الله کا ترازو ہر انسان کو دی گئی صلاحیتوں اور ماحول کے مطابق فیصلہ کرے گا
جن والدین کو غربت کا عذر نہیں ہوتا ان کے بچے تقوی سے محروم کیوں رہ جاتے ہیں. حقیت پسندی کا مظاھرہ کیا جائے تو متوسط اور غریب امرا سے زیادہ متقی ہوتے ہیں
اگر تقوی ہو تو. تقوی ہو تو خالی پیٹ انسان حضرت علی ہجویری اور معین الدین چشتی رحمتہ علیہ بنتے ہیں، ورنہ زاد راہ ڈھونڈتے ڈھونڈتے بندہ زرداری بن جاتا ہے
اچھا جی ...... آپ کب علی ہجویری اور معین الدین چشتی بن رہے ہیں ؟؟؟
مولوی ایسی بے تکی باتیں بھرے پیٹ والے ہی کرتے ہیں . جب دو دن روٹی نہیں ملے گی تو ایمان، تقویٰ گیا تیل لینے
اچھا جی ...... آپ کب علی ہجویری اور معین الدین چشتی بن رہے ہیں ؟؟؟
مولوی ایسی بے تکی باتیں بھرے پیٹ والے ہی کرتے ہیں . جب دو دن روٹی نہیں ملے گی تو ایمان، تقویٰ گیا تیل لینے
آپ یہ کہہ رہے ہیں تقوی کا انحصار امارت یا غربت پر نہیں انسان کی اپنی کوشش پر ہے؟I think it depends on the opportunities you were given...you can be too distracted by working too much or having to work your hardest to make ends depending on how poor or rich you are leaving less time to dedicate yourself to the development of Taqwa..
حقیقی صراط المستقیم ہمیشہ زاد راہ مانگتی ھے
جنہیں روٹی ملتی ہے وہ سب متقی کیوں نہیں ہوتے. من حرامی ہجاتان ہزار
یہ بات رسولpbuh اور اصحاب رسول رضی الله عنہما کو سمجھ آ جاتی تو ہماری جان چھوٹ جاتی
ہندو کے پاس چھٹی ایمانیات کا تذکرہ ملے گا پہلی پانچ کو وہ کیا جانے
آپ یہ کہہ رہے ہیں تقوی کا انحصار امارت یا غربت پر نہیں انسان کی اپنی کوشش پر ہے؟
اس بات کا جواب نا سوجھے اس سے ایسے ہی جان چھڑائی جاتی ہے:lol:مولوی یہ کیا بونگی ماری ہے ؟
پوسٹ ٤٠ میں یہی لکھا تھاI think it depends on more than factors...
اچھا جی ...... آپ کب علی ہجویری اور معین الدین چشتی بن رہے ہیں ؟؟؟
مولوی ایسی بے تکی باتیں بھرے پیٹ والے ہی کرتے ہیں . جب دو دن روٹی نہیں ملے گی تو ایمان، تقویٰ گیا تیل لینے
بحث کیے بغیر روٹی نماز پر کیسے فائق ہو سکتی ہےجب جنت والے گناہ گاروں سے سوال کریں گے کہ تمہیں کس چیز نے دوزخ میں پہنچایا تو وہ کہیں گے کہ ہم نماز نہ پڑھتے تھے اور محتاج کو کھانا نہ کھلاتے تھے اور بحث کرنے والوں کا ساتھ مل کر بحث کرتے تھے ۔ سورۃ المدثر 40-45
I think it depends on more than factors...
جب جنت والے گناہ گاروں سے سوال کریں گے کہ تمہیں کس چیز نے دوزخ میں پہنچایا تو وہ کہیں گے کہ ہم نماز نہ پڑھتے تھے اور محتاج کو کھانا نہ کھلاتے تھے اور بحث کرنے والوں کا ساتھ مل کر بحث کرتے تھے ۔ سورۃ المدثر 40-45
بحث کیے بغیر روٹی نماز پر کیسے فائق ہو سکتی ہے