Raja Atta
Senator (1k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/IYTSex1.jpg
آپ کے منہ سے جھوٹی بات پر مذمتی بیان، کیا سورج مغرب سے نکلنے لگا ہے؟؟؟آج کل کے ڈیجیٹل دور اور ایکٹو سوشل میڈیا کے ہوتے ہوۓ کوئی سرکاری کارندہ یا پرائیویٹ آدمی کسی بیتے ہوئے واقعے پر غلط بیانی کرے گا تو فورا پکڑا جائے گا . اعلیٰ حکام کو ایسی حرکت کرتے ہوئے دس دفعہ سوچنا چاہئیے، ایک مرتبہ اعتبار گیا تو کریڈیبلیٹی ختم
اس چھوٹے سے نقطے کو سمجھنے کے لیے بندے کا راکٹ سائنٹسٹ ہونا ضروری نہیں
Make sense, else they would not arrest anyone until someone announce bounty money :)Police get paid to do their job,why they awarded the bounty money even no body denied Abid’s father claim?
آپ کے منہ سے جھوٹی بات پر مذمتی بیان، کیا سورج مغرب سے نکلنے لگا ہے؟؟؟
سچی بات تو یہ بھی ہے کہ آپ کا بے موسمی ٹینڈا شہباز گل کھسیانی بلی کی طرح دو دو بار شاباشیں دے چکا ہے، اس کے بقول بزدار چوبیس گھنٹے خود کیس کو مانیٹر کررہا تھا جدید سائنسی طریق پر؟
آپ کو پتا ہی ہے کہ فدوی سچائی کا علمبردار ہے . جب جب آپ نے سچی بات کی ہمیشہ آپ کا ساتھ دیا