ٹائیگر فورس جیسی مضحکہ خیز تجویز دنیا کےکسی ملک نے نہیں دی- اوریا مقبول جان

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اور اوریا مقبول جان جیسا مضحکہ خیز مزاحیہ اینکر بھی پوری دنیا میں کہیں اور نہیں؟
ہاہاہا لوگ فون کرکے پوچھ رہے ہیں....او جی کب ہو گا غزوہ ہند؟ ہم نے تو گھورا بھی خرید لیا ہے؟
جلدی کرو...خواہ مخواہ کا خرچہ پے رہا؟ ہاہاہا اسکا کیا ہوگا جس نے ہاتھی خریدا ہے؟.... ?
مولانا فضل الرحمان نے... .چندہ اکٹھا کرکے ہاتھی کا خرچہ برداشت کر رہے ہیں
لیکن حیرانی کی بات ہے مولانا دن بدن موٹا ہو رہے ہیں ..اور ہاتھی پتلا؟ بعید نہیں غزوہ والے دن
الٹا ہاتھی مولانا کے کندھے پر سوار ہو؟...اب اس میں کیا .... ?
 
Last edited:

no_handle_

MPA (400+ posts)
غلط۔۔
برطانیہ نے بھی ایسے ہی کیا تھا

“We are seeking a quarter of a million volunteers, people in good health, to help the NHS, for shopping, for delivery of medicines and to support those who are shielded to protect their own health,” Hancock told reporters.

 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
ان جاہلوں کو بتاؤ کے انکے ماؤ تاؤ برطانیہ میں بھی ایسی ایک فورس بنی ہوئی ہے۔ اٹلی میں بھی اور چائنا میں بھی۔

نفرت میں اندھے ہو گئے ہیں
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
ٹائگر فورس تمام دوسری سیاسی جماتوں کی موت ہے.
ہر محلے ہر گلی میں پی ٹی ایئ کا ایک بندہ لوگوں کے مسائل کو سننے کے لئے موجود ہو گا.
بے ایمان آدمی کبھی بھی ایماندار بندے کی سوچ کو سمجھ نہیں سکتا کیونکہ بے ایمان کا تجزیہ بےایمانی کا ہوتا ہے.


.
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
The country without a proper infrastructure needs that kind of volunteers. I think people "THINK" that they live in a super rich, advanced country with advanced infrastructre. Apni Auqaat ko yaad rakhna chahey pehlay
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
I think opposition parties and many on this forum are allergic with the name of this force. Govt should change the name to something else but Pakistan do needs volunteers during COVID-19.
 

remykhan

Chief Minister (5k+ posts)
What is the problem with Orya Makbool, most of the countries in Europe have volunteer forces, we have one in England too. Tell mullah Orya, self proclaimed genius to zip-up his trap.
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
اوریا سے تمام پاکستانی اتفاق کریں گے کیونکہ جب قوم کو ضرورت تھی تب انتظامیہ کو استعمال کرنے کی بجاے یہ کتا فورس بنانے کا اعلان کردیا، اب تک کتا فورس کا کچھ پتانہیں کہ یہ کیا کرنے جارہی ہے، سنا ہے تمام بھتہ مافیا، قاتل، ریپسٹ بھی بھرتی ہورہے ہیں اور آئیندہ جب انہیں غربا کے گھروں میں بھیجا جاے گا تو یہ وہاں ان کی لڑکیاں بھی ورغلانے کا کام کریں گے، چوریان کریں گے اور نشہ بیچیں گے
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
Now a days everyone wants youtube ads money and for that they target the famous. Tiger force is the real problem becuase if peoples get help at grass root level then next election will be 2/3 majority. This is a real problem.
IK has vision which os a problem for many corrupt elit.