Advertisement

ملک میں پانچ لاکھ کرونا کے کیسز ہیں-صابر شاکر

ملک میں پانچ لاکھ کرونا کے کیسز ہیں-صابر شاکر
ساٹھ ہزار ٹیسٹوں میں سے اگر پانچ لاکھ پازیٹیو ہیں تو یہ پانچ فیصد ہوۓ -صابر شاکر

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
ساٹھ ہزار ٹیسٹوں میں سے بھی اگر پانچ ہزار پازیٹیو آئے ہیں تو یہ آٹھ فیصد بنتے ہیں پانچ فیصد نہیں
​
 
Last edited:
Advertisement
ٹیسٹ ان لوگوں کے ہوتے ہیں جن میں علامات ظاہر ہو یا پھر بیرون ملک یعنی ایران سے نازل ہوے ہوں یا ان کی جن کا کرونا پازیٹو افراد سے رابطہ ہوا ہو یا ان کے ساتھ رہائش پذیر ہوں
ایسے افراد "high risk" کی category میں اتے ہیں

ان میں اگر پانچ یا آٹھ فیصد کی شرح ہو تو اس کا یہ مطلب
ہیں کے پورے ملک کی تمام آبادی کا پانچ فیصد کرونا پازیٹو ہے

احمق آدمی
 
ساٹھ ہزار ٹیسٹ ہوۓ ہیں ، ساٹھ ہزار لوگوں کے ٹیسٹ نہیں ہوۓ ، جس کا ٹیسٹ پازیٹو آتا ہے اس کے تین سے پانچ ٹیسٹ ہوتے ہیں بعض کے اس سے بھی زیادہ ہیں ​
 
Advertisement
Qoom e youthia ka favorite anchor ,gate #4 ka porani malshi ?
 
ساٹھ ہزار ٹیسٹ ہوۓ ہیں ، ساٹھ ہزار لوگوں کے ٹیسٹ نہیں ہوۓ ، جس کا ٹیسٹ پازیٹو آتا ہے اس کے تین سے پانچ ٹیسٹ ہوتے ہیں بعض کے اس سے بھی زیادہ ہیں ​
درست بات کی مگر ٹیسٹ صرف
High risk
والے افراد کی کئے جا رہے ہیں
ان میں کرونا پازیٹو ہونے کی شرح کو پورے ملک کی آبادی پر apply
نہیں کیا جا سکتا

ایسے دس افراد کو ایران سے زیارت کر کے آ ے ہو یا کسی کرونا پازیٹو شخص سے رابطے میں ہوں ان میں کرونا ہونے کا چانس باقیوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہوتا ہے
 
مجھے آپ کی بات سے مکمل اتفاق ہے لیکن ، آپ میری بات کا مطلب نہیں سمجھے، صابر شاکر جسے پانچ یا آٹھ فیصد کہہ رہا ہے وہ حقیقت میں زیادہ ہیں
​
 
Is low level reporting journalist cum anchor person ke matric mein math ke number check Karo..Is fool ki ye Nahi pta ke tests sirf un k howay hain Jo suspected they..like Iran se Aya.KSA se Umrah kar ke aya.Raiwand Tableeghi Jamat walo ke.ya in sab ke relatives ya close logo ke..Pori Abadi ke tests Nahi ho rehay ke ap issay multiple Karo..
 
Advertisement

مجھے آپ کی بات سے مکمل اتفاق ہے لیکن ، آپ میری بات کا مطلب نہیں سمجھے، صابر شاکر جسے پانچ یا آٹھ فیصد کہہ رہا ہے وہ حقیقت میں زیادہ ہیں​

آپ کی بات درست ہے
ساتھ ہزار ٹیسٹ ہوے ہیں مگر اگر تمام افراد کی لسٹ بنائی جاے جن کے ٹیسٹ ہوے تو وہ لگ بھگ بیس ہزار ہوں گے
 
Is low level reporting journalist cum anchor person ke matric mein math ke number check Karo..Is fool ki ye Nahi pta ke tests sirf un k howay hain Jo suspected they..like Iran se Aya.KSA se Umrah kar ke aya.Raiwand Tableeghi Jamat walo ke.ya in sab ke relatives ya close logo ke..Pori Abadi ke tests Nahi ho rehay ke ap issay multiple Karo..

Exactly correct.
 
Advertisement
Qom a Haramiya co math error pay ittnee khoshee. Desperate Indian troll bhai Murdood.

Tawaif Mrs Qatri key Bund. Purchee reading Nawaz Lohaar ka math bataooo