کیا چین نے روٹ بدل لیا ہے

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
گالی پر آگیا بد تمیز . آخر تم لوگ بات کرنا کب سیکھو گے . ہر وقت گالی گلوچ ... اب چال بدلنے کی باری تمہاری ہے . تم لوگ اتنا ذلیل ہو گے جتنا پاکستان برباد کرو گے . روز نئی مصیبت آخر اس قوم نے تمہارا کیا بگاڑا تھا
گالی؟...کونسی گالی؟ حرام خور تو جیالے اور پٹواریوں کے لیے کوئی گالی نہیں
بلکہ یہ تو انکا طرہ امتیاز ہے؟ ورنہ تو کیا وہ اندروں و بیرون ملک اتنی جایدادیں
بنا پاتے؟ حلال مال سے تو کبھی بھی نہیں. اب اس میں کیا
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Ok you got identity you are pashteen.... Proud pashteen by PTI pashteen government???

images


Bilawal and Zardari laantis don't have capability to run a City let alone a province, but they are only great at politics of incitement and racism.
 

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
بھیک مانگنا بھکاری کا فن اور پیشہ ہوتا ہے جو ساری زندگی بھیک مانگتا رہا اس نے آخر بھیک ہی مانگنی تھی . ہر حکومت نے یہ ہی کہا ہے جو تم کہ رہے ہو . سب نے قرض لیا لیکن کپتان نے بھکاری بن کے ڈرائیور بن کے صدا لگا کے منت سماجت سے بھیک مانگی . اور بعد میں ذلیل ہو کر واپس کی .



ملک کے لیے بھیک مانگنے والے ملک کو درست کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں اور الحمد اللہ ملک کو دیوالیہ ہونے سے انہوں نے ہی بچایا ہے ۔۔ ورنہ پیدائشی چوروں نے تو اسے دیوالیہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔

شکر خدا کا ان پیدائشی چوروں کی حکومت وفاق میں نہیں ورنہ انہوں نے اس کا بھی سندھ جیسا حال کرنا تھا ۔ اور ساری دنیا میں اس طرح کی شہ سرخیاں الگ لگتیں ۔ ان چوروں اور ان کے بے شرم جیالوں کی تو ویسے عزت نہیں ہم جیسے عام پاکستانی ایسی خبریں پڑھ کر ضرور شرمندہ ہوتے،


az_thumb.jpg
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
گالی؟...کونسی گالی؟ حرام خور تو جیالے اور پٹواریوں کے لیے کوئی گالی نہیں
بلکہ یہ تو انکا طرہ امتیاز ہے؟ ورنہ تو کیا وہ اندروں و بیرون ملک اتنی جایدادیں
بنا پاتے؟ حلال مال سے تو کبھی بھی نہیں. اب اس میں کیا
کیا جائدادیں صرف حرام سے بنتی ہیں حلال سے نہیں بنتیں . تمہارے فارمولے کے مطابق ہر کروڑپتی حرام خور ہے . اصل حرام خور تو وہ ہیں جو اقتدار کے مزے اڑا رہے اور عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیس رہے
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اس حکومت کی معاشی تباہی کی وجہ سے نوکری نہ جاتی تو کیوں وقت ضائع کرتا . میں بھی زندگی کو آگے لے جانے بارے سوچتا . افسوس کروڑوں نوجوان زندگی سے محروم کر دئیے گئے ہیں . تبدیلی کا عذاب
ہاہاہا..تمہاری نوکری حکومت کی معاشی تباہی کی وجہ سے نہیں بلکہ
تمہاری نا اہلی کی وجہ سے گیی ؟ ویسے تعلیم کہاں تک پائی ہے ؟
میٹرک بھی کیا یا صرف شطرنج کھیلنا ہی سیکھا؟ .... ?
 

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
اس حکومت کی معاشی تباہی کی وجہ سے نوکری نہ جاتی تو کیوں وقت ضائع کرتا . میں بھی زندگی کو آگے لے جانے بارے سوچتا . افسوس کروڑوں نوجوان زندگی سے محروم کر دئیے گئے ہیں . تبدیلی کا عذاب

اوہو چچچچ۔۔۔ بیچارا سارا دن پی پی پی کی خاطر گالیاں کھاتا ہے پھر بھی انہوں نے تشریف پر لات مار کر باہر نکال دیا ۔۔۔ چل کوئی نہیں مریم قطری اج کل پھر ایکٹیو ہو رہی ہے اسے ضمیر فروشوں کی ضرورت ہو گی ۔۔ اس سیل میں اپلائی کر دے
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
images


Bilawal and Zardari laantis don't have capability to run a City let alone a province, but they are only great at politics of incitement and racism.
Ok you don't have identity, you are not pashteen. But before you were complaining for identity crisis of Karachi city??
Supporting democratic and peaceful political movement is nat racism, you deserve bait Ullah mahsod rather than manzoor mahsod and definitely you will create another rebellion with your unjust actions.
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)

ملک کے لیے بھیک مانگنے والے ملک کو درست کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں اور الحمد اللہ ملک کو دیوالیہ ہونے سے انہوں نے ہی بچایا ہے ۔۔ ورنہ پیدائشی چوروں نے تو اسے دیوالیہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔

شکر خدا کا ان پیدائشی چوروں کی حکومت وفاق میں نہیں ورنہ انہوں نے اس کا بھی سندھ جیسا حال کرنا تھا ۔ اور ساری دنیا میں اس طرح کی شہ سرخیاں الگ لگتیں ۔ ان چوروں اور ان کے بے شرم جیالوں کی تو ویسے عزت نہیں ہم جیسے عام پاکستانی ایسی خبریں پڑھ کر ضرور شرمندہ ہوتے،


az_thumb.jpg
الله کا شکر ہے چینی ایک سو بیس کی ایماندار ہے اس سے پہلے پچاس روپے کی کرپٹ تھی . الله کا شکر ہے آٹا اٹھائیس سو کا ایماندار ہے اس سے پہلے سولہ سو کا کرپٹ تھا اللہ کا شکر ہے بے روزگاری ایماندار ہے اس سے پہلے اوزگار کرپٹ تھا . الله کا شکر ہے بھوک تنگ سے موت ایماندار ہے اس سے پہلے چین کی زندگی کریٹ تھی نوحہ
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
کیا جائدادیں صرف حرام سے بنتی ہیں حلال سے نہیں بنتیں . تمہارے فارمولے کے مطابق ہر کروڑپتی حرام خور ہے . اصل حرام خور تو وہ ہیں جو اقتدار کے مزے اڑا رہے اور عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیس رہے
پاکستان میں تو جایدادیں حرام مال سے ہی بنتی ہیں . رزق حلال سے آپ زیادہ سے زیادہ ایک
اچھا گھر بنا لیں گے ؟ جاتی امرا ، اتنے بلاول ہاؤس ، ایون فیلڈ اور سرے محل نہیں
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا..تمہاری نوکری حکومت کی معاشی تباہی کی وجہ سے نہیں بلکہ
تمہاری نا اہلی کی وجہ سے گیی ؟ ویسے تعلیم کہاں تک پائی ہے ؟
میٹرک بھی کیا یا صرف شطرنج کھیلنا ہی سیکھا؟ .... ?
ہاہاہا..تمہاری نوکری حکومت کی معاشی تباہی کی وجہ سے نہیں بلکہ
تمہاری نا اہلی کی وجہ سے گیی ؟ ویسے تعلیم کہاں تک پائی ہے ؟
میٹرک بھی کیا یا صرف شطرنج کھیلنا ہی سیکھا؟ .... ?
الله نہ کرے کسی بد بخت پرایسا وقت آئے ایک طرف بے روزگاری کی وجہ سے ذلیل ہو اور دوسری طرف پکا یو تھیا ہو لوگ طعنے ماریں آ گئی تبدیلی
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
الله نہ کرے کسی بد بخت پرایسا وقت آئے ایک طرف بے روزگاری کی وجہ سے ذلیل ہو اور دوسری طرف پکا یو تھیا ہو لوگ طعنے ماریں آ گئی تبدیلی
ہاہاہا..لیکن تم بد بخت پر تو ایسا وقت آ گیا؟ بیروزگاری کی وجہ سے ذلیل
ہو رہے ہو؟ شائد یہی تیرا مقدر ہے. میری مانو تو الله سے توبہ کرو....الله بخشنے والے ہیں
نہایت مہربان... میں عمران خان سے کہکر تمھیں درخت لگانے کی نوکری دلوا سکتا ہوں؟
پودے لگانے اتے ہیں ناں ؟
 

Geek

Chief Minister (5k+ posts)
الله کا شکر ہے چینی ایک سو بیس کی ایماندار ہے اس سے پہلے پچاس روپے کی کرپٹ تھی . الله کا شکر ہے آٹا اٹھائیس سو کا ایماندار ہے اس سے پہلے سولہ سو کا کرپٹ تھا اللہ کا شکر ہے بے روزگاری ایماندار ہے اس سے پہلے اوزگار کرپٹ تھا . الله کا شکر ہے بھوک تنگ سے موت ایماندار ہے اس سے پہلے چین کی زندگی کریٹ تھی نوحہ

شرم ہے تو اسی پانی میں ڈوب مر جس میں بلو موری کی حکومت کی وجہ سے کراچی کی عام ڈوب رہی ہے۔

Opera-Snapshot-2020-08-22-205637-www-thenews-com-pk.png


 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Ok you don't have identity, you are not pashteen. But before you were complaining for identity crisis of Karachi city??
Supporting democratic and peaceful political movement is nat racism, you deserve bait Ullah mahsod rather than manzoor mahsod and definitely you will create another rebellion with your unjust actions.


And You Deserve Laantis like Bilawal and Zardari to keep to deprived only to talk for them when you get your salary. ? ?

Identity of karachi doesn't mean identity of some ethnicity. Similarly PTM wasn't brought into the discussion by me but you brought it into the discussion out of the blue obviously to attack some ethnicity and make it personal, only to take a U-turn and call it democracy when your laanti bilawal is found red handed supporting them.
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا..لیکن تم بد بخت پر تو ایسا وقت آ گیا؟ بیروزگاری کی وجہ سے ذلیل
ہو رہے ہو؟ شائد یہی تیرا مقدر ہے. میری مانو تو الله سے توبہ کرو....الله بخشنے والے ہیں
نہایت مہربان... میں عمران خان سے کہکر تمھیں درخت لگانے کی نوکری دلوا سکتا ہوں؟
پودے لگانے اتے ہیں ناں ؟
ا صل میں میرا چھوٹا بھائی پکا یو تھیا ہے اسے نوکری چاہیے بے چارہ بہت ذلیل ہوتا ہے ای میل بھیجو تو اس کا سی وی بھیج دیتا ہوں