کیا براڈ شیٹ معاہدہ سے ایک مہینے پہلے بنی ،انکی کارکردگی کیا تھی ؟ انکشافات

ranaji

President (40k+ posts)
مشرف کے این آر او کی وجہ سے پاکستان کو یہ نقصان ہوا اور اس این آ ر او کے بدلے جس مبینہ شیخ نے مشرف کے اکاؤنٹ میں اربوں روپے جمع کرائیے وہ مشرف سے ریکور کر کے قومی خزانے میں جمع کرائے جائیں اور ائیندہ کسی بھی این آر او نامی حرام زدگی اور غداری کرنے والے کو کتے کی موت مارا جائے تاکہ کسی نطفہ حرام کو ائیندہ یہ جرائت نہ ہو کہ اس غریب عوام کا پیسہ پاکستان کا پیسہ اپنے مردود خنزیر باپ کا مال سمجھ کر مافیا کو معاف کر کے ججوں کے ساتھ مل کر کیس مینیج کرکے ان ۔۔۔زادوں کو ریلیف دے ملک دشمنی اور حرام زدگی کرنے کی جرائت کرنے والے ججز اور جرنیلوں سے آ غاز کیا جائے اور یہی ایک طریقہ ہے پاکستان سے کرپشن۔ ختم کرنے کرپٹ لیڈرز کو این آر او دینے والوں کو کتے اور سور کی موت مار کر ملک سے کرپشن ختم ہو سکتی ہے ورنہ فائیز عیسی اور کرپٹ جرنیل پیدا ہوتے رہیں گے