موزی اور مودی کا گٹھ جوڑ ایک بار پھر ناکام

values

Chief Minister (5k+ posts)
ملک میں دہشت گردی پچھلے بیس سال سے ہے .سب اس کا سامنا کر رہے ہیں .اگر لاشیں لے کر سب نے بیٹھنا شروع کردیا تو کس کا مقصد پورا ہوگا ؟؟ اپنا یا دشمن کا .؟؟

اور کیا ہر دوسرے دن دھرنا ہوگا .؟؟کیا جب بھی خدانخواستہ دہشت گردی ہوئی تو ہر برادری ،فرقہ یا گروپ لاشیں کی بے حرمتی کرتا کہیں بھی بیٹھ جائے گا کہ پہلے وزیر اعظم ہمارے پاس آئے تو لاشوں کو دفنائیں گے .عمران نے ایک بڑا رسک لے کر ایک بہت بڑی مثال قائم کر دی ہے .

اس سے دہشت گردی بڑھتی اور ختم کیسے ہوتی ؟؟ ؟؟عمران نے نہ جاکر دہشت گردی کوئی بڑی زک پہنچائی ہے

عمران خان کا اقدام اچھا اور لوجک رکھتا تھا کہ لاشوں کی بے حرمتی مت کرو .کوئی شرط نہ لگاو تو میں آنے کے لیے تیار ہوں.یہ کسی کی جیت نہیں بلکہ ریاست کی جیت ہے .ایک غلط رسم کا خاتمہ ہے .

ایک بات اور کہ پہلے بھی کئی بار ہزارہ لوگوں کو بے دردی سے مارا گیا .کیا کبھی موزی ناگ شریف ان کے پاس گیا .عمران تو ہمیشہ ان کے پاس جاتا رہا ہے .

مگر مکار لومڑی نے چھچوری سیاست کی اور ہمیشہ کی طرح چوبیس گھنٹے میں پٹ گئی ہے .

سب سے بڑی بات یہ کہ عمران نے فرقہ ورایت کا ایک راستہ بھی بند کر دیا .اگر ایک فرقہ اسی طرح اپنی شریت منواتا رہتا تو ..لازمی طور پر دوسرے فرقے میں اشتعال پیدا ہوجاتا .پھر الله نہ کرے ایک اور دہشت گرد حملہ خونی آگ بھڑکا سکتا تھا .

پرویز رشید ،موزی ناگ اور مکار مریم یہی چاہتے تھے .......ذرا غور کریں .یہ کوئی راکٹ سائنس نہیں کہ سمجھنے میں دقت ہو.......
 
ranaji

President (40k+ posts)
ویسے گشتی فراری نے اپنے چاچے اور حمزے وغیرہ سے پارٹی واپس لینے کے چکر میں پوری پارٹی کو ۔۔۔ لگو ادیا گشتی فراری کا چیف ایڈوائزر پرویز جھوٹ شدید مرتد ہے
گشتی فراری نے پرویز جھوٹ شدید کی پاکستان دشمنی اور فوج دشمنی کو استعمال کر کے بے غیرت کیپٹن صفدر ،ؤطری سپلائیر اور پمپ نے اپنے سمدھی منیرے کنجر اور منیرے کنجر کے بروتھل اور تلوری سپلائی پروجیکٹ میں اسکے پارٹنر اور بہنوئی کی مدد سے ایک خفیہ سیل بنایا ہوا ہے منیرے کنجر کے بہنوئی نے شہباز شریف اسکے خاندان اور شہباز شریف کے گروپ کے لوگوں اور اپنی لیڈری کے مخالف تمام لوگوں کی خفیہ رپورٹس انکے خفیہ بینک اکاؤنٹس اور انکے نہایت خطرناک ایسے راز جو ابھی تک پبلک نہیں ہوئے تھے مگر بہت سے حساس اداروں کے پاس تھے وہ سارے راز سالڈ ثبوتوں کے۔ ساتھ خود سامنے آئے بغیر نیبُ اور کچھ متعلقہ اداروں تک پہنچا کر اپنے۔ چاچے اور اسکے گروپ کے ہر اس بندے کو ۔۔۔ لگوانے کا پورا پورا بندوبست کر لیا ہے جس نے اسکے چاچے کے گروپ کو چھوڑ کر گشتی فراری کے گروپ میں آنے سے انکار کیا یہ کیسز اور راز گشتی فراری کیپٹن صفدر منیرے کنجر ،پرویز جھوٹ شدید مرتد اینڈ کمپنی کی مہربانی ہے اپنے چاچے سے پارٹی واپس لے کر اپنے پاس لانے کی ایک کامیاب چالٗ
 
Last edited:

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی ایم کا بیانیہ پٹ گیا ، اندرون ملک اور بیرون ملک کی طاقتوں نے زور لگا لیا۔پی ٹی ایم نسل پرستی کو بنیاد بنا کر ریاست اور قوم پر حملہ آور تھی ۔
حالیہ واقعہ پی ٹی ایم کے بیانیے کو نیا رخ دینے کی کوشش تھی
اس بار
فرقہْ مسلک کو بنیاد بنا کر ریاست اور قوم پر حملہ کرنے کی کوشش کی گئی
مقصد مظلومین کی مدد ہر گز نہیں بلکہ ایک
نئے سیاسی بیانیہ کی تشکیل تھا ۔
خان صاحب نےاس ایجنڈے کو بالکل درست بلیک میلنگ کہا ہے ۔ نہ صرف بلیک میلنگ تھی بلکہ ریاست اور انتظامیہ پر تسلط کا سیاسی بیانیہْ یا فورم استوار کرنے کی کو شش تھی ۔
پیچھے بیرونی عناصر سو تھے اور مریم ، بلاول اور فضلو وغیرہ ایک طرف مگر جو اندرونی طبقات پشت پر آ کھڑے ہوئے وہی پی ٹی ایم کے دست راست بنے رہے ۔ میڈیا تو اپنی جہالت حماقت اور کوتاہ بینی کا غلام ہے، رہے گا ، کچھ نے اسے نیک نیئتی سے جذباتی طور مسلک سے بھی جوڑ لیا

بامر مجبوری جو مہاہدہ ہوا سو ہوا مگر عملدرامد کرتے ہوئے دیکھنا ہو گا کہ کوئی مشکوک گروہ انتظامیہ کو کسی طور مفلوج کرنے میں کامیاب ہو نہ سڑکوں پرجذبات انگیزی سے نہ مظلومین کا استحصال کر کے انتظامیہ کو ڈکٹیٹ کر سکے ۔ خان صاحب اسبارے جو سخت فیصلہ کریں عوام انکے ساتھ ہیں ،
ہاں مظلومین سے انصاف ہو اور شر انگیزوں کو آخر کار شکست دی جائے ۔

پے در پے مذہبی واقعات کی ٹائمنگ پر بھی نظر رکھنی ہو گی ، پہلے کرک کا واقعہ ہوا بھر دہشت گرد ہزارہ شیعوں پے حملہ آور ہوئے ، ، کچھ ہی عرصہ قبل کرسچیئن پر حملہ کی پلاننگ اور گرفتاری کی خبر تھی ، فرقہ ورانہ فساد کے منصوبہ کا وزیر اعظم بتا چکے ہیں۔ دائش کی بھارتی سرپرستی کے ثبوت موجود ہیں ، جیسے جیسے فیٹف کا اجلاس نذدیک آ رہا ہے ، واقعات ہو رہے ہیں اور بھارت نواز اس کا ملبہ ریاست پر ڈال رہے ہیں۔ جو بھی ہو یہ معاملہ ہزارہ مظلومین کے جائز اور درینہ مسائل یا مریم کی غنڈہ گردی یا میڈیا کی جہالت تک محدود نہیں ، اسکے ڈانڈےکہیں اور ہیں ۔
 
Last edited:

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
PMIK was right and I agreed with the reasoning. This is no way to make demands it is blackmail. We chose a PM not to attend funerals, but to stop unnecessary killings and develop mechanisms to bring peace for all to live with dignity.
Thank you, IK for taking the stand at great risk.
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

پی ٹی ایم کا بیانیہ پٹ گیا ، اندرون ملک اور بیرون ملک کی طاقتوں نے زور لگا لیا۔پی ٹی ایم نسل پرستی کو بنیاد بنا کر ریاست اور قوم پر حملہ آور تھی ۔

حالیہ واقعہ پی ٹی ایم کے بیانیے کو نیا رخ دینے کی کوشش تھی

اس بار فرقہْ مسلک کو بنیاد بنا کر ریاست اور قوم پر حملہ کرنے کی کوشش کی گئی

مقصد مظلومین کی مدد ہر گز نہیں بلکہ ایک نئے سیاسی بیانیہ کی تشکیل تھا ۔

خان صاحب نےاس ایجنڈے کو بالکل درست بلیک میلنگ کہا ہے ۔ نہ صرف بلیک میلنگ تھی بلکہ ریاست اور انتظامیہ پر تسلط کا سیاسی بیانیہْ یا فورم استوار کرنے کی کو شش تھی ۔

پیچھے بیرونی عناصر سو تھے اور مریم ، بلاول اور فضلو وغیرہ ایک طرف مگر جو اندرونی طبقات پشت پر آ کھڑے ہوئے وہی پی ٹی ایم کے دست راست بنے رہے ۔ میڈیا تو اپنی جہالت حماقت اور کوتاہ بینی کا غلام ہے، رہے گا ، کچھ نے اسے نیک نیئتی سے جذباتی طور مسلک سے بھی جوڑ لیا

بامر مجبوری جو مہاہدہ ہوا سو ہوا مگر عملدرامد کرتے ہوئے دیکھنا ہو گا کہ کوئی مشکوک گروہ انتظامیہ کو کسی طور مفلوج کرنے میں کامیاب ہو نہ سڑکوں پرجذبات انگیزی سے نہ مظلومین کا استحصال کر کے انتظامیہ کو ڈکٹیٹ کر سکے ۔ خان صاحب اسبارے جو سخت فیصلہ کریں عوام انکے ساتھ ہیں ، ہاں مظلومین سے انصاف ہو اور شر انگیزوں کو آخر کار شکست دی جائے ۔

پے در پے مذہبی واقعات کی ٹائمنگ پر بھی نظر رکھنی ہو گی ، پہلے کرک کا واقعہ ہوا بھر دہشت گرد ہزارہ شیعوں پے حملہ آور ہوئے ، ، کچھ ہی عرصہ قبل کرسچیئن پر حملہ کی پلاننگ اور گرفتاری کی خبر تھی ، فرقہ ورانہ فساد کے منصوبہ کا وزیر اعظم بتا چکے ہیں۔ دائش کی بھارتی سرپرستی کے ثبوت موجود ہیں ، جیسے جیسے فیٹف کا اجلاس نذدیک آ رہا ہے ، واقعات ہو رہے ہیں اور بھارت نواز اس کا ملبہ ریاست پر ڈال رہے ہیں۔ جو بھی ہو یہ معاملہ ہزارہ مظلومین کے جائز اور درینہ مسائل یا مریم کی غنڈہ گردی یا میڈیا کی جہالت تک محدود نہیں ، اسکے ڈانڈےکہیں اور ہیں ۔

عمران خان کی حیثیت اس نکمے شوہر کی سی ہے جو اپنی بیوی کے بھڑکانے پر لڑائیاں مول لیتا ہے اور پھر اپنا رعب جمانے کے لئے مرتے دم تک ماتھے پر بل ڈالے رکھتا ہے
مچھ میں عمران خان کی موجودگی کی شرط کو عمران خان اپنی عزت افزائی کے طور پر بھی لے سکتا تھا کہ اس سے پہلے ستاسی شہدا کے ساتھ دھرنے میں صوبے کو فوج کے کنٹرول میں دینے کی شرط رکھی گئی تھی . یعنی ہزارے والے کسی معتبر شخص یا ادارے کی یقین دہانی چاہتے تھے
لیکن عمران خان نے ثابت کر دیا کہ اسے عزت راس نہیں
. . . . .
الله کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں جاہلوں سے امید لگانے سے روک دیا ، اب ہمیں اس جاہل اور اس کی کرپٹ مشینری سے کوئی امید نہیں
 
Kam

Minister (2k+ posts)
100% agreed .

It was not only blackmailing but challenging the state as well.

Interior Minister go there to condole and show support.

Federal Ministers were there.

Above all, Chief Minister go there to request them.

and what they accepted is foreign interference.

It's not acceptable. Our compensation behavior has lead foreigners to interfere in our matters.

We as Pakistani's have big heart but it's not the way how were protesting. It's a very bad trend and must discouraged......................
 
stargazer

Chief Minister (5k+ posts)

عمران خان کی حیثیت اس نکمے شوہر کی سی ہے جو اپنی بیوی کے بھڑکانے پر لڑائیاں مول لیتا ہے اور پھر اپنا رعب جمانے کے لئے مرتے دم تک ماتھے پر بل ڈالے رکھتا ہے
مچھ میں عمران خان کی موجودگی کی شرط کو عمران خان اپنی عزت افزائی کے طور پر بھی لے سکتا تھا کہ اس سے پہلے ستاسی شہدا کے ساتھ دھرنے میں صوبے کو فوج کے کنٹرول میں دینے کی شرط رکھی گئی تھی . یعنی ہزارے والے کسی معتبر شخص یا ادارے کی یقین دہانی چاہتے تھے
لیکن عمران خان نے ثابت کر دیا کہ اسے عزت راس نہیں
. . . . .
الله کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں جاہلوں سے امید لگانے سے روک دیا ، اب ہمیں اس جاہل اور اس کی کرپٹ مشینری سے کوئی امید نہیں
الله کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں جاہلوں سے امید لگانے سے روک دیا

Allah ka shukar hai hum ko bhi! Agar abb aap DP na badlain to javaab nadarad!