ڈپریشن کا آسان علاج

Amal

Chief Minister (5k+ posts)

. ڈپریشن کا آسان علاج

یہ ایک عام سی بات ہے کہ ہرشخص کبھی نہ کبھی اداس ہوجاتا ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک ایسی بیماری ہے جس کی وجہ سے انسان ہمیشہ اداسی کا شکار رہتا ہے اور یہ اداسی اس انسان کی روز مرہ زندگی کو بھی متاثر کر دیتی ہے۔ اور اس کے مریضوں کی پہچان ماہرین کچھ اس انداز میں بیان کرتے ہیں کہ اکثر اس بیماری کا شکار مریض چھوٹی چھوٹی بات پر اپنے آپ کو کوستا ہے اور اس کو ایسا محسوس ہونے لگتا ہے کہ وہ کسی کام کا نہیں ہے۔ یہ بیماری ڈپریشن کہلاتی ہے اور اکثر اس بیماری کا شکار لوگ سمجھتے ہیں کہ اس کا کوئی علاج نہیں ہے، لیکن اگر آپ کو بھی ایسا محسوس ہوتا ہے تو اب گھبرانے کی کوئی بات نہیں کیونکہ آج ہم کچھ ایسی گھریلو ٹرکس بتانے جارہے ہیں جو ڈپریشن کو میلوں دور بھگا دیتی ہیں۔

ہری ہری سبزیاں یا پتوں والی غذائیں

ہری ہری سبزیاں یا پتوں والی غذائیں جیسے پالک، مولی، مٹر یا بندگوبھی کھانے سے ڈپریشن میں کمی واقع ہوتی ہے. اس بات کو نیویارک کی ایک یونیورسٹی میں تحقیق کے ذریعے بھی ثابت کیا جاچکا ہے۔ اس تحقیق کے ذریعے یہ بات اخذ کی گئی کہ ڈپریشن اور فولک ایسڈ کے لو لیول کا ایک بڑا ہی گہرا تعلق ہوتا ہے اور فولک ایسڈ کے لو لیول کی وجہ سے اکثر یہ دیکھا گیا ہے کہ انسان ڈپریشن کا شکار ہوجاتا ہے۔
اس تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ ہری سبزیوں میں فولک ایسڈ بھر پور مقدار میں موجود ہوتا ہے جو کہ ڈی این اے سین تھیسس اور خون کے نئے خلیات کی تعمیر میں مدد دیتا ہے، جس کی وجہ سے ڈپریشن میں پچاس فیصد تک کمی واقع ہوجاتی ہے۔ اس کے علاوہ وٹامن بی سکس کی فراہمی بھی ڈپریشن میں کمی کا باعث بنتی ہے اور یہ ہمیں چکن، آلو اور سرخ مرچ کے استعمال سے حاصل ہوتا ہے۔
اس تحقیق کے بعد ماہرین نے اس بات کا اظہار کیا کہ ہری سبزیوں کا استعمال نہ صرف ڈپریشن کا شکار ہونے سے بچاتا ہے بلکہ یہ جسم کو قوت و توانائی بھی مہیاء کرتا ہے، ماہرین نے ہری سبزیوں کے استعمال کو ہر انسان کے لئے لازمی قرار دیا ہے اور بتایا ہے کہ جو خواتین و حضرات ہری سبزیوں کا استعمال اپنی روز مرہ زندگی میں
کرتے ہیں تو وہ کئی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں

greenvegetables.jpg

alishbaarain

Councller (250+ posts)
the best prevention would be to stay away from fb and whatsapp and stop comparing yourself with others
What if someone close to you continously poking you and trying to disturb you by taunting or in some other manners. And you can not leave/go away from that person. What should be the solution ?
 
kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
What if someone close to you continously poking you and trying to disturb you by taunting or in some other manners. And you can not leave/go away from that person. What should be the solution ?
just learn to ignore have "khof e khuda"
Jisay aysh main yaad khuda na rahi, jisay taish main khof-e khuda na raha
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
Source? I mean not the newspaper source but the actual published paper's source.

This article neither shares the name of the originator of the paper nor the name of his university or the journal that has published the paper!

A reader reading this might be depressed, but it's not necessary that he'll be a fool too to believe anything!

. ڈپریشن کا آسان علاج

یہ ایک عام سی بات ہے کہ ہرشخص کبھی نہ کبھی اداس ہوجاتا ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک ایسی بیماری ہے جس کی وجہ سے انسان ہمیشہ اداسی کا شکار رہتا ہے اور یہ اداسی اس انسان کی روز مرہ زندگی کو بھی متاثر کر دیتی ہے۔ اور اس کے مریضوں کی پہچان ماہرین کچھ اس انداز میں بیان کرتے ہیں کہ اکثر اس بیماری کا شکار مریض چھوٹی چھوٹی بات پر اپنے آپ کو کوستا ہے اور اس کو ایسا محسوس ہونے لگتا ہے کہ وہ کسی کام کا نہیں ہے۔ یہ بیماری ڈپریشن کہلاتی ہے اور اکثر اس بیماری کا شکار لوگ سمجھتے ہیں کہ اس کا کوئی علاج نہیں ہے، لیکن اگر آپ کو بھی ایسا محسوس ہوتا ہے تو اب گھبرانے کی کوئی بات نہیں کیونکہ آج ہم کچھ ایسی گھریلو ٹرکس بتانے جارہے ہیں جو ڈپریشن کو میلوں دور بھگا دیتی ہیں۔

ہری ہری سبزیاں یا پتوں والی غذائیں

ہری ہری سبزیاں یا پتوں والی غذائیں جیسے پالک، مولی، مٹر یا بندگوبھی کھانے سے ڈپریشن میں کمی واقع ہوتی ہے. اس بات کو نیویارک کی ایک یونیورسٹی میں تحقیق کے ذریعے بھی ثابت کیا جاچکا ہے۔ اس تحقیق کے ذریعے یہ بات اخذ کی گئی کہ ڈپریشن اور فولک ایسڈ کے لو لیول کا ایک بڑا ہی گہرا تعلق ہوتا ہے اور فولک ایسڈ کے لو لیول کی وجہ سے اکثر یہ دیکھا گیا ہے کہ انسان ڈپریشن کا شکار ہوجاتا ہے۔
اس تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ ہری سبزیوں میں فولک ایسڈ بھر پور مقدار میں موجود ہوتا ہے جو کہ ڈی این اے سین تھیسس اور خون کے نئے خلیات کی تعمیر میں مدد دیتا ہے، جس کی وجہ سے ڈپریشن میں پچاس فیصد تک کمی واقع ہوجاتی ہے۔ اس کے علاوہ وٹامن بی سکس کی فراہمی بھی ڈپریشن میں کمی کا باعث بنتی ہے اور یہ ہمیں چکن، آلو اور سرخ مرچ کے استعمال سے حاصل ہوتا ہے۔
اس تحقیق کے بعد ماہرین نے اس بات کا اظہار کیا کہ ہری سبزیوں کا استعمال نہ صرف ڈپریشن کا شکار ہونے سے بچاتا ہے بلکہ یہ جسم کو قوت و توانائی بھی مہیاء کرتا ہے، ماہرین نے ہری سبزیوں کے استعمال کو ہر انسان کے لئے لازمی قرار دیا ہے اور بتایا ہے کہ جو خواتین و حضرات ہری سبزیوں کا استعمال اپنی روز مرہ زندگی میں
کرتے ہیں تو وہ کئی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں

greenvegetables.jpg

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
ہر حال میں اللہ سبحانہ وتعالی کی زات پر مکمل بھروسہ ، اچھے اعمال ، صحت بخش غذا اور اچھی سوچ بیماریوں کو یقینً دور رکھتی ہے
 
Geek

Chief Minister (5k+ posts)
مسلمان کبھی ڈیپریشن کا شکار نہیں ہو سکتا

file_551121.jpg

بھائی جیسے کسی بھی مسلمان کو کوئی جسمانی بیماری ہو سکتی ہے ویسے ہی اسے کوئی ذہنی بیماری بھی ہو سکتی ہے - ڈپریشن ،اور اس طرح کی دوسری بیماریوں کو ویسے ہی ٹریٹ کرنا چاہیے جیسے آپ کسی بھی جسمانی بیماری کو ٹریٹ کرتے ہیں ..

بے شک الله کا کلام بھی آپ کی مدد کرتا ہے لیکن اسلام ہمیں بیماری کے علاج کے لیے طبیب کے پاس جانے کا حکم بھی دیتا ہے ، اس لیے ان بیماریوں کے علاج کے لیے معالج کے پاس ضروری جانا چاہیے ،
 
Last edited:

QaiserMirza

میرے بھائی ڈپریشن کوئی جسمانی بیماری نہیں ہے ، یہ ناامیدی ، مایوسی ، ناکامی کی ذہنی حالت کا نام ہے
ایسی صورت حال اسی وقت طاری ہوتی ہے جب انسان الله کی رحمت سے لا علم ہوتا ہے
آج کے ڈاکٹر جو ادویات تجویز کرتے ہیں وہ کسی جسمانی نظام کی اصلاح کے لئے نہیں ہوتی بلکہ انسان کے ذہن کو وقتی طور پر ماؤف کر دیتی ہے
الله کا کلام اور اسی رب ذولجلال کا ذکر ہی انسان کے دل کو اطمینان پہنچاتا ہے
 
بھائی وہ کہتے ہیں ناں جس تن لاگے وہ تن جانے ..
میں ڈپریشن لا تو نہیں لیکن
anxiety اور panic attacks
کا شکار رہا چکا ہوں - ایسا نہیں تھا کہ میرا الله پر ، اسکی رحمت پر ، اپنی قسمت ، اور قدرت اور موت پر یقین نہیں تھا . ان سب باتوں پر جیسا یقین پہلے تھا ویسا اب بھی ہے .. لیکن یہ بیماری جب حملہ اور ہوتی تو خود کو سنبھالنا مشکل ہو جاتا تھا ، اس وقت دوائی کا سہارا لینا پڑتا تھا - آپ نے دیکھا کئی لوگ خودکشی کر لیتے ہیں اس لیے میں کہتا ہوں ڈاکٹر کے پاس جانا ضروری ہے

لیکن میں اس بات سے آپ کی متفق ہوں کہ اس کی دوائی کو مکمل علاج نہیں ہے ،وہ تو صرف عارضی سہارا ہے انسان کو اس کے لیے دوسرے معاملات بھی اختیار کرنے پڑھتے ہیں جیسے ڈاکٹر تھیراپی وغیرہ کرواتے ہیں . نماز ، قران ، وظیفے وغیرہ بھی آپ کی مدد کر تے -

جو غیر مسلم ہیں ان میں کی میوزک کا سہرا لیتا ہے کویاگا کا - اسی طرح ہر انسان کے لیے مختلف چیزیں کام کرتی ہیں

Naraz Khan

Voter (50+ posts)
Depression is one of the biggest killers .... it is a very serious illness .... i certainly do not blame the people who commit suicide because they are normally not in their senses .... the pain inside is becomes so much that people tend to injure themselves to subside the internal pain ..... i had been on medications for over 6 months during my university... used to dip my fingers in boiling water it gave me some comfort after the sharp pain .... how did i recover and what we can do ... i will share some points.....
  • Seek help
  • Talk to someone about it, do not hide it.
  • have a hobby, pet etc
  • exercise and a long walk.
  • spirituality helps a great deal.
  • set yourself micro goals if your depression is derived by a failure.
  • have good relationship with your family and spend time with them.
  • don't stay at home, work or keep busy
  • mind it that if your depression is exacerbated due to the perceived expectation from your society then remind yourself that its not the end of the world.
  • accept failure and start afresh, i was lucky to have recovered and later on was able to achieve well in life, Alhamdolillah.
A request for everyone that if you feel that any one of your family or friend seems depressed then please help them, talk to them and engage with them ... listen to them and encourage them to think straight ...
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Well, I have noticed that the healthier you eat, the happier you feel and the more energy you have as well...
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
What if someone close to you continously poking you and trying to disturb you by taunting or in some other manners. And you can not leave/go away from that person. What should be the solution ?
Their taunting behaviour says far more about them than it ever could about you... try to occupy your mind learning or reading about things that interest you... the more occupied you are with productive things, the less time you have to think about such people
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
مسلمان کبھی ڈیپریشن کا شکار نہیں ہو سکتا

file_551121.jpg
yeah but funnily enough, a Muslim can be arrogant enough to tell others that their religion is week if they are stressed even though deep inside their own faith might be in far worse condition but hey, at least Allah hid that from others but go ahead snd judge religious states of others which is more "visible" than your state