ہاہاہا..حفیظ بھائی تم نے بھی عہد حاضر کے مشھور سراغ رساں کلاسرا کے ساتھ
مل کر کیا خوب دہندہ ڈھونڈا ہے؟ پہاڑ کھود کر چوہے نکالنا ..وہ بھی مردہ؟ ..ایک وفاقی وزیر
کی غضب کرپشن کی عجب کہانی ڈھونڈ نکالی؟...یعنی اگر اسنے رمضان میں اپنے سٹاف کے
پانچ دس بندوں کی افطاری پر پکوڑے شربت پر ایک لاکھ خرچ کر دئیے جو تین ہزار آٹھ سو روپے
روزانہ بھی نہیں بنتے؟....حالانکہ اتنی رقم سے تو ایک معمولی کچن کی ترکاری بھی نہیں اتی؟
اسے تو آپ لوگوں نے بریکنگ نیوز بنا دیا؟...اور شریفوں کی وہ عیاشیاں بھول گئے جب مری میں
بیٹھ کر لاہور سے نہاری سری پاے ہیلی کاپٹر سے منگواہے جاتے تھے؟....... ?