اس بات نہیں کہ ہم سے بڑا منافق اس دنیا میں پیدا نہیں ہوا ہو گا . ہم لوگ اپنی سیاست اور بھارت کو نیچا دکھانے کی غرض سے کشمیر کارڈ استعمال کرتے ہیں اور منافقوں کی طرح کشمیر میں لٹتی عزتوں پر مچھ کے آنسو بھاتے ہیں . ہماری اس گناؤنی سیاست کی وجہ سے کشمیریوں کی زندگی مزید خراب ہوتی ہے اور بھارت ان پر مزید ظلم ڈھاتا ہے . دل کرتا ہے بندہ چھتر اتار کر کشمیر پر ٹسوے بہانے والوں کے سر میں ستر ستر چھتر مارے او منافقو اتنی تکلیف ہے تو اٹھاؤ بندوق اور لڑو جنگ یہ کیا طریقہ ہے کشمیر میں لٹتی عزتیں اور شہید ہوتے جوانوں پر دور سے بیٹھے آنسو بہانا . یہ صرف ایک سیاسی حربہ ہے جو پاکستان بھارت کو نیچا دکھانے کے لیے استعمال کرتا ہے . اور جب باری آتی ہے کچھ کر دکھانے کی تو ہماری بہادری کی پھوک نکل جاتی ہے .
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ بھارت کشمیر کی سرحد پر جنگ چھیڑ چکا ہے ایسی گولہ باری اور کلسٹر بموں کے استعمال کا مطلب اعلان جنگ ہے اور ہماری طرف سے مذمتی بیانات اور لیپا پوتی کا سلسلہ جاری ہے . کپتان نیازی کہتا ہے اگر بھارت نے حملہ کیا تو جواب دیں گے کیا حملے کا مطلب کوئی سکڈ میزائل یا ایٹم بم ہے کیا یہ جو بھارت سرحد پر کر رہا ہے یہ حملہ نہیں . کپتان نیازی دور سے کشمیر میں ہوتا ظلم دیکھ رہا ہے اور مگر مچھ کے آنسو بھا رہا ہے . کپتان نیازی تیرے ان مگر مچھ کے آنسوؤں کی نہ کشمیر کو ضرورت ہے نہ اس قوم کو تو اپنے ان آنسوں کے چلو بھر پانی میں ناک ڈبو تا کہ تیرے اندر غیرت کا مادہ پیدا ہو . تم جیسے حکمران بنے ہی امت مسلمہ کا منہ کالا کرنے کے لیے ہیں تو اس بات کا انتظار کر رہا ہے کہ بھارت حملہ کرے گا کیا تجھے اپنے شہید ہونے والے فوجیوں کی لاشیں نظر نہیں آتیں اور کیسے حملہ ہوتا ہے
اب بس کشمیر اشو پر کوئی منافقت نہیں چلے گی اب بات ہو گی تو جنگ کی بات ہو گی کشمیر کی آزادی کی بات ہو گی . ہم منافقوں کی زبانیں کاٹ دیں گے . اب زبان چلانے کا وقت ختم ہو گیا اب وقت شہادت آ پہنچا ہے