ملک میں پانچ لاکھ کرونا کے کیسز ہیں-صابر شاکر

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
ملک میں پانچ لاکھ کرونا کے کیسز ہیں-صابر شاکر
ساٹھ ہزار ٹیسٹوں میں سے اگر پانچ لاکھ پازیٹیو ہیں تو یہ پانچ فیصد ہوۓ -صابر شاکر

https://twitter.com/x/status/1249767817794260992
https://twitter.com/x/status/1249907134642425862
https://twitter.com/x/status/1249776989092937737
https://twitter.com/x/status/1249806588518567936
https://twitter.com/x/status/1249902168154521600
https://twitter.com/x/status/1249911026117750784
https://twitter.com/x/status/1249903248246538241
https://twitter.com/x/status/1249894027186655233
https://twitter.com/x/status/1249777654682783744

https://twitter.com/x/status/1249784025226645506
https://twitter.com/x/status/1249774445658603522 ساٹھ ہزار ٹیسٹوں میں سے بھی اگر پانچ ہزار پازیٹیو آئے ہیں تو یہ آٹھ فیصد بنتے ہیں پانچ فیصد نہیں
 
Last edited:

Ziggo

Politcal Worker (100+ posts)
ٹیسٹ ان لوگوں کے ہوتے ہیں جن میں علامات ظاہر ہو یا پھر بیرون ملک یعنی ایران سے نازل ہوے ہوں یا ان کی جن کا کرونا پازیٹو افراد سے رابطہ ہوا ہو یا ان کے ساتھ رہائش پذیر ہوں
ایسے افراد "high risk" کی category میں اتے ہیں

ان میں اگر پانچ یا آٹھ فیصد کی شرح ہو تو اس کا یہ مطلب
ہیں کے پورے ملک کی تمام آبادی کا پانچ فیصد کرونا پازیٹو ہے

احمق آدمی
 
ساٹھ ہزار ٹیسٹ ہوۓ ہیں ، ساٹھ ہزار لوگوں کے ٹیسٹ نہیں ہوۓ ، جس کا ٹیسٹ پازیٹو آتا ہے اس کے تین سے پانچ ٹیسٹ ہوتے ہیں بعض کے اس سے بھی زیادہ ہیں
 
Ziggo

Politcal Worker (100+ posts)
ساٹھ ہزار ٹیسٹ ہوۓ ہیں ، ساٹھ ہزار لوگوں کے ٹیسٹ نہیں ہوۓ ، جس کا ٹیسٹ پازیٹو آتا ہے اس کے تین سے پانچ ٹیسٹ ہوتے ہیں بعض کے اس سے بھی زیادہ ہیں
درست بات کی مگر ٹیسٹ صرف
High risk
والے افراد کی کئے جا رہے ہیں
ان میں کرونا پازیٹو ہونے کی شرح کو پورے ملک کی آبادی پر apply
نہیں کیا جا سکتا

ایسے دس افراد کو ایران سے زیارت کر کے آ ے ہو یا کسی کرونا پازیٹو شخص سے رابطے میں ہوں ان میں کرونا ہونے کا چانس باقیوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہوتا ہے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
درست بات کی مگر ٹیسٹ صرف
High risk
والے افراد کی کئے جا رہے ہیں
ان میں کرونا پازیٹو ہونے کی شرح کو پورے ملک کی آبادی پر apply
نہیں کیا جا سکتا

ایسے دس افراد کو ایران سے زیارت کر کے آ ے ہو یا کسی کرونا پازیٹو شخص سے رابطے میں ہوں ان میں کرونا ہونے کا چانس باقیوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہوتا ہے

مجھے آپ کی بات سے مکمل اتفاق ہے لیکن ، آپ میری بات کا مطلب نہیں سمجھے، صابر شاکر جسے پانچ یا آٹھ فیصد کہہ رہا ہے وہ حقیقت میں زیادہ ہیں
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Is low level reporting journalist cum anchor person ke matric mein math ke number check Karo..Is fool ki ye Nahi pta ke tests sirf un k howay hain Jo suspected they..like Iran se Aya.KSA se Umrah kar ke aya.Raiwand Tableeghi Jamat walo ke.ya in sab ke relatives ya close logo ke..Pori Abadi ke tests Nahi ho rehay ke ap issay multiple Karo..
 
Ziggo

Politcal Worker (100+ posts)

مجھے آپ کی بات سے مکمل اتفاق ہے لیکن ، آپ میری بات کا مطلب نہیں سمجھے، صابر شاکر جسے پانچ یا آٹھ فیصد کہہ رہا ہے وہ حقیقت میں زیادہ ہیں

آپ کی بات درست ہے
ساتھ ہزار ٹیسٹ ہوے ہیں مگر اگر تمام افراد کی لسٹ بنائی جاے جن کے ٹیسٹ ہوے تو وہ لگ بھگ بیس ہزار ہوں گے
 
Ziggo

Politcal Worker (100+ posts)
Is low level reporting journalist cum anchor person ke matric mein math ke number check Karo..Is fool ki ye Nahi pta ke tests sirf un k howay hain Jo suspected they..like Iran se Aya.KSA se Umrah kar ke aya.Raiwand Tableeghi Jamat walo ke.ya in sab ke relatives ya close logo ke..Pori Abadi ke tests Nahi ho rehay ke ap issay multiple Karo..

Exactly correct.
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
5 lakh nahi ho saktey , kionkeh jo doubtful thay sirf wahi check kiaey gaey. Is ko sehat-mand logo se nahi milaya jaa sakta
 
Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)
Qom a Haramiya co math error pay ittnee khoshee. Desperate Indian troll bhai Murdood.

Tawaif Mrs Qatri key Bund. Purchee reading Nawaz Lohaar ka math bataooo
 
chak14

MPA (400+ posts)
Why did he made this post when he knows he is drunk? No one tried to stop him. He is bloody exposed.