کڑوا سچ اور وہ بھی آدھا

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پتا نہیں یہ تعریف تھی یا طنز - اگر طنز کا نشطر تھا تو کافی تیز کہ کھب گیا اور مجھے پتا ہی نہیں چلا - بہرحال سہیل پا جی آپ نے کافی محنت کی ساری کتاب پڑھ کر بہت اچھا انلسیز کیا - میں نے شروع کی مگر پینتالیس چیتا لیس صفے پڑھنے کے بعد انٹرسٹ ختم ہو گئی کیوں کہ اس کا ایک موضوع بیچ میں چھوڑ کر دوسرا شروع کر دینے والا سٹائل تنگ کر رہا تھا - پھر جیسے میں نے کہا کہ یہ پانی میں مدھانی ہی ہے اس لئے بھی انٹرسٹ نہیں آئ

جو میں نے لکھا تھا تو جناب وہ درست تھا - یہ اصل میں بلیک واٹر کا کارندہ تھا - بلیک واٹر کا تجربہ سی ائی اے نے عراق میں کیا اور اس کی کامیابی کے بعد امریکیوں نے اس کو پاکستان میں بھی چلایا - ہمارا ایس ایس جی کا چوہا کبھی انکار نہیں کر سکتا تھا - بلیک واٹر ہیڈ افس اسلام آباد میں ای ایٹ میں بنایا اور اپنے کھوتے سارے ملک میں پھیلاۓ - ان میں یہ کھوتا بھی تھا - ان کا کام تھا کراۓ کے ٹٹو حاصل کرنا اور انٹیلیجنس اکٹھی کرنا - اس میں ان کو کامیابی نہیں ہوئی - وجہ یہ تھی کہ پاکستان الحمد للہ عراق نہیں - ہماری انٹیلیجنس سروسز بہت بہتر ہیں - دوسرا ان کو پاکستانی ٹکرے - جنہوں نے پیسے لئے اور دھواں ان کی ناسوں میں دیا - اس سے سی ائی اے فرسٹریٹ ہو رہی تھی - اور فوج کی پوچھل جلنے لگی - ان کا بوریا بستر بند کرنے کے لئے اسلام آباد کے دفتر پر طالبان کا حملہ کروایا گیا اور ان کھوتوں کو تنگ کیا جانے لگا - کہا یہ جاتا ہے کہ اس دونوں بھی اس کھوتے کے کارندے تھے جن کو اس نے کسی وجہ سے پیمنٹ نہیں کی اور اس تنزاع پر وہ اس کے پیچھے آے تھے اور اس کے ہاتھوں مارے گئے - اب اس نے ہر حالت میں واپس جانا ہی جانا تھا - اگلوں نے دیت لینی ہی لینی تھی - قریشی صاب نے کچھ نہیں کرنا تھا - انہوں نے اس کو پی ٹی آئ میں جانے کا موقع بنایا اور ڈرامہ کر دیا - آپ سارے واہ واہ کرنے لگے - ڈرامہ ختم - بلیک واٹر واپس چلی گئی - سب کو کامیابی مل گئی اپنے اپنے مقصد پورے ہو گئے اللہ اللہ خیر صلاح -
اب یہ موضوع پانی میں مدھانی ہی ہے

راجہ جی ، سب سے پہلے تھریڈ کو رونق بخشنے کا شکریہ۔
دوسرا یہ کہ آپ نے بلکل مایوس نہیں کیا، آپ سے اسی قدر دقیق و ثقیل رائے کی امید تھی۔ پر تفکر، پر تدبر و پرتحقیق و پرلطف۔ یہ امتزاج اس فورم پر بس آپکا ہی یارا ہے۔

چلیں مشرف سے آپکی سیاسی رقابت ہی سہی، لیکن اب اس دور میں اس استعمار کو مجوزہ طور میڈیا پر اچھالنے کا مطلب ہے کہ کسی اور کی پوچھل سڑ رہی ہے کہیں۔ کوئی کہیں پھر سے جدے کے ٹکٹ کے لیئے ہاتھ پیر تو نہیں لگوا رہا؟ کوئی این آر او کی صورتحال کے لیئے تو کہیں اس مبینہ الزام بازی کی با اثر طور ترویج و تدوین تو نہیں کی جا رہی؟
چلیں اب مدھانی پر زور لگایئں، کچھ نہ چھاچھ بن ہی جائے گا۔ بشرطیکہ گڈوی میں چھید نہ ہوں
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

main ray devis ki book khud pari hai sari, patches main nahi, apky klasra per ilzam jhoot orr twisting per mabni hain na apky pass prof hai klasra kesi ka agent hai ghar bethy ghar ky ilzam laga dya hai us pr apny . he is one of the very few honest and upright journalists of pakistan. kesi ky view se agree ya disagree ka matlab ye nahi ky agent ka ilzam laga doo.

ویسے معاف کیجیئے گا کہ جو ہجے آپ نے ڈیوس کی انگریزی میں لکھی ہے، بہتر ہوتا آپ اس کتاب کا ترجمہ ہی پڑھ لیتے۔
بہرحال یہ رہا کتاب کا لنک:
https://www.siasat.pk/forum/showthr...ب-ڈاؤن-لوڈ-کیجئے-اور-پڑھئے&highlight=download

میرے سارے سکرین شاٹ اس کتاب سے لیئے گئے ہیں۔ ڈھونڈھنے کی آسانی کے لیئے ’’فائنڈ‘‘ کی کمانڈ لگایئں۔ ایک بھی سکرین شاٹ میرا یہاں دیا گیا اگر غلط ثابت ہو گیا، تو میرا وعدہ کہ اس فورم پر دوبارہ کبھی نظر نہیں آونگا۔ بہرحال ، اگر میری کی ہوئی باتیں سمجھنی ہوں تو کسی بارھویں جماعت پاس کیئے ہوئے سے کتاب کے لکھے کا ترجمہ کروا لیجیئے گا۔

باقی یہ حقیقت ہے کہ آپ کی تسلی کے ثبوت میں فراہم نہیں کرسکتا، کہ ساری منی ٹریل بھی آپ کے لیئے یہاں پوسٹ کروں۔ اصل بات یہ ہے کہ مجھے اندازہ ہے کہ کچھ لوگ اسی طرح کی باتیں کرینگے۔ خیر مجھے پرواہ بھی نہیں۔ جس کے آنکھیں بھی چیزوں کو دیکھ کر نہ دیکھ سکتی ہوں، اسکا مسئلہ عقل کا ہوتا ہے۔ وہ اگر اندھی رہ جائے تو اس شخص کو کچھ بھی دکھا دو۔ لوگ شق قمر کو بھی جادو گردانتے رہے۔اس میں اب کیا کیا جا سکتا ہے؟
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
U r just justifying the release of Raymond Davis.... Lame excuses....

Well, I gave my reasons. Secondly, I am more concerned about why this issue has been brought out of oblivion, now? in the context of McCains recent statement... what I foresee is something really horrible up ahead for Pakistan. That is why, I am trying whatever I can do within my means to rub off this propaganda, which is being propagated through this sold out media and "Lifafia" journos like Klasra. End of Story !
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
پتا نہیں یہ تعریف تھی یا طنز - اگر طنز کا نشطر تھا تو کافی تیز کہ کھب گیا اور مجھے پتا ہی نہیں چلا - بہرحال سہیل پا جی آپ نے کافی محنت کی ساری کتاب پڑھ کر بہت اچھا انلسیز کیا - میں نے شروع کی مگر پینتالیس چیتا لیس صفے پڑھنے کے بعد انٹرسٹ ختم ہو گئی کیوں کہ اس کا ایک موضوع بیچ میں چھوڑ کر دوسرا شروع کر دینے والا سٹائل تنگ کر رہا تھا - پھر جیسے میں نے کہا کہ یہ پانی میں مدھانی ہی ہے اس لئے بھی انٹرسٹ نہیں آئ

جو میں نے لکھا تھا تو جناب وہ درست تھا - یہ اصل میں بلیک واٹر کا کارندہ تھا - بلیک واٹر کا تجربہ سی ائی اے نے عراق میں کیا اور اس کی کامیابی کے بعد امریکیوں نے اس کو پاکستان میں بھی چلایا - ہمارا ایس ایس جی کا چوہا کبھی انکار نہیں کر سکتا تھا - بلیک واٹر ہیڈ افس اسلام آباد میں ای ایٹ میں بنایا اور اپنے کھوتے سارے ملک میں پھیلاۓ - ان میں یہ کھوتا بھی تھا - ان کا کام تھا کراۓ کے ٹٹو حاصل کرنا اور انٹیلیجنس اکٹھی کرنا - اس میں ان کو کامیابی نہیں ہوئی - وجہ یہ تھی کہ پاکستان الحمد للہ عراق نہیں - ہماری انٹیلیجنس سروسز بہت بہتر ہیں - دوسرا ان کو پاکستانی ٹکرے - جنہوں نے پیسے لئے اور دھواں ان کی ناسوں میں دیا - اس سے سی ائی اے فرسٹریٹ ہو رہی تھی - اور فوج کی پوچھل جلنے لگی - ان کا بوریا بستر بند کرنے کے لئے اسلام آباد کے دفتر پر طالبان کا حملہ کروایا گیا اور ان کھوتوں کو تنگ کیا جانے لگا - کہا یہ جاتا ہے کہ اس دونوں بھی اس کھوتے کے کارندے تھے جن کو اس نے کسی وجہ سے پیمنٹ نہیں کی اور اس تنزاع پر وہ اس کے پیچھے آے تھے اور اس کے ہاتھوں مارے گئے - اب اس نے ہر حالت میں واپس جانا ہی جانا تھا - اگلوں نے دیت لینی ہی لینی تھی - قریشی صاب نے کچھ نہیں کرنا تھا - انہوں نے اس کو پی ٹی آئ میں جانے کا موقع بنایا اور ڈرامہ کر دیا - آپ سارے واہ واہ کرنے لگے - ڈرامہ ختم - بلیک واٹر واپس چلی گئی - سب کو کامیابی مل گئی اپنے اپنے مقصد پورے ہو گئے اللہ اللہ خیر صلاح -
اب یہ موضوع پانی میں مدھانی ہی ہے

ارے نہیں راجہ صاحب، میں پہلے ہی معذرت کر لیتا ہوں گر آپکو میری کسی بات سے کوئی تکلیف پہنچی ہو۔
باقی آپ نے سہی فرمایا، پاکستانیوں نے ان سے پیسے بھی لیئے اور ان کی ناسوں میں دھواں بھی چھوڑا۔
گل مکدی اے ایتھے۔
بہرحال، پانی میں مدھانی تو مسئلہ تب ہوتا جب بات صرف ریمنڈ ڈیوس کے کیس سے مشروط ہوتی، لیکن اس وقت گھڑی کا گھنٹال کچھ اور عندیہ دے رہا ہے۔ ان بھولی بسری یادوں کو اس وقت پاکستانی میڈیا میں اس قدر زور و شور سے اچھالنا، مروڑ تروڑ کر اچھالنا، مککین کا پاکستان کا دورہ اور پھر اب دوبارہ امریکہ کا کل سے پاکستان کے لیئے ڈو مور کے نعرے لگانا۔۔۔۔۔ اہم بات یہ ہے میرے بھائی۔

“We made it very clear that we expect they (Pakistan) will cooperate with us, particularly against the Haqqani network and against terrorist organisations,” said McCain, chairman of the US Senate Armed Services Committee, in Kabul.

“If they don’t change their behaviour maybe we should change our behaviour towards Pakistan as a nation,” he insisted.
https://tribune.com.pk/story/1450638/us-counting-pakistans-support-says-mccain/

پہلے کیا ہوا، میں مانتا ہوں اس جھگڑے میں پڑنا پانی میں مدھانی ہی ہے، لیکن ابھی کیا ہو رہا ہے اور کیا ہونے جا رہا ہے، میرا خیال ہے اس پر بات کی جا سکتی ہے اور ہونی چاہیئے۔
 
araein

Chief Minister (5k+ posts)

Well, I gave my reasons. Secondly, I am more concerned about why this issue has been brought out of oblivion, now? in the context of McCains recent statement... what I foresee is something really horrible up ahead for Pakistan. That is why, I am trying whatever I can do within my means to rub off this propaganda, which is being propagated through this sold out media and "Lifafia" journos like Klasra. End of Story !

I have a concern that why our own Army do the deals on security matters... And hide the issues with the people of Pakistan... Even they shake hands on DAWN leaks
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اب میں جو بھی لکھ رہا ہوں اس میں کوئی انفورمیشن نہیں صرف میرا تجزیہ ہے- میں اس فوج کے اپنے ہی ملک کو بار بار فتح کرنے کی یاد پر جتنا جلتا ہوں کوئی اور بات مجھے اس طرح آپے سے باہر نہیں نکالتی - مگر اس وقت میں جتنا اس فوج اور اس کے رویے سے خوش ہوں کبھی نہیں ہوا - راحیل شریف اس قوم کا عظیم بیٹا ہے - جس نے ہر طرح کے اکسانے اور سازشوں کے باوجود انگل نہیں گندی کی - اس کی ایک سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ الحمد للّه اس فوج نے اس ملک سے گند صاف کر کے اپنے دل کو بھی صاف کیا اور اپنی ساکھ بھی اس قوم کی نظر میں صاف کیا
اللہ کرے یہ سوچ دوام حاصل کرے اور اس فوج سے باقی گندی سوچ رکھنے والے بھی صاف ہوں اور انگل کی خواہش رکھنے والے بھی اپنی مایوسی کسی اور چیز سے نکالیں - اور اب یہ فوج امریکا کے ڈو مور کو واپس ان کے ہاتھ میں ہی تھماے گی - تھوڑے ہی دنوں میں امریکیوں کو بھی اس بات کا احساس ہو جاۓ گا کہ اس گند کو اب افغانستان سے بھی صاف کرنا پڑے گا - اور یہ کام ان کو ہی کرنا پڑے گا - اب اس فوج نے نہ یہ گند اب پالنا ہے اور نہ کسی اور کے گند میں اپنے اپ کو کندہ کرنا ہے انشا اللہ

ارے نہیں راجہ صاحب، میں پہلے ہی معذرت کر لیتا ہوں گر آپکو میری کسی بات سے کوئی تکلیف پہنچی ہو۔
باقی آپ نے سہی فرمایا، پاکستانیوں نے ان سے پیسے بھی لیئے اور ان کی ناسوں میں دھواں بھی چھوڑا۔
گل مکدی اے ایتھے۔
بہرحال، پانی میں مدھانی تو مسئلہ تب ہوتا جب بات صرف ریمنڈ ڈیوس کے کیس سے مشروط ہوتی، لیکن اس وقت گھڑی کا گھنٹال کچھ اور عندیہ دے رہا ہے۔ ان بھولی بسری یادوں کو اس وقت پاکستانی میڈیا میں اس قدر زور و شور سے اچھالنا، مروڑ تروڑ کر اچھالنا، مککین کا پاکستان کا دورہ اور پھر اب دوبارہ امریکہ کا کل سے پاکستان کے لیئے ڈو مور کے نعرے لگانا۔۔۔۔۔ اہم بات یہ ہے میرے بھائی۔

https://tribune.com.pk/story/1450638/us-counting-pakistans-support-says-mccain/

پہلے کیا ہوا، میں مانتا ہوں اس جھگڑے میں پڑنا پانی میں مدھانی ہی ہے، لیکن ابھی کیا ہو رہا ہے اور کیا ہونے جا رہا ہے، میرا خیال ہے اس پر بات کی جا سکتی ہے اور ہونی چاہیئے۔
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
اب میں جو بھی لکھ رہا ہوں اس میں کوئی انفورمیشن نہیں صرف میرا تجزیہ ہے- میں اس فوج کے اپنے ہی ملک کو بار بار فتح کرنے کی یاد پر جتنا جلتا ہوں کوئی اور بات مجھے اس طرح آپے سے باہر نہیں نکالتی - مگر اس وقت میں جتنا اس فوج اور اس کے رویے سے خوش ہوں کبھی نہیں ہوا - راحیل شریف اس قوم کا عظیم بیٹا ہے - جس نے ہر طرح کے اکسانے اور سازشوں کے باوجود انگل نہیں گندی کی - اس کی ایک سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ الحمد للّه اس فوج نے اس ملک سے گند صاف کر کے اپنے دل کو بھی صاف کیا اور اپنی ساکھ بھی اس قوم کی نظر میں صاف کیا
اللہ کرے یہ سوچ دوام حاصل کرے اور اس فوج سے باقی گندی سوچ رکھنے والے بھی صاف ہوں اور انگل کی خواہش رکھنے والے بھی اپنی مایوسی کسی اور چیز سے نکالیں - اور اب یہ فوج امریکا کے ڈو مور کو واپس ان کے ہاتھ میں ہی تھماے گی - تھوڑے ہی دنوں میں امریکیوں کو بھی اس بات کا احساس ہو جاۓ گا کہ اس گند کو اب افغانستان سے بھی صاف کرنا پڑے گا - اور یہ کام ان کو ہی کرنا پڑے گا - اب اس فوج نے نہ یہ گند اب پالنا ہے اور نہ کسی اور کے گند میں اپنے اپ کو کندہ کرنا ہے انشا اللہ

Allah karay parliament ko bhi aqal ayee aur wo bhi apnay and at ka **** Saaf keray. Is ghatya N League nay parliament ko jitna be-wuqat kiya hai us ki bhi saza honi chahiyay. Hamaray system ko allow hi Nahi kerna chahiyay Kay Ch. Abid Raza jaisay log, ko Supreme Court saxayee maut suna Chuki ho, laikin us ko koi pakarna wala nahi. Kyonkay Awan nay vote diya hai aur N league nay fund.
 
Last edited:

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
I have a concern that why our own Army do the deals on security matters... And hide the issues with the people of Pakistan... Even they shake hands on DAWN leaks

If our administration is strong, Army deals will have no affect. Problem is when the system doesn't work, the establishment takes it as part of their responsibility to make the best decision.
 
Yaaar Army isi system ka hisssa haiiii, hum sub jantey hein PPP ke saaath NRO kis ne kia, 2013 mein Nawaz Sharif ko kis ne jitwaya.... Army need corrupt politicians...
 
Wo hain hissa, aur apni responsibility bakhobi nibhatay hain. Masla ye hai Kay democracy or rule of law Nahi hai.
Army as the only sane nstitution ko intrude kerna perta hai.
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)

نواز شریف کے سپورٹر کو کیا پڑی ہے کہ فوج کے خلاف پراپگینڈے کی بخیاں ادھیڑے؟
جس دن آپکو یہ سمجھ آگئی، میری باقی باتیں بھی سمجھ جایئں گے۔ فی الحال آپ صرف فرط جذبات میں لکھائی فرما رہے ہیں۔
باقی پشت پر کچھ گولیاں لگنے کا مطلب یہ بھی نہیں کہ ریمنڈ ڈیوس ان دونوں پر سڑک کے بیچ و بیچ نشانے بازی کی مشق کر رہا تھا۔ جو دو گولیاں سامنے کے شیشے سے نکلیں، ایک موٹر سایئکل چلانے والے کو پشت پر لگی اور پیچھے بیٹھے ہوئے شخص کے پیٹ میں۔
اور ایسے معاملات میں یہ دیکھنا ایک ثانوی بات ہوتی ہے کہ گولی کہاں لگی۔ بات سب سے پہلے یہ دیکھنے کی ہوتی ہے کہ پہل کس نے کی تھی؟ بعد میں جس نے دفاع میں گولی چلائی، اسکی وجوہات بہت ساری ہو سکتی ہیں۔ چند سیکنڈ کے کھیل میں آپ یہ فیصلہ تو نہیں کر سکتے کہ جو بھاگ رہا ہے وہ کہیں پیچھے کوئی اوٹ تو تلاش نہیں کر رہا جہاں سے چھپ کر پھر سے حملہ آور ہو؟ یا کیا معلوم پیچھے اسکے اور سہولت کار چھپے بیٹھے ہوں؟
اب یا تو آپ یہ کہہ دیجیئے کہ پستول بھی پہلے ریمنڈ ڈیوس نے نکالا تھا اور راستہ بھی اس نے روکا تھا، تو پھر آپ کے مفروضے پر سوچا جا سکتا ہے۔

بغض نواز اور کلاسرہ کی محبت کا طعنہ، پھر قصاص کے قانون کی شرح اور پھر قتل کے متعلق یوں تفصیلات جیسے آپ خود وہاں موجود تے لیکن مفروضوں کا الزام بھی مجھ پر

جو چاھے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے، آپ بولتے رہیں
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
اب میں جو بھی لکھ رہا ہوں اس میں کوئی انفورمیشن نہیں صرف میرا تجزیہ ہے- میں اس فوج کے اپنے ہی ملک کو بار بار فتح کرنے کی یاد پر جتنا جلتا ہوں کوئی اور بات مجھے اس طرح آپے سے باہر نہیں نکالتی - مگر اس وقت میں جتنا اس فوج اور اس کے رویے سے خوش ہوں کبھی نہیں ہوا - راحیل شریف اس قوم کا عظیم بیٹا ہے - جس نے ہر طرح کے اکسانے اور سازشوں کے باوجود انگل نہیں گندی کی - اس کی ایک سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ الحمد للّه اس فوج نے اس ملک سے گند صاف کر کے اپنے دل کو بھی صاف کیا اور اپنی ساکھ بھی اس قوم کی نظر میں صاف کیا
اللہ کرے یہ سوچ دوام حاصل کرے اور اس فوج سے باقی گندی سوچ رکھنے والے بھی صاف ہوں اور انگل کی خواہش رکھنے والے بھی اپنی مایوسی کسی اور چیز سے نکالیں - اور اب یہ فوج امریکا کے ڈو مور کو واپس ان کے ہاتھ میں ہی تھماے گی - تھوڑے ہی دنوں میں امریکیوں کو بھی اس بات کا احساس ہو جاۓ گا کہ اس گند کو اب افغانستان سے بھی صاف کرنا پڑے گا - اور یہ کام ان کو ہی کرنا پڑے گا - اب اس فوج نے نہ یہ گند اب پالنا ہے اور نہ کسی اور کے گند میں اپنے اپ کو کندہ کرنا ہے انشا اللہ

اک جبر وقت ہے کہ جیے جارہے ہیں ہم
اور اسکو زندگی بھی کہے جارہے ہیں ہم

Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Allah karay parliament ko bhi aqal ayee aur wo bhi apnay and at ka **** Saaf keray. Is ghatya N League nay parliament ko jitna be-wuqat kiya hai us ki bhi saza honi chahiyay. Hamaray system ko allow hi Nahi kerna chahiyay Kay Ch. Abid Raza jaisay log, ko Supreme Court saxayee maut suna Chuki ho, laikin us ko koi pakarna wala nahi. Kyonkay Awan nay vote diya hai aur N league nay fund.

Is men koi shuk naheen Munawar khan. I 100% agree with you.
 
freshnkool

Minister (2k+ posts)
ویسے معاف کیجیئے گا کہ جو ہجے آپ نے ڈیوس کی انگریزی میں لکھی ہے، بہتر ہوتا آپ اس کتاب کا ترجمہ ہی پڑھ لیتے۔
بہرحال یہ رہا کتاب کا لنک:
https://www.siasat.pk/forum/showthr...ب-ڈاؤن-لوڈ-کیجئے-اور-پڑھئے&highlight=download

میرے سارے سکرین شاٹ اس کتاب سے لیئے گئے ہیں۔ ڈھونڈھنے کی آسانی کے لیئے ’’فائنڈ‘‘ کی کمانڈ لگایئں۔ ایک بھی سکرین شاٹ میرا یہاں دیا گیا اگر غلط ثابت ہو گیا، تو میرا وعدہ کہ اس فورم پر دوبارہ کبھی نظر نہیں آونگا۔ بہرحال ، اگر میری کی ہوئی باتیں سمجھنی ہوں تو کسی بارھویں جماعت پاس کیئے ہوئے سے کتاب کے لکھے کا ترجمہ کروا لیجیئے گا۔

باقی یہ حقیقت ہے کہ آپ کی تسلی کے ثبوت میں فراہم نہیں کرسکتا، کہ ساری منی ٹریل بھی آپ کے لیئے یہاں پوسٹ کروں۔ اصل بات یہ ہے کہ مجھے اندازہ ہے کہ کچھ لوگ اسی طرح کی باتیں کرینگے۔ خیر مجھے پرواہ بھی نہیں۔ جس کے آنکھیں بھی چیزوں کو دیکھ کر نہ دیکھ سکتی ہوں، اسکا مسئلہ عقل کا ہوتا ہے۔ وہ اگر اندھی رہ جائے تو اس شخص کو کچھ بھی دکھا دو۔ لوگ شق قمر کو بھی جادو گردانتے رہے۔اس میں اب کیا کیا جا سکتا ہے؟

یہی تو مثلا ہے کے جب ثبوت دینے کی باری آئی تو اپ یے کہ کر کہ مجھے پتا تھا کچھ لوگ ایسا کہیں گے اور میں منی ٹریل نہیں دے سکتا یہ سب کہ کر پتلی گلی سے نکلنے کی کوشش کر رہے ھیں.

ہر انسان سے انسان کی کچھ توقوات ہوتی ھیں یا بن جاتی ھیں. اپ جسے انسان سے یہ توقعہ نہیں کے بگیر ثبوت کے بس جسکی بات پسسند نہ اے اس پر غداری یا بکاؤ کا الزام لگا دو. پاکستان ٢٢ کروڑ لوگوں کا ملک ہے ضروری نہیں کہ ہر کسی کا نظریہ اپ جیسا ہے ہو. سو خدا کا نام ہے لوگوں کو اپنا اپنا نظریہ رکھنے تو دو.

ثبوت نہیں ہے تو پھر الزام تراشی بند کریں
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
I have a concern that why our own Army do the deals on security matters... And hide the issues with the people of Pakistan... Even they shake hands on DAWN leaks

In this case, I guess your concern is all fluffed up by a predetermined mindset. It is written in the book as well as can be seen from the chain of events in that time that "it was a team effort".

Dawn leaks is a different matter altogether. Cannot be compared with this case. However, in that case even, there were following possibilities for Army

1- Admit that they had been snubbed by Khadim e Aala about supporting the terrorist outfits and say that Dawn leaks is true and then take action against Maryam Nawaz, but pull their whole country in a situation where the whole country might be declared as a terrorist state in the international community? it would be exactly what Modi wanted. Moreover, it would have made PMLN a siasi shaheed too. It would have been a blessing in disguise for them to escape panama case.

2- Do not admit that the news is true. Save the face of the nation in the international community and prevent it from international isolation besides letting the due process of law take decision in the panama case.
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اب میں جو بھی لکھ رہا ہوں اس میں کوئی انفورمیشن نہیں صرف میرا تجزیہ ہے- میں اس فوج کے اپنے ہی ملک کو بار بار فتح کرنے کی یاد پر جتنا جلتا ہوں کوئی اور بات مجھے اس طرح آپے سے باہر نہیں نکالتی - مگر اس وقت میں جتنا اس فوج اور اس کے رویے سے خوش ہوں کبھی نہیں ہوا - راحیل شریف اس قوم کا عظیم بیٹا ہے - جس نے ہر طرح کے اکسانے اور سازشوں کے باوجود انگل نہیں گندی کی - اس کی ایک سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ الحمد للّه اس فوج نے اس ملک سے گند صاف کر کے اپنے دل کو بھی صاف کیا اور اپنی ساکھ بھی اس قوم کی نظر میں صاف کیا
اللہ کرے یہ سوچ دوام حاصل کرے اور اس فوج سے باقی گندی سوچ رکھنے والے بھی صاف ہوں اور انگل کی خواہش رکھنے والے بھی اپنی مایوسی کسی اور چیز سے نکالیں - اور اب یہ فوج امریکا کے ڈو مور کو واپس ان کے ہاتھ میں ہی تھماے گی - تھوڑے ہی دنوں میں امریکیوں کو بھی اس بات کا احساس ہو جاۓ گا کہ اس گند کو اب افغانستان سے بھی صاف کرنا پڑے گا - اور یہ کام ان کو ہی کرنا پڑے گا - اب اس فوج نے نہ یہ گند اب پالنا ہے اور نہ کسی اور کے گند میں اپنے اپ کو کندہ کرنا ہے انشا اللہ

راجہ صاحب، اسی لیئے ہم آپکے تجزئیے کے قائل ہیں کہ بہت معتدل مزاج ہوتا ہے۔
یہ لوگ جو اس وقت پھر سے فوج پر اپنی کمانیں سیدھی کیئے نشتر بازی کیئے جا رہے ہیں ان کو پتہ ہونا چاہیئے کہ جو ہم دہایئوں سے امریکہ کی گود میں بیٹھے ہوئے تھے، وہاں سے اٹھ کر چین کی چھتر چھایا میں جانا کوئی ایک دن کا کھیل نہیں اور نہ ہی کوئی اتنی آسان بات تھی۔

اس وقت ہماری فوج کو ہماری سپورٹ کی ضرورت ہے۔ امریکہ اب کھلی دھمکیاں دینے پر آرہا ہے اور افغانستان کی طرف سے حملے اور شدید ہونے کا امکان ہے۔ ایسے میں ہمارے لفافیہ جرنلسٹ بھی عوام میں اپنے لگے لپٹے جھوٹ اور فریب کے پلندوں سے عوام کو فوج کے خلاف بھڑکا رہے ہیں۔ اس وقت میں ہمیں اپنی ہی جڑیں کھوکھلی نہیں کرنی چاہیئں۔

دنیا پنامہ کیس اور ڈان لیکس سے بڑھ کر بھی کچھ ہے، لیکن ہماری عوام بس سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کو ہی عالم کل سمجھ بیٹھتی ہے۔ اب ہمارے درمیان بہت چالاکی سے مسلکی طور خانہ جنگی کو بھی دوام دیا جا رہا ہے۔ ہمیں دشمن کی اس چال کا بھی جواب دینا ہے۔ جنگیں فوج نہیں، قوم لڑا کرتی ہے۔ اگر قوم آپس میں ہی الجھ بیٹھے، تو اسکو ختم ہونے کے لیئے کسی دشمن کی ضرورت نہیں ہوتی، یہ خود ہی آپس میں لڑ کر مر جاتی ہے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Yaaar Army isi system ka hisssa haiiii, hum sub jantey hein PPP ke saaath NRO kis ne kia, 2013 mein Nawaz Sharif ko kis ne jitwaya.... Army need corrupt politicians...

یہ جس جرنیل کیانی کو کلاسرا گالیاں نکالتا ہے، کبھی یہ بھی بتایا ہے کہ اس جرنیل کا باپ ایک صوبیدار ریٹائر ہوا تھا؟
آرمی اس بڑے سسٹم کا حصہ تو ہے، لیکن اس کے اندر اپنا ایک اداریاتی سسٹم بھی ہے، جس سے تمام سیاسی پارٹیوں اور دوسرے اداروں کو سبق لینا چاہیئے۔ خالی گالیاں نکالتے رہنے سے تو یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یہ اپنی اصلاح کے بھی قائل نہیں اور جو کوئی صحیح کام کر بھی رہا ہو، اسکی ٹانگیں کھینچ کر اسکو بھی اپنی سطح پر لانے کی کوشش کرتے ہیں۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

یہی تو مثلا ہے کے جب ثبوت دینے کی باری آئی تو اپ یے کہ کر کہ مجھے پتا تھا کچھ لوگ ایسا کہیں گے اور میں منی ٹریل نہیں دے سکتا یہ سب کہ کر پتلی گلی سے نکلنے کی کوشش کر رہے ھیں.

ہر انسان سے انسان کی کچھ توقوات ہوتی ھیں یا بن جاتی ھیں. اپ جسے انسان سے یہ توقعہ نہیں کے بگیر ثبوت کے بس جسکی بات پسسند نہ اے اس پر غداری یا بکاؤ کا الزام لگا دو. پاکستان ٢٢ کروڑ لوگوں کا ملک ہے ضروری نہیں کہ ہر کسی کا نظریہ اپ جیسا ہے ہو. سو خدا کا نام ہے لوگوں کو اپنا اپنا نظریہ رکھنے تو دو.

ثبوت نہیں ہے تو پھر الزام تراشی بند کریں

سمجھنے والوں کے لیئے جو ثبوت کافی ہوتے ہیں، وہ میں نے اس کتاب اور اس سے لیئے گئے اقتباسات سے واضع کر دیئے ہیں۔

باقی آپکی بات صحیح ہے کہ سبکو اپنی اپنی رائے رکھنے کا حق ہے۔ تو پھر مجھے بھی ہونا چاہیئے۔ آپ کے لیئے ضروری نہیں کہ آپ اتفاق کریں میری ہر بات سے۔ لیکن مجھے آپ میری رائے کے اظہار سے روک نہیں سکتے۔ جیسے اس کتاب کے اندر لکھی باتوں کو کلاسرا جیسے مروڑ تروڑ کر پیش کرنے پر اسے کسی نے نہیں روکا۔

بہرحال، مجھے امید تھی کہ آپ اپنے دعوے کے مطابق کوئی ایسی بات ڈھونڈ کر لایئں گے جو کتاب میں لکھی ہی نہیں اور میں نے غلط قوٹ کی ہو۔ کیوں پڑھی نہیں کتاب یا ملا نہیں کچھ؟

اب ذرا عقل کو ہاتھ مار کر کلاسرا کی باتیں بھی سن لیں اور اس کتاب میں لکھے سے ملا لیں۔ پھر اگر کوئی اس کی دروغ گوئی اور پراپگینڈا بازی میں شک رہ جائے تو مجھے بتایئے گا۔ حتیٰ الامکان آپکی مدد کی کوشش کروں گا۔

باقی اندھے مقلد ار منہ پر مکرے کا کوئی علاج نہیں۔ وہ کہتے ہیں نہ کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔ لہٰذا میں ان کے ساتھ فضول بحث میں الجھتا نہیں۔
کوئی میری تحریر کے غلط ہونے کے متعلق یا کلاسرا کی سچائی کے متعلق بات ہو، تو ریفرنس کے ساتھ مطلع فرمایئں۔ خادم اپنے لکھے کا بلکل جوابدہ ہے۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
بغض نواز اور کلاسرہ کی محبت کا طعنہ، پھر قصاص کے قانون کی شرح اور پھر قتل کے متعلق یوں تفصیلات جیسے آپ خود وہاں موجود تے لیکن مفروضوں کا الزام بھی مجھ پر

جو چاھے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے، آپ بولتے رہیں

جی تو غلط کیا کہا؟ کسی نے مجھ پر بھی نونی ہونے کی بات کی تھی؟
کسی نے خود ہی کہا تھا کہ گولی آگے نہیں پیچھے لگی تھی، جیسے وہ خود وہاں موجود تھے۔
دیت کے قانون کو باقیوں سے بہتر سمجھنے والے کوئی اس کے ضمن میں بات نہیں کرتے کہ جب پہل ہی دوسرے نے کی ہو تو پھر یہ بات کیا معنی رکھتی ہے کہ گولی آگے لگی یا پیچھے؟

ہر چند کہ آیئنہ ہوں، مگر اتنا ہوں نا قبول
منہ پھیر لے وہ، کہ جس کے رو برو کریں