کپتان کا بائیڈن کو یارکر۔

Rio

Councller (250+ posts)
خوب مشورہ دیا ہے۔۔چلو (اپنے سکرین سے) اسکا گلا گھونٹ دیا
مگر بائیڈن کی کہانیا ں بدلتی رہتی ہے۔ کچھ مسلہ نہیں سب امریکی بھی ملکر اسکا گلا گھونٹ دیں مسلہ حل۔۔ یہ وہم کیونکر ہواکہ یہ کومنٹ میری ذاتی تردد کی وجہ سے تھا ، اسکا تعلق دوستوں اور دشمنوں دونوں طرف سے اسپر اٹھائے جانے والے اعتراض سے ہے ۔ اور فیملی اور ورکنگ کلاس سے عام آدمی ہونے کے دعووں اور قصوں کے باوجود اسکے ووٹینگ ریکارڈ سے ہے۔ رہا تعلق تو بائیڈن اتنا ہی عزیز ہے جتنا خان صاحب ، برنی عزیز تر تھا، کچھ اعتراض​

سیاست دان کہانیاں سنانے کے ہی تو ماہر ہوتے ہیں، لیکن یہ بہرحال جو اوپر تین چار پوائنٹس لکھے ہوۓ ہیں ان میں تو بظاہر سچائی ہے، اس کی ذاتی زندگی میں تکالیف تو آئی ہیں، بیوی، بیٹی اور پھر بیتے کی وفات وغیرہ.
برنی بلاشبہ بہترین تھا لیکن کہتے ہیں کہ وہ شاید نہ جیت پاتا.
بہرحال جن کا ملک ہے انہوں نے اپنی مرضی سے چنا ہے، وہاں تو یہ بھی نہیں که سکتے کہ آر ٹی ایس سسٹم بند ہو گیا تھا یا امیدواروں کی وفاداریاں تبدیل کروائیں تھیں وغیرہ.
 

Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
First prove corruption cases and then talk,Donkey King is just defaming Pakistan.

Miaaan ji toh already corruption ke cases mei saza yaftaa hain aur uppper se ab mafroooor be hain. so no more prrooofs needed.

Zardari ko toh miaaan brothers khud he chorr daacco kaha kerte hain so kia miaan saanp jhoooot kehtay thay?
 

yankee babu

Senator (1k+ posts)
Congratulations Joe Biden & Kamala Harris tweeted Pakistan’s Prime Minister Imran Khan, it is not just a simple tweet it is a seeds bomb when it explode it will grow several ever lasting trees in their vast political field. We are grown up we will act as a Proud nation, new US president knows what we are comprised of. We have to wait and see, those days are gone when we used to wag our tail.
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Oh bhai Biden to pehle hi Trump ke bouncers se pareshan abhi to usko yeh bhi nahi pata ke woh president ban kar kuchh kar bhi sakay ga ya nahin, ya yeh ke waqai president ban jaye ga, uper se KHAN ka yeh Yorker, lagta hai democrats ko waqai innings defeat honay ja rahi hai
 

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
کافی عرصے بعد جانی صاحب کا تھریڈ نظر آیا فورم پر
تھریڈ کا مزا کچھ
پھیکا پھیکا سا لگ رہا ہے
ایک دو
پٹواری آئیں پھر محفل جمے گی

?

لو جی آپکی خواہش پٹواریوں نے پوری کردی۔۔۔ اور کوئی خدمت انکے لائق ؟۔۔ ? ۔