پہلے تو اس خاتوں کی گ پی اس وجہ سے جوتیاں مارنی چاہیں کہ اس نے بینک درمیان میں ڈالے بغیر اور ایل سی کھولے بغیر اک پاکستانی پر اعتبار کر کے تین لاکھ کا سودا بیچ دیا
پاکستانی چینیوں جیسی چلاک قوم کو بھی دھوکا دے سکتے ہیں بڑی حیرانگی کی بات ہے یہ تو عجوبہ ہی ہوگیا واقعی پاکستانی اگر چاہیں تو حلال طریقے سے بڑی ترقی کر سکتے ہیں۔