پاکستان کے کس وزیر نے ملک کو ڈیڑھ سو ارب روپے کا نقصان پہنچایا

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

ذرا ان سے پوچھنا دو کنال کے گھر کا کتنے میں کچن تیار کرکے دیتے ہیں؟؟ دو کنال کے گھر میں کم سے کم دو کچن ہوتے ہیں اور سولہ ضرب سولہ سائز ہوتا ہے
ہوتے ہونگے دو کچن مجھے کیا؟ جب میں نے بنوانے نہیں ہیں تو مجھے کیا؟
ویسے مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ گھر کے سائز کا کچن کے سائز سے کیا تعلق ہے؟
گھر دو کنال کا ہو یا چار کنال کا کچن کا تو ایک سٹینڈرڈ سائز ہونا چاہیے ؟ ہاں اگر آپ
کچن کے ساتھ ڈائننگ روم کو بھی جوڑ رہے ہو تو بات دوسری ہے ؟
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
ہوتے ہونگے دو کچن مجھے کیا؟ جب میں نے بنوانے نہیں ہیں تو مجھے کیا؟
ویسے مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ گھر کے سائز کا کچن کے سائز سے کیا تعلق ہے؟
گھر دو کنال کا ہو یا چار کنال کا کچن کا تو ایک سٹینڈرڈ سائز ہونا چاہیے ؟ ہاں اگر آپ
کچن کے ساتھ ڈائننگ روم کو بھی جوڑ رہے ہو تو بات دوسری ہے ؟

نہیں کچن بھی اتنے بڑے ہوتے ہیں ، جتنا بڑا گھر اتنا بڑا کچن، ورنہ لوگوں نے تو سیڑھیوں کے نیچے والی جگہ کو بھی کچن کے طور پر استعمال کرلیتے ہیں اور اچھا خاصا گزارہ کرلیتے ہیں
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں کچن بھی اتنے بڑے ہوتے ہیں ، جتنا بڑا گھر اتنا بڑا کچن، ورنہ لوگوں نے تو سیڑھیوں کے نیچے والی جگہ کو بھی کچن کے طور پر استعمال کرلیتے ہیں اور اچھا خاصا گزارہ کرلیتے ہیں
او اچھا تو ایک بہت بڑے کچن میں آپ رکھیں گے کیا؟ ایک سٹنڈرڈ کچن میں چند ہی تو چیزیں ہوتی ہیں؟
فرج .اوون ، مائکرو ویو ،ڈش واشر .....کچن کاونٹر اور سنک ...چند الماریاں ...ساتھ میں اکثر ایک چھوٹا سا
پینٹری روم مسالے وغیرہ رکھنے کے لیے...ایک چائنا کیبنٹ جسسے آپ کہیں بھی رکھ سکتے ہیں؟
ساتھ میں چار چھ کرسیوں والا ڈائننگ ٹیبل کی جگہ ...یہ سب کچھ بارہ بائی بارہ فٹ جگہ میں سما سکتا ہے
اب اسے آپ کتنا بڑا کرلو گے؟
اکثر فینسی گھروں میں زیادہ مہمانوں کے کھانے کے لیے علیحدہ سے ڈائننگ روم ہوتے ہیں جو کچن کے ساتھ
منسلک ہوتے ہیں ...