مکتب تشیع کے لیے سب سے خطرناک فرقہ

Status
Not open for further replies.

Syaed

MPA (400+ posts)
اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ آئمۂ اطہار کی شان میں مبالغہ کرنے والے اور افتراء و بہتان طرازی کے زریعے داد سمیٹنے اور پیسہ اینٹھنے والے زاکرین اور ان کے معتقدین ہی مکتب تشیع کی سب سے زیادہ بدنامی کا سبب بن رہے ہیں اور وقت آگیا ہے کہ اہل تشیع خود ہی ایسی کالی بھیڑوں کو اپنی صفوں سے نکال پھینکیں۔
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

سعید صاحب میں اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہوں کہ یہ عجیب و غریب عقیدہ رکھنے والے لوگ اپنے ہر دوسرے بندے کے لیے "علیہ السلام" کا صیغہ لگا کر کیوں بیٹھ جاتے ہیں؟ یہ صیغہ تو صرف انبیاء علیہ السلام کے لیے مختص نہیں ہے کیا ؟ کم از کم علماء حق سے تو آج تک یہی سنا ہے
اس پر پلیز ذرا روشنی ڈال کر ایجوکیٹ کریں
 
Shuja Baba

Councller (250+ posts)

سید الآئمہ مولائے کائنات علی ابن ابی طالب علیہ الصلواۃ ولسلام کو گالیاں بکنے کا آغاز فتح مکہ کے موقع پر جان جانے کے خوف میں مبتلا باپ بیٹے
(ابو سفیان و معاویہ) کی آل نے کیا۔
اس سلسلہ خباثت کا بانی معاویہ ابنِ ہند تھا

غور سے سُنیں: علی علیہ السلام کو گالی بکنا رسول اللہ ﷺ کو گالی بکنا ہے
اور یہ کام مبینہ کاتب وحی معایوہ نے کروایا
یزید پلید اسی کاتب وحی کا بیٹا تھا

بیٹا: یزید پلید
باپ: معاویہ
داد: ابوسفیان

ماشا اللہ کیا سہانا سلسلہ نسب ہے
 
BePositive

Citizen
Tujh saay bara munafiq insaan payda nahi hua. Chamoonay tu nay bracket may sahaba kiyon likha hay? Allsh key Ayat ko misrerepresent kar raha hay. Laanat hsy teray jamman per. Khabees coward baba.

Totally agree with you. That guy is using abusive language against Sahaba-e-Karam but moderator is not banning him. Abusive language is unacceptable۔ please report to the admin
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
ابن الچمونے! تو ہی بتا کہ صحابہ کی تعریف کیا ہے؟
صحابی کی کیاڈیفنیشن ہے؟
Quran may iss surah may sahaba kahan hay? Koon sa lafz hay sahaba kay liyay?
Surah al munafiqoon hay aur yeh tujh jaysay majoosi munafiq per fit hay.
 
London Bridge

Senator (1k+ posts)
Tujh saay bara munafiq insaan payda nahi hua. Chamoonay tu nay bracket may sahaba kiyon likha hay? Allah key Ayat ko misrerepresent kar raha hay. Laanat hsy teray jamman per. Khabees coward baba.

وہ منافق صحابہ جو دبیلہ پھوڑا نکلنے سے ہلاک ہوئے
منافق صحابہ کون تھے؟؟؟
کم از کم تین کے ناموں سے تو ہم واقف ہیں -
بقیہ کے نام اپنی پتلون کی پچھلی جیب سے نکال کر ہمیں بھی دکھا
 
London Bridge

Senator (1k+ posts)
Quran may iss surah may sahaba kahan hay? Koon sa lafz hay sahaba kay liyay?
Surah al munafiqoon hay aur yeh tujh jaysay majoosi munafiq per fit hay.
maxresdefault.jpg

حدیث و تواریخ کی کتابوں کا مطالعہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ منافق صحابہ کے برے افعال سے بھری پڑی ہیں اور تعجب تو اس بات پر ہے کہ ان میں سے بعض اپنے منافق ہونے کے بارے میں شک کرتے تھے۔چنانچہ بخاری نے صحیح میں روایت کی ہے کہ ابن ملیکہ نے تین اصحابِ نبی(ص) سے ملاقات کی اور تینوں کو اپنے منافق ہونے کا ڈرتھا اور کسی کو یہ دعویٰ نہیں کہ وہ جبرئیل کے ایمان پر قائم ہے۔(صحیح بخاری جلد۱، ص۱۷)
خود غزالی نے اپنی کتاب میں تحریر کیا ہے کہ عمر ابن خطاب حذیفہ ابن یمان نے پوچھا کرتے

تھے کہ رسول(ص) نےجو تمھیں منافقین کے نام بتائے ہیں ان مین میرا نام تو شامل نہیں ہے۔( احیاء علوم الدین ۔ غزالی جلد۱،ص۱۲۹، کنز العمال جلد۷، ص۲۴)
 
I don't fall for such ahadeeth.
 
London Bridge

Senator (1k+ posts)
منافق صحابہ پر دوہرا عذاب
The Holy Prophet said : “There are 12 hypocrites among my Companions ” Narration of Sahih Muslim

This hadith is about those 12 hypocrites who tried to kill The Holy Prophet in the valley of UQBA while The Prophet was on his way to Medina. The Holy Prophet told their names to his righteous companion Hudhaifa Yamani who kept their names secret. Those names remained hidden among the Companions and The Holy Prophet who was true picture of mercy did not punished them.

Although there were lots of other hypocrites among the Companions. The Holy Quran says about those hypocrites (9:101) ” And among those around you of the bedouins are hypocrites, and [also] from the people of Madinah. They have become accustomed to hypocrisy. You, [O Muhammad], do not know them, [but] We know them. We will punish them twice [in this world]; then they will be returned to a great punishment.”

Our Sunni fellows still insist all Companions are righteous, follow anyone you will guided. The above verse invalidates their theory. They don’t know if they pick a companion to follow him, he could be hypcrite according to the above verse!

Some times our Sunni fellows tell us stories that actually all the Companions are righteous but those who did bad stuff, they are automatically out of companionship.They are no more Companions !

But this hadith of Sahih Muslim invalidates their theory. The Holy Prophet counted those bad people as HIs Companions even they tried to kill The Holy Prophet. This narartion invalidates the Sunni definition of Sahabi.

12%20Hypocrite.jpg
 
Last edited:

Fake hadith
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

سعید صاحب میں اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہوں کہ یہ عجیب و غریب عقیدہ رکھنے والے لوگ اپنے ہر دوسرے بندے کے لیے "علیہ السلام" کا صیغہ لگا کر کیوں بیٹھ جاتے ہیں؟ یہ صیغہ تو صرف انبیاء علیہ السلام کے لیے مختص نہیں ہے کیا ؟ کم از کم علماء حق سے تو آج تک یہی سنا ہے
اس پر پلیز ذرا روشنی ڈال کر ایجوکیٹ کریں

اہل تشیع میں کچھ کالی بھیڑیں گھس گئیں ہیں جن کی بہر صورت مذمت کی جاتی ہے
اور
دوسری طرف وہ ہیں جن کے ہاں کالی بھیڑیں دین بن گئیں ہیں
مطالبہ ہے کہ ہماری کالی بھیڑوں کو مقدس مانو اُنکی عظمت تسلیم کرو ورنہ تم کافر
حالانکہ
اللہ قران میں اُن کالی بھیڑوں کو منافقون کہہ کر مذمت کر رہا ہے
لیکن
ہمارے ہاں اُنکی نام نہاد ناموس کے تحفظ کیلئے "سپاہ" بنا کر فتنہ کھڑا کیا گیا

یہ فرق ملحوظ رہے تو فِرقہ بخود سمجھ آ جائیگا

میں ہمیشہ ان فقہی بحثوں سے دور رہتا ہوں - یہ سواۓ بکواس کے کچھ اور نہیں ہوتا -- میرے نزدیک ان بحثوں میں پڑنے والے پہلے اپنے ایمان کا لائیسنس اپنی جیب میں ڈال کر جنت میں اپنا محل بک کروا کر دوسروں کے ایمان کی فکر میں پڑتے ہیں

جہاں تک شجاع بابا آپ نے سپاہ صحابہ کا ذکر کیا ہے تو میں سو فیصد اس سے اتفاق کرتا ہوں - یہ فتنہ ہے اور ایسے سارے گند اس ملک میں اس وقت پڑے جب ہم نے مومن اول محترم جرنل ضیاء کی قیادت میں آقا امریکا سے ڈالر ثواب کیلے کے لئے جہاد شروع کیا - جس نے افغانیوں کے تین نسلوں سے جینے کے حق سے محروم کر دیا --- اب ہم وہ سارے گند صاف کرنے لگے ہوے ہیں ----- آج بھی ایک تحریک طالبان کا احسان اللہ صنرے نامی کتا مارا ہے جوانوں نے
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ آئمۂ اطہار کی شان میں مبالغہ کرنے والے اور افتراء و بہتان طرازی کے زریعے داد سمیٹنے اور پیسہ اینٹھنے والے زاکرین اور ان کے معتقدین ہی مکتب تشیع کی سب سے زیادہ بدنامی کا سبب بن رہے ہیں اور وقت آگیا ہے کہ اہل تشیع خود ہی ایسی کالی بھیڑوں کو اپنی صفوں سے نکال پھینکیں۔
Thanks for sparing time from ur busy schedule to create ur account to spread hate on the forum. BTW where were u before?
Thanks
 
Citizen X

President (40k+ posts)
اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ آئمۂ اطہار کی شان میں مبالغہ کرنے والے اور افتراء و بہتان طرازی کے زریعے داد سمیٹنے اور پیسہ اینٹھنے والے زاکرین اور ان کے معتقدین ہی مکتب تشیع کی سب سے زیادہ بدنامی کا سبب بن رہے ہیں اور وقت آگیا ہے کہ اہل تشیع خود ہی ایسی کالی بھیڑوں کو اپنی صفوں سے نکال پھینکیں۔
One word : Taqqiyah

Can't trust anything they say. Bigger Tyreheads than this from their Irani houza's have given better lectures than this in public, but in private they are back to their usual selves.
 
Hardhitter

Voter (50+ posts)
سعید صاحب میں اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہوں کہ یہ عجیب و غریب عقیدہ رکھنے والے لوگ اپنے ہر دوسرے بندے کے لیے "علیہ السلام" کا صیغہ لگا کر کیوں بیٹھ جاتے ہیں؟ یہ صیغہ تو صرف انبیاء علیہ السلام کے لیے مختص نہیں ہے کیا ؟ کم از کم علماء حق سے تو آج تک یہی سنا ہے
اس پر پلیز ذرا روشنی ڈال کر ایجوکیٹ کریں
قادیونیوں پر لعنت
انکے کذاب پیغمبر مرز غلام احمد قایانی پر لعنت
اور
مرزائی ڈاکٹر اور مریض پر لعنت
 
Syaed

MPA (400+ posts)
Thanks for sparing time from ur busy schedule to create ur account to spread hate on the forum. BTW where were u before?
Thanks
There is no question of spreading hatred my dear.Only issue that 2-3 people who are third grade retards and Takfiris have is that they want to abuse Sahabah at Will even if Quran praises them for their roles or describes their roles.They are not ready either to accept Quran or even some Sunni books.They have their own agenda of creating sectarian strife.
If they want to abuse someone they can do it at their private places only (If their religious compulsions force them to do so) but they want us to abuse Sahabah and all Scholars of Ahl e Sunnah on this forum which is not possible so they are exposing themselves only.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
میں ہمیشہ ان فقہی بحثوں سے دور رہتا ہوں - یہ سواۓ بکواس کے کچھ اور نہیں ہوتا -- میرے نزدیک ان بحثوں میں پڑنے والے پہلے اپنے ایمان کا لائیسنس اپنی جیب میں ڈال کر جنت میں اپنا محل بک کروا کر دوسروں کے ایمان کی فکر میں پڑتے ہیں

جہاں تک شجاع بابا آپ نے سپاہ صحابہ کا ذکر کیا ہے تو میں سو فیصد اس سے اتفاق کرتا ہوں - یہ فتنہ ہے اور ایسے سارے گند اس ملک میں اس وقت پڑے جب ہم نے مومن اول محترم جرنل ضیاء کی قیادت میں آقا امریکا سے ڈالر ثواب کیلے کے لئے جہاد شروع کیا - جس نے افغانیوں کے تین نسلوں سے جینے کے حق سے محروم کر دیا --- اب ہم وہ سارے گند صاف کرنے لگے ہوے ہیں ----- آج بھی ایک تحریک طالبان کا احسان اللہ صنرے نامی کتا مارا ہے جوانوں نے

My question is an academic in nature to the thread starter.
I have nothing to do with any other crap.
 
Shuja Baba

Councller (250+ posts)
My question is an academic in nature to the thread starter.
I have nothing to do with any other crap.
احمق قادیانی! تو کہتا ہے کہ صرف انبیا کو ہی علیہ السلام کہا جاتا ہے
جبکہ
تم قادیانیوں اور سُنیوں کی نماز میں جو التحیات پڑھی جاتی ہے، آل محمدﷺ تو بہت اعلی و ارفع ہستیاں ہیں اُس میں تم تو عباد الصالحین
(نیک بندوں) کو بھی علیہ السلام کہتے ہو۔

maxresdefault.jpg
 
Last edited:

Syaed

MPA (400+ posts)
میں ہمیشہ ان فقہی بحثوں سے دور رہتا ہوں - یہ سواۓ بکواس کے کچھ اور نہیں ہوتا -- میرے نزدیک ان بحثوں میں پڑنے والے پہلے اپنے ایمان کا لائیسنس اپنی جیب میں ڈال کر جنت میں اپنا محل بک کروا کر دوسروں کے ایمان کی فکر میں پڑتے ہیں

جہاں تک شجاع بابا آپ نے سپاہ صحابہ کا ذکر کیا ہے تو میں سو فیصد اس سے اتفاق کرتا ہوں - یہ فتنہ ہے اور ایسے سارے گند اس ملک میں اس وقت پڑے جب ہم نے مومن اول محترم جرنل ضیاء کی قیادت میں آقا امریکا سے ڈالر ثواب کیلے کے لئے جہاد شروع کیا - جس نے افغانیوں کے تین نسلوں سے جینے کے حق سے محروم کر دیا --- اب ہم وہ سارے گند صاف کرنے لگے ہوے ہیں ----- آج بھی ایک تحریک طالبان کا احسان اللہ صنرے نامی کتا مارا ہے جوانوں نے
یہاں پہ کچھ تکفیری جنہیں حضرت ابوبکر اور حضرت عمر سے خوامخواہ کا بیر ہے اور جو رسول اللہ اور ان کے بعد کی ہر خرابی کا ذمہ دار انہیں قرار دینا چاہتے ہیں اور ان کی وفات کے چودہ سو سال بعد اپنی غلیظ عدالتیں لگا کے روز انہیں سزائیں سناتے ہیں اور لعنتیں کرتے ہیں ان کو پہلی بات تو یہ کہ اس تھریڈ پہ کو منٹ کرنے کا کہا ہی نہیں گیا تھا کیونکہ یہ درد مندانہ پیغام اہل تشیع کے ایک نامور عالم جواد نقوی کی طرف سے ہے جو اس چیز سے عاجز ہیں کہ انہی جاہلوں کی طرح کے رٹو طوطے روز حضرت علی کو کبھی خدا اور کبھی خدا سے بھی افضل بنا دیتے ہیں کبھی تو باقی انبیاء سے بھی افضل(یعنی پچھلے انبیاء سے مرتبے میں بڑے) معازاللہ!اور اگر کوئی اعتراض کرے تو یہ تکفیری جھٹ سے اسے دشمن اہل بیت کا ٹائیٹل ایسے دے دیتے ہیں جیسے اس چیز کا ٹھیکہ انہی زاکروں نے لے رکھا ہو۔
ہم زیادہ نہیں بس چند چیزوں کے قائل ہیں جن میں سے ایک یہ کہ صحابہ کرام کی تربیت خود نبی مکرم نے فرمائی تھی اس لیے وہ مرتبے اور شان میں بہت بلند اور ارفع تھے(ہم کسی صحابی کو معصوم نہیں سمجھتے)۔حضرت ابوبکر نے آقا کے ساتھ ہجرت فرمائی (اہل تشیع اور تسنن دونوں اس پہ متفق ہیں)جس کے پس منظر میں سورۂ توبہ کی آیت نمبر چالیس میں حضرت ابوبکر کو نبی کا “رفیق” اور ساتھی بتایا گیا،مگر یہاں کچھ کھٹمل یہ چاہتے ہیں کہ ہم ان کو دشمن اہل بیت بولیں جو کہ ممکن نہیں ہے کیونکہ ایسا کرنا قرآن کے خلاف ہے۔اسی طرح حضرت عمر اور عثمان کے خلاف بھی محض بغض اور نفرت کی بنیاد پہ یہ لوگ چاہتے ہیں کہ ہم بھی ان کو گالیاں دیں اور کافر کہیں؟کیوں بھئی یہ کونسی بد معاشی اور غنڈہ گردی ہے کہ اکثریت جس چیز کو غلط سمجھے،اقلیت کے اندر سے ایک اقلیت آدی چیز کی رٹ لگائے؟
اگر یہ لوگ حضرت علی کو مانتے ہیں تو حضرت علی نے تو ان تینوں اصحاب کے ادوار میں ان کی مجلس شوری۱ میں حصہ لیا تھا۔قادسیہ میں مولا علی کی مشاورت سے ہی حضرت عمر نے شریک نہ ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔حضرت عثمان کے دور میں ولید ابن عقبہ جو کوفہ کے گورنر تھے،اس کے اوپر شراب خوری کی حد خود حضرت علی نے لگائی تھی جس کا حوالہ دونوں کی کتب میں موجود ہے۔اور تو اور مولا علی نے اپنے بیٹوں کے نام خلفائے ثلاثہ کے نام پہ رکھے(اہل تشیع کی کتب تصدیق کرتی ہیں اس چیز کی) مگر یہ لوگ کہتے ہیں کہ اہل سنت اور ان کی ساری کتب بکواس ہیں،سارے آئمۂ اہل سنت اہل بیت کے دشمن ہیں اور آپ سب لوگ یزید ہیں؟انہی تکفیریوں کی بکواس بازی کا فائدہ ناصبی تکفیری اٹھاتے ہیں اور سپاہ صحابہ جیسی تنظیمیں ان کے مقابلے پہ آجاتی ہیں۔حکومت نے لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کو ختم کردیا مگر اہل تشیع کے زاکرین کی بک بک پھر سے زور پکڑ گئی ہے جس کے نتیجے میں ردعمل کا آنا ایک فطری چیز ہے۔
میری دعوت اہل تشیع اور تسنن سے تعلق رکھنے والے متوازن مزاج رکھنے والوں سے ہے کہ دونوں جانب سے ایسے عناصر کی حوصلہ شکنی کریں تاکہ فرقہ واریت کو فروغ نہ مل سکے۔
 
Shuja Baba

Councller (250+ posts)
سُنیوں کی ٹوٹل علمی اوقات یہ ہے کہ اُنکے سب سے بڑے صحابی عمر ابن الخطاب کا کہنا ہے کہ "اگر علی نہ ہوتے تو عمر ہلاک ہو جاتا"۔
سُنیوں کے چاروں آئمہ فقہ امام جعفر الصادق علیہ الصلواۃ ولسلام کے بلا واسطہ یا بالوسطہ شاگر ہیں۔ ان چاروں نے بعد ازاں اپنی اپنی فقہیں متعارف کروا دیں۔
فقہ حنفی
فقہ مالکی
فقہ شافعی
فقہ حنبلی

کسی معمولی سے فرق کے بغیر مرزائیوں کی نماز بھی سنیوں والی ہے۔ رتی ماشہ فرق نہیں دونوں کی نمازوں میں۔ میرا یقین نہیں تو ڈاکٹر غلام ایڈم قادیانی سے پوچھ لو۔
 
Status
Not open for further replies.