چھوٹا جلسہ ہوا تھا جس میں شرکا کی تعداد بمشکل دس ہزار تھی
اگر یہ جلسہ اتنا ہی چھوٹا تھا تو پھر رونا کس بات کا رویا جارہا ہے ؟
اب میں دو ایسے اجتماعات کا ذکر کرنے لگا ہوں جن کے شرکا لاکھوں میں تھے اور حکومت نے چوں چراں کئے بغیر ناصرف ان اجتماعات کی اجازت دی بلکہ ان کی سہولت کار بھی بنی رہی
اگر حکومت کو عوام کا اتنا ہی درد تھا تو ان دو اجتماعات کی اجازت کیوں دی گئی؟؟
پہلا اجتماع راے ونڈ میں ہوا جس میں دو لاکھ بندے شریک ہوے۔ یہ اجتماع اپوزیشن کے جلسے کی طرح دس ہزار کا نہیں تھا۔ بلکہ دو لاکھ بندوں کو تین دن اور رات ایک ہی جگہ پر رکھا گیا
دوسرا اجتماع خادم رضوی کا جنازہ تھا جس میں اندازا دو لاکھ افراد نے شمولیت کی اور اس دوران کسی بھی قسم کی احتیاط نہیں برتی گئی، شرکا جنازہ پورے پاکستان سے تشریف لاے تھے
کیا ان دو اجتماعات سے کرونا نہیں پھیلے گا؟
اگر اپوزیشن کی جلسیاں اتنی خطرناک ہوسکتی ہیں کہ پورے ملک میں وائرس پھیلا دیں تو لاکھوں کے یہ میگا اجتماعات کیا ویکسین لگوانے کیلئے جمع ہوے تھے ؟ کیا یہ اجتماع پورے ملک میں وائرس پھیلانے کا باعث نہیں بنیں گے؟
 
Last edited:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ان دو اجتماعات پر بات کرتے ہوے بھی رینٹل طوطوں کی زبان جلتی ہے، ہمت ہے تو بات کرو اور غلط کو غلط کہو؟
کیا ان اجتماعات سے کرونا نہیں پھیلے گا؟
55684814_303.jpg
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ریاست مدینہ کے دعویدار بھول جاتے ہیں کہ وہاں کچھ ایسے مسلمان بھی تھے جن کو اللہ تعالی نے منافق قرار دیا تھا اور اپنے رسول کو بھی ان کے بارے میں اطلاع دے دی تھی۔ منافق وہ ہوتا ہے جو منہ سے تو کچھ کہتا ہے مگر اس کا دل اس کی زبان کا آئینہ دار نہیں ہوتا یعنی دل میں کینہ رکھتا ہے مگر منہ سے محبت کا اقرار کررہا ہوتا ہے
یوں تو حکومت کے زرخرید طوطے سارا دن ٹیں ٹیں کرتے رہتے ہیں ان کا سارا زور کبھی اپوزیشن کے جلسوں پر تو کبھی کرونا پر لگتا ہے
حکومتی طوطے خود اقرار کر چکے ہیں کہ پشاور میں اپوزیشن کا بہت چھوٹا جلسہ ہوا تھا جس میں شرکا کی تعداد بمشکل دس ہزار تھی
اگر یہ جلسہ اتنا ہی چھوٹا تھا تو پھر رونا کس بات کا رویا جارہا ہے ؟
اب میں دو ایسے اجتماعات کا ذکر کرنے لگا ہوں جن کے شرکا لاکھوں میں تھے اور حکومت نے چوں چراں کئے بغیر ناصرف ان اجتماعات کی اجازت دی بلکہ ان کی سہولت کار بھی بنی رہی
اگر حکومت کو عوام کا اتنا ہی درد تھا تو ان دو اجتماعات کی اجازت کیوں دی گئی؟؟
پہلا اجتماع راے ونڈ میں ہوا جس میں دو لاکھ بندے شریک ہوے۔ یہ اجتماع اپوزیشن کے جلسے کی طرح دس ہزار کا نہیں تھا۔ بلکہ دو لاکھ بندوں کو تین دن اور رات ایک ہی جگہ پر رکھا گیا
دوسرا اجتماع خادم رضوی کا جنازہ تھا جس میں اندازا دو لاکھ افراد نے شمولیت کی اور اس دوران کسی بھی قسم کی احتیاط نہیں برتی گئی، شرکا جنازہ پورے پاکستان سے تشریف لاے تھے
کیا ان دو اجتماعات سے کرونا نہیں پھیلے گا؟
اگر اپوزیشن کی جلسیاں اتنی خطرناک ہوسکتی ہیں کہ پورے ملک میں وائرس پھیلا دیں تو لاکھوں کے یہ میگا اجتماعات کیا ویکسین لگوانے کیلئے جمع ہوے تھے ؟ کیا یہ اجتماع پورے ملک میں وائرس پھیلانے کا باعث نہیں بنیں گے؟
کیا ادھر ادھر کی بات کر رہے ہیں آپ ۔۔ آپ بھی خوب جانتے ہیں جو دلائل اپوزیشن دے رہی ہے وہ بچگانہ ہیں یا بد دیانت ۔۔ خیر جو بھی ہوا گذر گیا ۔۔
اب جلد از جلد استعفے دیں اور حکومت ہٹایں کہ اس لیئے ہی تو آپکو نسبتّا صحت عامہ کا نقصان بھی کم لگتا ہے ۔ کسی نان کونفیڈنس یا فوج کے دخل کی ہر گز امید نہ رکھیں، خود کو دھوکہ نہ دیں ۔۔ بس مستفی ہوں اور قصہ ختم کریں ۔۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
رینٹل قطرے، بڈھی مائی کو گنگا جل میں کب بہانا ہے؟
کیا ادھر ادھر کی بات کر رہے ہیں آپ ۔۔ آپ بھی خوب جانتے ہیں جو دلائل اپوزیشن دے رہی ہے وہ بچگانہ ہیں یا بد دیانت ۔۔ خیر جو بھی ہوا گذر گیا ۔۔
اب جلد از جلد استعفے دیں اور حکومت ہٹایں کہ اس لیئے ہی تو آپکو نسبتّا صحت عامہ کا نقصان بھی کم لگتا ہے ۔ کسی نان کونفیڈنس یا فوج کے دخل کی ہر گز امید نہ رکھیں، خود کو دھوکہ نہ دیں ۔۔ بس مستفی ہوں اور قصہ ختم کریں ۔۔

ایک جنگل کا بادشاہ شیر مر گیا تو تمام جانور نئے بادشاہ کے انتخاب کیلیے لومڑی کے پاس گئے
لومڑی نے ایک اجلاس بلایا جس میں تمام جانور شریک تھے
ان میں سے کتا بولا کہ مجھے بادشاہ بنا دیا جائے
لومڑی بولی "صدقے تیرے" پتر اے جنگل اے "جاتی امرا" نئیں
 
Shareef

Minister (2k+ posts)
Hypocrisy galore in Pakistan. The Government, the Opposition and the 'Establishment' are equally 'munafiq'. Allah bachaiay iss mulk ko.
 
Umar_LA

MPA (400+ posts)
کیا ادھر ادھر کی بات کر رہے ہیں آپ ۔۔ آپ بھی خوب جانتے ہیں جو دلائل اپوزیشن دے رہی ہے وہ بچگانہ ہیں یا بد دیانت ۔۔ خیر جو بھی ہوا گذر گیا ۔۔
اب جلد از جلد استعفے دیں اور حکومت ہٹایں کہ اس لیئے ہی تو آپکو نسبتّا صحت عامہ کا نقصان بھی کم لگتا ہے ۔ کسی نان کونفیڈنس یا فوج کے دخل کی ہر گز امید نہ رکھیں، خود کو دھوکہ نہ دیں ۔۔ بس مستفی ہوں اور قصہ ختم کریں ۔۔
bhai ais sy poocho kia yea kirza qadyani ko kafir maanta hy ya nahi , itni behas ka kia faida
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
دونوں اجتماعات غلط تھیں۔ لیکن ایک غلطی کو دوسری غلطی کا جواز کیسے بنایا جا سکتا ہے۔

اور جب حکومت اپوزیشن کو جلسے سے نہ روک سکی تو جنازے سے کیسے روک سکتی ہے؟
 
Diabetes

MPA (400+ posts)
Jo log bhi itne bare ijtama ker rahe hein, itne bare janaza ker rahe hein, jalse ker rahe hein woh sab khood gharz hein, or jo shirka in mein aa rahe hein, wo sab jahil. Or jo inki himayat ker rahe hein, woh bhi Jahil.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
دونوں اجتماعات غلط تھیں۔ لیکن ایک غلطی کو دوسری غلطی کا جواز کیسے بنایا جا سکتا ہے۔

اور جب حکومت اپوزیشن کو جلسے سے نہ روک سکی تو جنازے سے کیسے روک سکتی ہے؟
دونوں غلط ہیں مگر حکومتی میاں مٹھو تو دونوں کی بات کرتے ہی نہیں، طوطے تو صرف جلسہ پشاور کی بات کررہے ہیں؟
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
گشتوڑ غنڈی کے رینٹل قطرے، وہ بھی کسی کی مائیں تھیں، جن کے خون سے اس جہنمی مائی کے شیطان گنجوں نے خون کی ہولی کھیلی تھی۔ تم حرامیوں کو سارا اخلاق اس وقت ہی یاد آتا ہے جب تمہاری ماوں میں ۱۲ فٹ کا سریا دیا جاتا ہے۔
cheers on the end of the grand fitna of this traitor family, cheers!
مجھے تو اتنا پتا ہے کہ اختلافات تو سب جگہ ہوتے رہتے ہیں مگر ان اختلافات کی وجہ سے کوی بھی دوسرے کی ماں کو گالی دیتا ہے تو وہ حرامزادہ اپنی ماں کو بھی گالیاں ضرور دیتا ہوگا، اگر کوی تمہارا پتا کرواے تو تہاری والدہ گواہ ہوگی کہ یہ حرامی مجھے اور اپنی بہنوں کو ننگی اور فحش گالیاں دیتاہے