نواز شریف نے بغاوت کر دی ہے - عمران ریاض خان

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
عمران -- چیف جسٹس صاحب اور آرمی چیف باجوہ صاحب
غداروں نے اعلان جنگ کر دیا ہے
اس وقت ہم حالت جنگ میں ہیں ----- آپ سب کا فرض ہے فوری
طور پر حملے کا جواب دیا جائے اور ان سب غداروں کو گرفتار کریں
قانون کے مطابق انہیں پھانسی کی سزا دلوائیں -- پوری قوم اس میں
آپ کے ساتھ کھڑی ہے
اگر آج انہیں آزاد چھوڑ دیا گیا اور انہیں سزا نہ دی گئی تو پاکستان
کو ٹوٹنے سے کوئی نہیں بچا پاۓ گا -- اور اس کے ذمہ دار آپ ہوں گے
اور تاریخ آپ کو کبھی معاف نہیں کرے گی
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
اب يہ تو وہ سوچے جس نے نواز کو باہر نکالا ۔
پھانسی ان حرام خوروں کو ديتے چائنا ماڈل لگاتے، پاکستان ترقی کرتا اور دُنيا چُپ ہو جاتی ، نہ کوئی گرے لسٹ ہوتی اور نہ بليک اگر ہم آمريکہ اور سعودی عرب کی غلامی نہ کرتے۔
قرض کھانے والوں نے غلامی کی ۔عہدہ اور مال کمايا،​
 

ranaji

President (40k+ posts)
چیف جسٹس صاحب ایک سوؤ موٹو ملک بچانے کو بھی لے لو رحیمُیار خان کے بروتھل کی پیداواروں کو تو سانپ سونگھ چکا ہے تو کھسرے نامرد اور ہیجڑے دم دبا کر اور کان لپیٹ کر پڑے ہیں ان نامردوں ہیجڑوں میں تو اتنا دم نہیں کہ غداروں کو ایک شٹ اپ کال دے دیں سب نا مرد ہیجڑے کھسرے اور زنخے دم دبا کر بیٹھے ہیں ان نا مرد ان کھسروں کو اسی واسطے پالا تھا کہ مشرقی پاکستان میں وقت آئے تو ہتھیار پھینک کر تشریف کھول کر انڈیا کو پیش کردو ہمُ لوگ ہی الو کے پٹھے تھے ان کھسروں نامردوں کے واسطے بوٹ پالشیوں کا خطاب لیا جب ان کے مخالف انکی ماں بہنُ ایک کرتے تھےہم لوگ جوابی طور ان کی ماں بہین ایک کرکے گالم بلوچ کرکے انُ کھسروں نامردوں کو ڈیفنڈ کرتے تھے یہ وہ کھسرے ہیں جب بیرونی دشمن کے سامنے جائیں ہتھیار پھینک کر تشریف پیش کر دیتے تھے اب یہٗ نامرد ہیجڑے اندرونی دشمنوں کے آگے بھی تشریف کھول کر پیش کر کے کسی کھڈ میں چھپ کر بیٹھ گئے ہیں شاید لوز موشن کی وجہ سے ایک بیان تک نہیں آ یا کسی ہیجڑے کا نہ شٹ اپ کال لکھ دی لعنت اب تو ہمارے نانُ جنرلز جونئر افسران ہی اندرونی دشمنوں کا صفایا کرکے ملک بچائیں گے اب تو اپنی فوج کی غازیوں مجاہدوں سے ہی امید ہے لکھ دی لعنت ان جنرلز ہیجڑوں پر کیا ان جرنیلوں اور کور کمانڈروں میں کوئی غیرت مند غیر پنجابی کوئی مرد کا بچہ جنرل کوئی پٹھان وغیرہ نہیں سارے ہی پنجابی ہیں سارے ہی جٹ ہیں کوئی راجپوت بھی نہیں کوئی ایسا جو کمی کمین نہ ہو تاکہ مردانگی اور غیرت تو ہو ؟
 

kaka4u

Minister (2k+ posts)
اس پر عدالت پابندی کیوں نہیں لگا رہی کیوں کے یہ بڑے صوبے سے اور پنجابی ہے